مندرجات کا رخ کریں

انگرڈ برگمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انگرڈ برگمین
(سویڈش میں: Ingrid Bergman ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 اگست 1915ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 اگست 1982ء (67 سال)[1][2][3][4][5][6][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان پستان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بیورلی ہلز، کیلیفورنیا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سویڈن   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 175 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات لارس شمٹ (1958–1979)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی جان وان آئسن   ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد پیا لنڈسٹروم ،  اسوٹا انگرڈ روزیلینی ،  ازابیلا روزیلینی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جسٹس برگمین   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ڈراماٹینس ایلیوسکولا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ آپ بیتی نگار ،  منچ اداکارہ ،  فلم اداکارہ ،  ادکارہ [9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [10][11]،  سونسکا [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکاری   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ برائے منی سیریز یا فلم میں نمایاں لیڈ اداکارہ (برائے:A Woman Called Golda ) (1982)
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (برائے:Murder on the Orient Express ) (1975)[12]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (برائے:Anastasia ) (1957)[13]
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (1947)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (برائے:Gaslight ) (1945)[14]
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1979)
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (1975)[12]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1957)[13]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1949)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1946)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1945)[14]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1944)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انگرڈ برگمین (انگریزی: Ingrid Bergman) ایک سویڈش اداکارہ تھی جس نے متعدد یورپی اور امریکی فلموں، ٹیلی ویژن فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کی۔ [15] پانچ دہائیوں پر محیط کیریئر کے ساتھ، [16] وہ اکثر سنیما کی تاریخ کی سب سے زیادہ بااثر اسکرین شخصیات میں شمار کی جاتی ہیں۔ [17] اس نے متعدد ایوارڈز جیتے، جن میں تین اکیڈمی ایوارڈز، دو پرائم ٹائم ایمی ایوارڈز، ایک ٹونی ایوارڈ، چار گولڈن گلوب ایوارڈز اور ایک برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈ شامل ہیں۔ وہ ان تین اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جنھوں نے تین اداکاری اکیڈمی ایوارڈز حاصل کیے ہیں (صرف کیتھرین ہیپبرن یہ ایوارڈ چار مرتبہ حاصل کر چکی ہیں)۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]
9 سالہ برگمین اپنے والد جسٹس کے ساتھ
برگ مین 16 سال کی عمر میں۔ سیلف پورٹریٹ اس کے والد سے وراثت میں ملنے والے کیمرے کے سامان کے ساتھ لیا گیا تھا۔[18]

انگرڈ برگمین 29 اگست 1915ء کو اسٹاک ہوم میں ایک سویڈش باپ جسٹس سیموئل برگمین [19] (2 مئی 1871ء - 29 جولائی 1929ء) اور اس کی جرمن بیوی فریڈا "فریڈیل" ہنریٹ آگسٹ لوئیس (نی ایڈلر) برگمین (12 ستمبر 1884ء - 19 جنوری 1918ء) کے ہاں پیدا ہوئیں تھیں۔ اس کے والدین نے 13 جون 1907ء کو ہم برک میں شادی کی۔ [20][21] اس کا نام سویڈن کی شہزادی انگرڈ کے نام پر رکھا گیا تھا۔ اگرچہ اس کی پرورش سویڈن میں ہوئی، لیکن اس نے اپنی گرمیاں جرمنی میں گزاریں اور روانی سے جرمن زبان بول سکتی تھیں۔ [22]

1929ء میں جب انگرڈ برگمین 14 سال کi تھیں، اس کے والد معدے کے کینسر کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ اتنی چھوٹی عمر میں اپنے والدین کو کھونا ایک صدمہ تھا جسے بعد میں برگ مین نے "درد کے ساتھ جینا" کے طور پر بیان کیا، ایک ایسا تجربہ جس سے وہ واقف بھی نہیں تھیں۔ [23] اپنے والد کی موت کے بعد، برگمین کو اس کی پھوپھی ایلن کے ساتھ رہنے کے لیے بھیج دیا گیا، جو چھ ماہ بعد دل کی بیماری سے مر گئیں۔ اس کے بعد انگرڈ برگمین اپنی خالہ ہلدا اور ان کے شوہر اوٹو کے ساتھ رہتے لگیں جن کے اپنے پانچ بچے تھے۔ اس نے بعد میں کہا کہ وہ "شروع سے جانتی تھیں کہ [وہ] ایک اداکارہ بننا چاہتی ہیں، " [24]:294 بعض اوقات اپنی متوفی والدہ کا لباس پہنتی اور اپنے والد کے خالی اسٹوڈیو میں ڈرامے پیش کرتیں۔

انگرڈ برگمین سویڈش اور جرمن زبان کو مادری زبان کی طرح بولتی تھیں، انگریزی اور اطالوی امریکا اور اطالیہ میں رہتے ہوئے بعد میں سیکھیں، [25] اور فرانسیسی (اسکول میں سیکھی)۔ انھوں نے مختلف اوقات میں ان میں سے ہر ایک زبان میں اداکاری کی۔ [26]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب عنوان : Ingrid Bergman — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118509527 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11891426k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ingrid-Bergman — بنام: Ingrid Bergman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6j968pf — بنام: Ingrid Bergman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/66876 — بنام: Ingrid Bergman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1665 — بنام: Ingrid Bergman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. صفحہ: 141 — Hedvig Eleonora kyrkoarkiv, Födelse- och dopböcker, SE/SSA/0006/C I/43 (1913-1916), bildid: 00012320_00128 — اقتباس: 207,Aug,29,,1...Ingrid,Fader: Bergman Justus Samuel Fabrikör (18)71 2/5// Moder h.h. Frida Henrietta Augusta Lovisa Auler? - Strandvägen 2 (18)84 2/9 22/9 14
  8. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/59490 — بنام: Ingrid Bergman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/76431
  10. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11891426k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/47032419
  12. ^ ا ب https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1975
  13. ^ ا ب https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1957
  14. ^ ا ب https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1945
  15. Obituary Variety، 1 ستمبر 1982.
  16. "Biography – The Official Licensing Website of Ingrid Bergman"۔ Ingrid Bergman۔ 30 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020 
  17. Justin Harlan (12 اپریل 2018)۔ "Criterion Honors the Great "Betterlater" with ECLIPSE SERIES 46: INGRID BERGMAN'S SWEDISH YEARS"۔ Medium۔ 07 فروری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020 
  18. "Ingrid Bergman: a life in pictures"۔ The Guardian۔ 15 جولائی 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2017 
  19. "The Official Ingrid Bergman Web Site"۔ Ingridbergman.com۔ 30 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2017 
  20. "Ancestry Library Edition"۔ ancestrylibrary.proquest.com 
  21. Standesamt Hamburg 3, 1907 No. 173.
  22. Arne Lunde (2011)۔ Nordic Exposures: Scandinavian Identities in Classical Hollywood Cinema۔ University of Washington Press۔ صفحہ: 157۔ ISBN 978-0-295-80084-4