"باپ" کے نسخوں کے درمیان فرق
اضافہ سانچہ/سانچہ جات |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |

سطر 1: | سطر 1: | ||

[[فائل:Panjabi_father_and_son.jpg|تصغیر|ایک بچہ اپنے باپ کے ہمراہ]] |

انسانی [[نسل]] کو آگے بڑھانے کے لیے [[عورت]] اور [[مرد]] کا [[جماع]]|[[جنسی]] [[اختلاط]] لازمی ہے۔ معاشرے میں اس قسم کے اختلاط کی [[قانونی شکل]] کو [[شادی]] کا [[نام]] دیا جاتا ہے، جس کی اجازت اور ذکر تقریبا{{دوزبر}} تمام [[مذاہب]] میں موجود ہے۔ اس [[ملاپ]] کے نتیجے میں [[عمل تولید]] مکمل ہوتا ہے اور ہونے والے بچے کے لیے وہ مرد اور عورت، بچے کے [[حیاتیات|حیاتیاتی]] اور معاشرتی [[باپ]] اور [[ماں]] کہلاتے ہیں۔ ماں باپ کے جوڑے کو [[والدین]] بھی کہا جاتا ہے۔ |
انسانی [[نسل]] کو آگے بڑھانے کے لیے [[عورت]] اور [[مرد]] کا [[جماع]]|[[جنسی]] [[اختلاط]] لازمی ہے۔ معاشرے میں اس قسم کے اختلاط کی [[قانونی شکل]] کو [[شادی]] کا [[نام]] دیا جاتا ہے، جس کی اجازت اور ذکر تقریبا{{دوزبر}} تمام [[مذاہب]] میں موجود ہے۔ اس [[ملاپ]] کے نتیجے میں [[عمل تولید]] مکمل ہوتا ہے اور ہونے والے بچے کے لیے وہ مرد اور عورت، بچے کے [[حیاتیات|حیاتیاتی]] اور معاشرتی [[باپ]] اور [[ماں]] کہلاتے ہیں۔ ماں باپ کے جوڑے کو [[والدین]] بھی کہا جاتا ہے۔ |

باپ کو [[عربی زبان|عربی]] [[لسان|زبان]] میں اب کہتے |
باپ کو [[عربی زبان|عربی]] [[لسان|زبان]] میں اب کہتے ہیں، یہ لفظ [[قرآن|قرآن مجید]] میں مختلف [[اعراب]] کے ساتھ 119 مرتبہ آیا ہے ، اب کی جمع آباءہے اور یہ [[قرآن مجید]] میں64 مرتبہ آئی ہے ، اب کے حقیقی [[معنی]] '''والد''' ہے لیکن [[مجازی]] طور پر اسے بھی اب کہہ دیتے ہیںجو کسی شے کی [[ایجاد]] ، [[ظہور]] ، [[اصلاح]]کا [[سبب]] بنے (المفردات ) |

مصلح ([[حضور صلی اللہ علیہ وسلم]] کو ابوہ کہتے ہیں ) |

ظہور |
ظہور ابوالحرب (جنگ بھڑکانے والا ) |

موجد ابوان (ماں باپ ) |
موجد ابوان (ماں باپ ) |

مزید مثالیں ملاحظہ |
مزید مثالیں ملاحظہ ہوں۔ |

ابو مثوی ( میزان )<br |
ابو مثوی ( میزان )

ابو البشر ( حضرت آدم علیہ السلام )<br |
ابو البشر ( حضرت آدم علیہ السلام )

ابو عذر المراۃ ( |
ابو عذر المراۃ ( شوہر )

ابو |
ابو یحیٰ ( ملک الموت )

ابو مرینا ([[مچھلی]])<br |
ابو مرینا ([[مچھلی]])

ابو جامع ( |
ابو جامع (دستر خوان )

ابو عون ([[نمک]])<br |
ابو عون ([[نمک]])

ابو الیقظان ([[مرغا |
ابو الیقظان ([[مرغا]])

ابومرۃ ( [[ابلیس|شیطان]])<br |
ابومرۃ ( [[ابلیس|شیطان]])

ابو جہل (مکہ کا مشرک)<br |
ابو جہل (مکہ کا مشرک)

(المنجد صفحہ 46 ) |

{{رشتے}} |
{{رشتے}} |

{{زمرہ کومنز|Fathers}} |

{{انسانی جنسیات نامکمل}} |
{{انسانی جنسیات نامکمل}} |

[[زمرہ:انسانی نشوونما]] |
[[زمرہ:انسانی نشوونما]] |

[[زمرہ: |
[[زمرہ:پدریت]] |

[[زمرہ:خاندان]] |
[[زمرہ:خاندان]] |

نسخہ بمطابق 08:35، 30 جنوری 2018ء
انسانی نسل کو آگے بڑھانے کے لیے عورت اور مرد کا جماع|جنسی اختلاط لازمی ہے۔ معاشرے میں اس قسم کے اختلاط کی قانونی شکل کو شادی کا نام دیا جاتا ہے، جس کی اجازت اور ذکر تقریباً تمام مذاہب میں موجود ہے۔ اس ملاپ کے نتیجے میں عمل تولید مکمل ہوتا ہے اور ہونے والے بچے کے لیے وہ مرد اور عورت، بچے کے حیاتیاتی اور معاشرتی باپ اور ماں کہلاتے ہیں۔ ماں باپ کے جوڑے کو والدین بھی کہا جاتا ہے۔ باپ کو عربی زبان میں اب کہتے ہیں، یہ لفظ قرآن مجید میں مختلف اعراب کے ساتھ 119 مرتبہ آیا ہے ، اب کی جمع آباءہے اور یہ قرآن مجید میں64 مرتبہ آئی ہے ، اب کے حقیقی معنی والد ہے لیکن مجازی طور پر اسے بھی اب کہہ دیتے ہیںجو کسی شے کی ایجاد ، ظہور ، اصلاحکا سبب بنے (المفردات ) مصلح (حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ابوہ کہتے ہیں )
ظہور ابوالحرب (جنگ بھڑکانے والا ) موجد ابوان (ماں باپ ) مزید مثالیں ملاحظہ ہوں۔
ابو مثوی ( میزان )
ابو البشر ( حضرت آدم علیہ السلام )
ابو عذر المراۃ ( شوہر )
ابو یحیٰ ( ملک الموت )
ابو مرینا (مچھلی)
ابو جامع (دستر خوان )
ابو عون (نمک)
ابو الیقظان (مرغا)
ابومرۃ ( شیطان)
ابو جہل (مکہ کا مشرک)
(المنجد صفحہ 46 )
ویکی ذخائر پر باپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
پیش نظر صفحہ شہوانیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |