"این جی مجمدار" کے نسخوں کے درمیان فرق
م اضافہ خانہ معلومات > (بدرخواست صارف:BukhariSaeed) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{دیگر نام|انگریزی=''N. G. Majumdar''}} |
|||
{{Infobox scientist |
{{Infobox scientist |
||
|name=این جی مجمدار |
|name=این جی مجمدار |
||
سطر 29: | سطر 28: | ||
|signature= |
|signature= |
||
}} |
}} |
||
'''این جی مجمدار''' ، (پیدائش: [[یکم دسمبر]]،[[1897ء]] - وفات: [[11 نومبر]]، [[1938ء]]) [[بنگال]] سے تعلق رکھنے والے [[برطانوی ہند]] کے ماہرِ آثار قدیمہ تھے جس نے سندھ، پاکستان میں لوہے اور تانبے کے دور کے 62 آثار قدیمہ درریافت کیے۔ |
'''این جی مجمدار''' {{دیگر نام|انگریزی=''N. G. Majumdar''}}، (پیدائش: [[یکم دسمبر]]،[[1897ء]] - وفات: [[11 نومبر]]، [[1938ء]]) [[بنگال]] سے تعلق رکھنے والے [[برطانوی ہند]] کے ماہرِ آثار قدیمہ تھے جس نے سندھ، پاکستان میں لوہے اور تانبے کے دور کے 62 آثار قدیمہ درریافت کیے۔ |
||
== حالات زندگی == |
== حالات زندگی == |
نسخہ بمطابق 10:05، 30 مارچ 2018ء
این جی مجمدار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 دسمبر 1897ء جسر ضلع |
وفات | 11 نومبر 1938ء (41 سال) تحصیل جوہی |
طرز وفات | قتل |
شہریت | برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ |
پیشہ | ماہر آثاریات ، مصنف |
ملازمت | آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا |
درستی - ترمیم |
این جی مجمدار (انگریزی: N. G. Majumdar)، (پیدائش: یکم دسمبر،1897ء - وفات: 11 نومبر، 1938ء) بنگال سے تعلق رکھنے والے برطانوی ہند کے ماہرِ آثار قدیمہ تھے جس نے سندھ، پاکستان میں لوہے اور تانبے کے دور کے 62 آثار قدیمہ درریافت کیے۔
حالات زندگی
این جی مجمدار یکم دسمبر،1897ء جیسور، برطانوی ہندوستان (مودہ بنگلہ دیش) کو ان کا اصل نام نینی گوپال مجمدار تھا۔ 1920ء میں یونیورسٹی آف کلکتہ سے ایم اے کی ڈگری فرسٹ کلاس پوزیشن میں حاصل کی اور گولڈ میڈل کے حقدار ٹھہرے۔ 22 اپریل سے 9 مئی، 1929ء تک آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے سینٹرل سرکل میں سپریٹنڈنٹ مقرر ہوئے۔ 11 مئی ،1929ء میں وہ انہیں کلکتہ میں اسٹنٹ سپریٹنڈنٹ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا مقرر کیا گیا۔ انہیں 1 اکتوبر، 1938ء میں وادی سندھ کی تہذیب سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ قبل از تاریخ دورانیے کے سروے پر مقرر کیا گیا۔ مجمدار نے سندھ میں لوہے اور تانبے کے دور کے 62 آثار قدیمہ درریافت کیے، موہنجو دڑو میں کھددائی میں سر جان مارشل کی مدد کی اور اس علاوہ انہوں نے وادی سندھ کی تہذیب کے آثار قدیمہ آمری، کاہو جو دڑو، چانہو جو دڑو اور دیگر کئی مقامات دریافت کیے۔[1]
وفات
این جی مجمدار کو 11 نومبر، 1938ء میں ضلع دادو کے تحصیل جوہی کے قریب کھیر تھر پہاڑی سلسلے میں قتل کیا گیا۔