مندرجات کا رخ کریں

1 دسمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(یکم دسمبر سے رجوع مکرر)
29 نومبر 30 نومبر 1 دسمبر 2 دسمبر 3 دسمبر

سانچہ:Calendar/دسمبر

واقعات

[ترمیم]
  • 1420ءہنری پنجم شاہ انگلستان پیرس میں داخل
  • 2005ءتحریک منہاج القرآن کے تحت لاہور میں گوشۂ درود کا قیام عمل میں آیا، جہاں لوگ سارا سال دن رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔
  • 1991ء - یوکرائن نے سوویت یونین سے علیحدگی کا فیصلہ کیا [1]
  • 1988ء - بے نظیر بھٹو وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئیں [1]
  • 1978ء - جنرل ضیا الحق نے پاکستان میں شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان کیا [1]
  • 1976ء - بلوچستان ہائی کورٹ کا قیام عمل میں آیا [1]
  • 1963ء - سری لنکن کرکٹ کھلاڑی ارجُنا رانا ٹنگاپیدا ہوئے [1]
  • 1959ء - امریکا اور روس سمیت بارہ ممالک نے انٹارٹیکا کو سائنسی و تحقیقی مقاصدکے لیے محفوظ علاقہ قرار دیا [1]
  • 1949ء - انٹرنیشنل اسلامک کانفرنس میں اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قیام کی منظوری دی گئی [1]
  • 1919ء - لیڈی آسٹر پہلی برطانوی خاتون پارلیمنٹیرین بنیں [1]
  • 1626ء - پاشا محمد ابن فرخ، گورنر یروشلم کو وطن بدر کر دیا گیا [1]

ولادت

[ترمیم]

ہ

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو