"مندائی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{Infobox language |
{{Infobox language |
||
| name = مندائی |
| name = مندائی |
||
| nativename = مندائی، |
| nativename = مندائی، رطنہ |
||
| states = [[ایران]]، [[عراق]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]]، [[اسٹریلیا]] |
| states = [[ایران]]، [[عراق]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]]، [[اسٹریلیا]] |
||
| region = عراق – [[بغداد]]، [[بصرہ]]<br/>ایران – [[صوبہ خوزستان]] |
| region = عراق – [[بغداد]]، [[بصرہ]]<br/>ایران – [[صوبہ خوزستان]] |
نسخہ بمطابق 09:13، 6 اپریل 2018ء
مندائی | |
---|---|
مندائی، رطنہ | |
مقامی | ایران، عراق، ریاستہائے متحدہ امریکا، اسٹریلیا |
علاقہ | عراق – بغداد، بصرہ ایران – صوبہ خوزستان |
مقامی متکلمین | 5,500 (2001ء–2006ء)e18 |
مندائی ابجد | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | کوئی ایک: mid – مندائی myz – کلاسیکی مندائی |
mid جدید مندائی | |
myz کلاسیکی مندائی | |
گلوٹولاگ | mand1468 [1]nucl1706 [2]clas1253 [3] |
مندائی دینِ مندائی کی مذہبی زبان ہے جو مندائی برادری میں بولی جاتی ہے۔ یہ زبان مشرقی آرامی زبان سے نکلی ہے۔ یہ زبان جنوبی عراق میں مستعمل تھی۔ احتمال ہے کہ یسوع/عیسیٰ کے ظہور کے وقت یہ زبان بولی جاتی ہوگی۔ مندائی زبان سامی زبانوں میں سے ایک ہے۔ صرف و نحو اور لہجہ کے اعتبار سے آرامی سے قریب تر ہے۔
مندائی حروف تہجی 23 ہیں اور اکثر سامی خطوط کی طرح دائیں سے بائیں طرف لکھی جاتی ہے۔ یہ خط نبطی اور فونیقی سے ملتا جلتا ہے۔
حوالہ جات
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "میکرو-مندائی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "مندائی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "کلاسیکی مندائی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری