"یروشلم تصادم، 2021ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
املا (ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم) |
املا (ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم) |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
== پس منظر == |
== پس منظر == |
||
اسرائیل کی سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ زیر سماعت تھا جس میں عدالت کو مشرقی یروشلم کے علاقے شیخ جراح سے بیدخل شدہ 6 خاندانوں کے بارے میں 10 مئی 2021ء کو فیصلہ کرنا تھا۔ ‎شیخ جراح صدیوں سے متنازع ہے۔ دو یہودی ٹرسٹیوں نے مل کر شیخ جراح کا کچھ حصہ 1876ء میں عرب جاگیر داروں سے خرید لیا تھا۔ سن 1948ء کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران میں اس علاقے پر اردن نے قبضہ کر لیا۔ یہاں اردن نے اقوام متحدہ کی مدد سے ان فلسطینی مہاجروں کے لیے 28 گھر تعمیر کیے جو نو تشکیل شدہ اسرائیلی ریاست سے ہجرت کر کے آئے تھے۔ لیکن 1967ء میں 6 روزہ جنگ کے دوران یہ علاقہ پھر سے اسرائیل کے قبضے میں چلا گیا اور یہاں کے مالکانہ حقوق دوبارہ یہودی ٹرسٹیوں کو دے دیے گئے۔ یہودی ٹرسٹیوں نے ان گھروں کو دائیں بازو کی ایک آباد کار تنظیم ہو فروخت کر دیا۔ جو اس وقت سے فلسطینی رہائشیوں کو بے دخل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ اسرائیلی قانون کے تحت یہودی 1948ء کی عرب اسرائیل جنگ سے پہلے مشرقی یروشلم میں واقع یہودی ملکیتی جائدادوں کو دوبارہ سے حاصل کرسکتے ہیں جب کہ فلسطینیوں کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ |
اسرائیل کی سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ زیر سماعت تھا جس میں عدالت کو مشرقی یروشلم کے علاقے شیخ جراح سے بیدخل شدہ 6 خاندانوں کے بارے میں 10 مئی 2021ء کو فیصلہ کرنا تھا۔ ‎شیخ جراح صدیوں سے متنازع ہے۔ دو یہودی ٹرسٹیوں نے مل کر شیخ جراح کا کچھ حصہ 1876ء میں عرب جاگیر داروں سے خرید لیا تھا۔ سن 1948ء کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران میں اس علاقے پر اردن نے قبضہ کر لیا۔ یہاں اردن نے اقوام متحدہ کی مدد سے ان فلسطینی مہاجروں کے لیے 28 گھر تعمیر کیے جو نو تشکیل شدہ اسرائیلی ریاست سے ہجرت کر کے آئے تھے۔ لیکن 1967ء میں 6 روزہ جنگ کے دوران یہ علاقہ پھر سے اسرائیل کے قبضے میں چلا گیا اور یہاں کے مالکانہ حقوق دوبارہ یہودی ٹرسٹیوں کو دے دیے گئے۔ یہودی ٹرسٹیوں نے ان گھروں کو دائیں بازو کی ایک آباد کار تنظیم ہو فروخت کر دیا۔ جو اس وقت سے فلسطینی رہائشیوں کو بے دخل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ اسرائیلی قانون کے تحت یہودی 1948ء کی عرب اسرائیل جنگ سے پہلے مشرقی یروشلم میں واقع یہودی ملکیتی جائدادوں کو دوبارہ سے حاصل کرسکتے ہیں جب کہ فلسطینیوں کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اسرائیل میں واقع اپنی کسی ملکیتی جائیداد کو دوبارہ سے ھاصل کر سکیں ۔<ref>{{Cite news|last=Kingsley|first=Patrick|author-link=Patrick Kingsley (journalist)|date=7 May 2021|title=Evictions in Jerusalem Become Focus of Israeli-Palestinian Conflict|work=[[The New York Times]]|location=Jerusalem|url=https://www.nytimes.com/2021/05/07/world/middleeast/evictions-jerusalem-israeli-palestinian-conflict-protest.html|access-date=9 May 2021}}</ref><ref>{{Cite news|last=Rubin|first=Shira|date=9 May 2021|title=How a Jerusalem neighborhood reignited the Israeli-Palestinian conflict|work=[[The Washington Post]]|location=Jerusalem|url=https://www.washingtonpost.com/world/middle_east/jerusalem-sheikh-jarrah-occupation-aqsa/2021/05/09/822ce066-af68-11eb-82c1-896aca955bb9_story.html|access-date=9 May 2021}}</ref><ref>{{cite web | last1=Boxerman | first1=Aaron | last2=Bachner | first2=Michael | last3=Gross | first3=Judah Ari | title=Supreme Court delays session on Sheikh Jarrah evictions amid Jerusalem violence | website=The Times of Israel | date=2021-05-09 | url=https://www.timesofisrael.com/supreme-court-delays-session-on-sheikh-jarrah-evictions-amid-jerusalem-tensions/ | access-date=2021-05-11}}</ref> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 13:23، 11 مئی 2021ء
اس مضمون میں حالیہ current event بیان کیے گئے ہیں، لہذا یہاں دی گئی معلومات حالات کے مطابق تبدیل ہو سکتی ہیں۔ گرچہ پیش نظر مضمون میں موجود معلومات کو مسلسل تازہ کیا جاتا ہے لیکن ممکن ہے کہ حالات کی تیز رفتار تبدیلی کے ساتھ اس مضمون میں درج معلومات بھی سرعت سے از کار رفتہ ہو جائیں۔ اس صورت میں اس بات کا امکان موجود ہے کہ درج شدہ معلومات نا درست یا پرانی ہو چکی ہوں۔ (May 2021) |
2021 قدس تصادم | |||
---|---|---|---|
بسلسلہ اسرائیل-فلسطین کا تنازع | |||
تاریخ | 6 مئی 2021–حال | ||
مقام | |||
تنازع میں شریک جماعتیں | |||
| |||
متاثرین | |||
زخمی | 305+ [1] | ||
گرفتار | 23[2] |
مئی 2021ء کو فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان میں شدید جھڑپیں اور تصادم وقوع پزیر ہوئے۔ان جھڑپوں کی بنیادی وجہ اسرائیلی سپریم کورٹ کا وہ فیصلہ تھا جس میں فلسطینیوں کو مشرقی یروشلیم کے علاقے شیخ جراح سے بے دخلی کا حکم دیا گیا تھا۔ یہ تصادم اتفاق سے عین اس دن وقوع پزیر ہوئے جب اسرائیلی یوم یروشلم منا رہے تھے اور فلسطینی لیلۃ القدر کی عبادات میں مصروف تھے۔ ان جھڑپوں میں 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں زیادہ تعداد فلسطینیوں کی تھی۔ [1] دنیا بھر سے شدید ردعمل آیا اور اقوام عالم نے اس کی شدید مذمت کی۔ 9 مئی کو اسرائیلی قوم پرستوں کے پرچم مارچ سے پہلے اسرائیلی دستوں نے مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا، مسجد اقصی مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہے۔
پس منظر
اسرائیل کی سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ زیر سماعت تھا جس میں عدالت کو مشرقی یروشلم کے علاقے شیخ جراح سے بیدخل شدہ 6 خاندانوں کے بارے میں 10 مئی 2021ء کو فیصلہ کرنا تھا۔ شیخ جراح صدیوں سے متنازع ہے۔ دو یہودی ٹرسٹیوں نے مل کر شیخ جراح کا کچھ حصہ 1876ء میں عرب جاگیر داروں سے خرید لیا تھا۔ سن 1948ء کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران میں اس علاقے پر اردن نے قبضہ کر لیا۔ یہاں اردن نے اقوام متحدہ کی مدد سے ان فلسطینی مہاجروں کے لیے 28 گھر تعمیر کیے جو نو تشکیل شدہ اسرائیلی ریاست سے ہجرت کر کے آئے تھے۔ لیکن 1967ء میں 6 روزہ جنگ کے دوران یہ علاقہ پھر سے اسرائیل کے قبضے میں چلا گیا اور یہاں کے مالکانہ حقوق دوبارہ یہودی ٹرسٹیوں کو دے دیے گئے۔ یہودی ٹرسٹیوں نے ان گھروں کو دائیں بازو کی ایک آباد کار تنظیم ہو فروخت کر دیا۔ جو اس وقت سے فلسطینی رہائشیوں کو بے دخل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ اسرائیلی قانون کے تحت یہودی 1948ء کی عرب اسرائیل جنگ سے پہلے مشرقی یروشلم میں واقع یہودی ملکیتی جائدادوں کو دوبارہ سے حاصل کرسکتے ہیں جب کہ فلسطینیوں کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اسرائیل میں واقع اپنی کسی ملکیتی جائیداد کو دوبارہ سے ھاصل کر سکیں ۔[3][4][5]
حوالہ جات
- ^ ا ب Ilan Ben Zion (10 مئی 2021)۔ "More than 300 Palestinians hurt in Jerusalem holy site clash"۔ Associated Press۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2021
- ↑ Aaron Boxerman (10 مئی 2021)۔ "25 wounded, 23 arrested in Arab protests in Jerusalem and across Israel"۔ The Times of Israel۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2021
- ↑ Patrick Kingsley (7 May 2021)۔ "Evictions in Jerusalem Become Focus of Israeli-Palestinian Conflict"۔ The New York Times۔ Jerusalem۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2021
- ↑ Shira Rubin (9 May 2021)۔ "How a Jerusalem neighborhood reignited the Israeli-Palestinian conflict"۔ The Washington Post۔ Jerusalem۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2021
- ↑ Aaron Boxerman، Michael Bachner، Judah Ari Gross (2021-05-09)۔ "Supreme Court delays session on Sheikh Jarrah evictions amid Jerusalem violence"۔ The Times of Israel۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2021
- حالیہ واقعات از May 2021
- 2021ء کے احتجاجات
- 2021ء میں تنازعات
- 2021ء میں فسادات
- اسرائیل میں 2021ء
- اسرائیل میں احتجاجات
- اسرائیل میں فسادات اور شہری انتشار
- ایشیا میں مساجد پر حملے
- جاری احتجاج
- حرم قدسی شریف
- دولت فلسطین میں 2021ء
- دولت فلسطین میں احتجاجات
- شیخ جراح
- فلسطینی قومی اتھارٹی میں فسادات اور شہری انتشار
- نسلی فسادات
- یروشلم میں 2020ء کی دہائی
- یروشلم میں فلسطین اسرائیل تنازع