تحریک جہاد اسلامی در فلسطین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تحریک جہاد اسلامی
حركة الجهاد الإسلامي في فلسطين
رہنما Fathi Shaqaqi (1981–1995)
Ramadan Shalah (1995–)
Abd Al Aziz Awda (1981–)
سالہائے فعالیت 1987–تا حال
فعال علاقے غزہ پٹی
نظریہ Palestinian nationalism
Palestinianism
اتحاد اسلامیت
سیاست اسلامیہ
ضد صہیونیت
سیاسی اوقات انتہائی دایاں بازو
حیثیت آسٹریلیا، کینیڈا، یورپی اتحاد، جاپان، نیوزی لینڈ، متحدہ مملکت اور ریاستہائے متحدہ کی جانب سے دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔
حجم 8,000[1]
ویب سائٹ saraya.ps

تحریک جہاد اسلامی در فلسطین (عربی: حركة الجهاد الإسلامي في فلسطين) ایک فلسطینی اسلام پسند تنظیم ہے جس کا قیام سنہ 1981ء میں ہوا، اس تنظیم کے پیش نظر یہ مقصد ہے کہ ریاست اسرائیل کو ختم کر کے ایک آزاد و خود مختار فلسطینی اسلامی ریاست قائم کی جائے۔[2] تحریک جہاد اسلامی کو ریاستہائے متحدہ امریکا،[3] یورپی اتحاد،[4] برطانیہ،[5] جاپان،[6] کینیڈا،[7] آسٹریلیا،[8] نیوزی لینڈ[9][10] اور اسرائیل جیسے ممالک نے دہشت گرد قرار دے رکھا ہے، اس تنظیم کو ایران کی جانب سے بھاری مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔[11][12][13][14]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ben Gedalyahu، Ben۔ "Iran Backs Islamic Jihad's 8,000-Man Army in Gaza"۔ Arutz Sheva۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 November 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. BBC Who are Islamic Jihad? 9 June 2003
  3. US - Office of Counterterrorism
  4. List of organisations recognized as terrorist groups
  5. UK home office
  6. MoFA Japan
  7. Public safety Canada
  8. "Palestinian Islamic Jihad"۔ Australian National Security۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 December 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  9. "Lists associated with Resolution 1373"۔ New Zealand Police۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 August 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  10. STATEMENT OF CASE TO RENEW THE DESIGNATION OF PALESTINIAN ISLAMIC JIHAD (PIJ) AS A TERRORIST ENTITY, 2013
  11. Mannes، Aaron۔ Profiles in Terror: The Guide to Middle East Terrorist Organizations۔ Rowman & Littlefield۔ صفحہ 201۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  12. THE TERRORIST CONNECTION - IRAN, THE ISLAMIC JIHAD AND HAMAS
  13. Palestine Islamic Jihad (PIJ). NCTC.
  14. Government: Listing of Terrorism Organisations