اتحاد اسلامیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اتحاد اسلامی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
اسلام بلحاظ ملک              اہل سنت              اہل تشیع      اباضیہ

اتحاد اسلامیت (عربی: الوحدة الاسلامية، انگریزی: pan-islamism) ایک سیاسی تحریک ہے جو ایک اسلامی ریاست – عموماً ایک خلافت[1] – یا یورپی اتحاد کی طرز پر ایک بین الاقوامی تنظیم کے تحت اسلامی اصولوں کے مطابق مسلمانوں کو متحد کرنے کی وکالت کرتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Bissenove۔ "Ottomanism, Pan-Islamism, and the Caliphate; Discourse at the Turn of the 20th Century" (پی‌ڈی‌ایف)۔ BARQIYYA (1)۔ American University in Cairo: The Middle East Studies Program۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 26, 2013۔