"سنن ترمذی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: id:Jami at-Tirmidzi
سطر 32: سطر 32:
[[en:Sunan al-Tirmidhi]]
[[en:Sunan al-Tirmidhi]]
[[bs:Tirmizijin Sunen]]
[[bs:Tirmizijin Sunen]]
[[id:Jami at-Tirmidzi]]
[[so:Sunanka Tirmidhi]]
[[so:Sunanka Tirmidhi]]
[[ckb:سونەنی ترمزی]]
[[ckb:سونەنی ترمزی]]

نسخہ بمطابق 08:49، 4 جنوری 2012ء


صحیح ترمذی (عربی : جامع الترمذی یا سُـنَن الترمذي) یا عام طور سے صحیح ترمذی شریف یا جامع ترمذی شریف بھی کہا جاتا ہے بوعیسی محمد بن سورہ بن شداد کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔

سند

زیادہ تر سنی مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہء احادیث پانچویں سب سے مستند کتاب ہے۔

[1]

شروح

جامع ترمذی کی بہت سے تشریحات و تراجم کئے گئے ہیں جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔

تحفۃ الاحوذی بشرح جامع الترمذی علامہ عبدالرحمان مبارکپوری درس ترمذی تقی عثمانی

حوالہ جات

بیرونی روابط