"مادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربالہ: منتقلی 84 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q35758 پر موجود ہیں
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q35758 پر موجود ہیں
سطر 14: سطر 14:
[[زمرہ:طبیعی اجرام]]
[[زمرہ:طبیعی اجرام]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:طبیعیات]]

[[ku:Made (kîmya)]]

نسخہ بمطابق 16:31، 20 مارچ 2013ء

مادہ (انگریزی: matter) سے مراد وہ عنصر ہے جس سے تمام مادی اشیاء بنی ہوئی ہیں۔ قدیم یونانی فلسفیوں نے سب سے پہلے یہ جاننے کی کو شش کی کہ دنیا کس چیز سے بنی ہے۔ انھوں نے بنیادی ذرات کا نام ایٹم رکھا جو آج تک رائج ہے۔ اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو سینکڑوں اقسام کی چیزیں نظر آئیں گی۔ ان میں کچھ ٹھوس، کچھ مائع اور کچھ گیس ہیں۔ یہ مادے کی تین مختلف صورتیں ہیں جو بظاہر ایک دوسرے سے مختلف لیکن اندرونی طور پر ایسی نہیں ہیں۔ بنیادی طور پر وہ ایک جیسے ہی ذروں سے تعمیر ہوئی ہیں جنہیں ایٹم کہتے ہیں۔

سب سے پہلے 1808ء میں مانچسٹر کے ایک سکول ماسٹر جان ڈالٹن نے ایٹمی نظریہ پیش کیا جس کی بنیاد ریاضی پر تھی۔

مزید دیکھیۓ

مزید دیکھیۓ