"محمد خان جونیجو" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
حیدر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م آٹو وکی براؤزر کے ذریعے زمرہ جات کی تصحیح۔ تفاصیل کیلیے دیوان عام دیکھیے |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
{{پاکستان کے وزرائے اعظم}} |
{{پاکستان کے وزرائے اعظم}} |
||
[[زمرہ:شخصیات]] |
|||
[[Category:سوانح حیات]] |
|||
[[ |
[[زمرہ:پاکستان]] |
||
[[زمرہ:سندھ]] |
[[زمرہ:سندھ]] |
||
[[زمرہ:سندھی شخصیات]] |
[[زمرہ:سندھی شخصیات]] |
||
[[ |
[[زمرہ:پاکستانی شخصیات]] |
||
[[ |
[[زمرہ:سیاستدان]] |
||
[[ |
[[زمرہ:وزیر اعظم]] |
||
[[زمرہ:سندھ]] |
[[زمرہ:سندھ]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:شخصیات]] |
||
[[ |
[[زمرہ:پاکستانی شخصیات]] |
||
نسخہ بمطابق 18:34، 20 ستمبر 2007ء
محمد خان جونیجو پاکستان کے وزیراعظم تھے جو 18 اگست 1932 کو پیدا ہوئے۔
ابتدائی زندگی
آپ صوبہ سندھ کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو سانگڑھ سے مغربی پاکستان سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتحب کیا گیا۔ جولائی 1963 میں آپ کو مغربی پاکستان کا وزیر بنایا گیا۔
بطور وزیراعظم
1985 کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور جنرل ضیاالحق نے آپ کو وزیراعظم نامزد کیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا وٹ حاصل کر لیا۔آپ کی شہرت پاکستان کے ایماندار سیاستدان اور وزیراعظم کے ہے۔ بطور وزیراعظم کئی نکات پر جنرل ضیاالحق سے کشیدگی ہوئی جن میں اوجڑی کیمپ دھماکے کے بعد جنرل ضیاالحق نے 8 ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔
وفات
کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے
- آپ سے پہلے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو
- آپ کے بعد وزیراعظم بینظیر بھٹو