مندرجات کا رخ کریں

دلائی لاما چہارم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دلائی لاما چہارم
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1589ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منگولیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1616ء (26–27 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تبت   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت شہنشاہ چین   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان چنگیز خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
دلائی لاما (4  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دلائی لاما سوئم  
دلائی لاما پنجم  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  مصنف [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تبتی زبان [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چوتھے دلائی لاما 1589میں منگولیا کے شہر چوکار میں منگولین بادشاہ کی دوسری بیوی پھاکھن کے بطن سے پیدا ہوئے اور انھیں تیسرے دلائی لامہ یوتن گستاؤ کا نام دیا گیا. ان کی پیدائش کے وقت ایک ایسا نشان ظاہر ہوا تھا جو دلائی لامہ کی نشان دہی کرتا تھا. ان کی ابتدائی تعلیم منگولیا میں شروع ہوئی. 1601ء میں انھیں 11سال کی عمر میں دلائی لامہ کے منصب پر فائز کر دیا گیا اور وہ 1614ء میں مکمل طور پر لوگوں کی روحانی قیادت کرنے لگے. چوتھے دلائی لامہ نے مختصر عمر پائی اور وہ 1617ء میں صرف 27سال کی عمر میں وفات پا گئے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/122235355 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/112255 — بنام: Dalai Lama IV Yon-tan-rgya-mtsho — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب پ BDRC Resource ID: https://library.bdrc.io/show/bdr:P177
  4. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/143720899 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مارچ 2020