عتیق مصطفی پاشا مسجد
Appearance
عتیق مصطفیٰ پاشا مسجد | |
---|---|
مسجد کا جنوب مشرقی سمت سے نقشہ – 1877ء | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 41°02′18.96″N 28°56′38.40″E / 41.0386000°N 28.9440000°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
صوبہ | صوبہ استنبول |
علاقہ | مرمرہ علاقہ |
ملک | ترکیہ |
سنہ تقدیس | 915ھ/ 1509ء– 918ھ/ 1512ء |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | یونانی کلیسا اور مسیحی صلیب |
طرز تعمیر | بازنطینی |
سنہ تکمیل | 451ھ/ 1059ء |
تفصیلات | |
گنبد | 1 |
مینار | 1 |
مواد | اینٹ، پتھر |
عتیق مصطفیٰ پاشا مسجد یا حضرت کبیر مسجد (ترکی زبان: Atik Mustafa Paşa Camii یا Hazreti Cabir Camii) اولاً مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا کا ایک کلیسا تھا جسے بعد ازاں سلطنت عثمانیہ کی جانب سے مسجد میں تبدیل کر دیا گیا۔ یہ تاریخی مسجد استنبول، ترکی میں واقع ہے۔
مزید پڑھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1059ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- 1512ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- استنبول کی عثمانی مساجد
- استنبول میں بازنطینی گرجا گھر عمارتیں
- اٹھارویں صدی کی مساجد
- ترکیہ کی مساجد
- سلطنت عثمانیہ کی طرف سے مساجد میں تبدیل کیے جانے والے گرجا گھر
- شاخ زریں
- ضلع فاتح
- عثمانی معماری
- قسطنطنیہ میں گرجا گھر اور خانقاہیں
- گیارہویں صدی کی مساجد
- استنبول میں مساجد میں تبدیل ہونے والے گرجا گھر
- 1512ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات