مندرجات کا رخ کریں

نم (سیریل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نم
نم کا جاری کردہ پوسٹر
نوعیتڈراما
سماجی مسائل
تحریرمائرہ ساجد
ہدایاتاحسن تالش
تخلیقی ہدایت کارسلیم میمن
نمایاں اداکارفواد خان
ثانیہ سعید
کنزا وائیں
عثمان پیرزادہ
فرح شاہ
منزہ عارف
تھیم موسیقیمحمد آغا
افتتاحی تھیم"ممکن ہے چشم-نم" از
فیزہ مجاہد
موسیقارمحمد آغا
نشرپاکستان
زباناردو
تعدادِ دور01
اقساط18 (اقساط کی فہرست)
تیاری
عملی پیشکشسلیم میمن
فلم سازامجد ہاشمی
شریک-پروڈویسر۔
تسنیم احسن
رضا طالش
مدیرنعمان انور
مقامکراچی
عکس نگاریساجد کاشمیری
کیمرا ترتیبملٹی کیم
دورانیہ43 منٹ
(بنا اشہارات کے)
پروڈکشن ادارہآغا طالش پروڈکشن
کیوں لنک پوسٹ پروڈکشن
نشریات
چینلجیو ٹی وی
تصویری قسم480p
صوتی قسممکانی صوتی آواز
24 اگست 2013ء (2013ء-08-24)

نم 2013ء کا ایک پاکستانی ڈراما ہے جو سماجی امور پر مبنی ہے۔[1] اس کی ہدایت کاری احسن تالش نے کی تھی۔ اس ڈرامے کو مائرہ ساجد نے تحریر کیا ہے۔ مرکزی کردار میں فواد خان اور ثانیہ سعید ہیں۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Numm Drama Serial" 
  2. "Num Drama Review and rating"