ارباب نیاز مدرج

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ارباب نیاز سٹیٍڈیم ٹیسٹ کرکٹ کا میدان ہے جو کہ پشاور میں واقع ہے۔ یہ اس سے پہلے پشاور کرکٹ ٹیم کے لیے مخصوص پشاور کلب گراؤنڈ کے نام سے مشہور تھا لیکن 1985ء میں اسے بین الاقوامی کرکٹ کے لیے مخصوص کر دیا گیا۔ اس سٹیڈیم میں 1984ء سے اب تک تقریباً 17 ایک روزہ جبکہ 1995ء سے اب تک تقریباً 7 ٹیسٹ میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ اس سٹیڈیم میں تقریباً 20000 تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

[ترمیم] ریکارڈ

[ترمیم] مزید دیکھیے

[ترمیم] بیرونی روابط

  • کرکٹ آرکائیو میں ارباب نیاز سٹیڈیم بارے معلومات


ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں