باقاعدہ تعمیر شدہ دارالحکومت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

یہ ان قومی دارالحکومتوں کی فہرست ہے جنہیں باقاعدہ تعمیر کیا گیا۔


شہر ملک تبصرہ
ابوجا Flag of Nigeria.svg نائجیریا 1991ء سے، لاگوس سے منتقل کیا گیا
آکلینڈ Flag of New Zealand.svg نیوزی لینڈ 1841ء سے، رسل سے منتقل کیا گیا، 1865ء میں ویلنگٹن منتقل کیا گیا
بیجنگ Flag of the People's Republic of China.svg چین قدیم بیجنگ (جو ژونگ ڈو کہلاتا تھا) 1215ء میں منگولوں کے ہاتھوں مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ 1267ء میں منگول دارالحکومت کی حیثيت سے نیا شہر کھانبالک کے نام سے بسایا گیا۔ 1368ء میں یوان حکومت کے خاتمے کے بعد دارالحکومت کاراکورم منتقل ہوگیا۔ منگ خاندان کی حکومت کے آغاز کے ساتھ ہی دارالحکومت نانجنگ منتقل ہوا۔ 1420ء میں بیجنگ ایک مرتبہ پھر دارالحکومت بنا اور اس وقت سے آج تک چینی دارالحکومت کا اعزاز حاصل کئے ہوئے ہے۔ علاوہ 1928ء سے 1949ء کے درمیان جب عوامی جمہوریہ چین کی تشکیل کے دوران نانجنگ کو دارالحکومت قرار دیا گیا تھا۔
بلموپان Flag of Belize.svg بیلیز 1970ء سے، بیلیز شہر سے منتقل کیا گیا
براسیلیا Flag of Brazil.svg برازیل 1960ء سے، ریو ڈی جینیرو سے منتقل کیا گیا
کینبرا Flag of Australia.svg آسٹریلیا 1927ء سے، ملبورن سے منتقل کیا گیا
اسلام آباد Flag of Pakistan (bordered).svg پاکستان 1967ء سے، کراچی سے منتقل کیا گیا
کیوٹو Flag of Japan (bordered).svg جاپان 794ء سے، ناگواکا سے منتقل کیا گیا، 1868ء کے قریب دارالحکومت ٹوکیو منتقل ہوا
میلیکیوک Flag of Palau.svg پالاؤ 2006ء سے، کورور سے منتقل کیا گیا
نیپیداو Flag of Myanmar.svg میانمار 2005ء سے، رنگون سے منتقل کیا گیا
نئی دہلی Flag of India.svg بھارت 1921ء سے، کولکتا سے منتقل کیا گیا
پتراجایا Flag of Malaysia.svg ملائشیا 2002ء سے، انتظامی دارالحکومت کوالالمپور سے منتقل کیا گیا جبکہ باضابطہ دارالحکومت کی حیثيت سے آخر الذکر کی حیثیت برقرار ہے
کوئزون شہر Flag of the Philippines.svg فلپائن 1948ء سے، منیلا سے منتقل کیا گیا، 1976ء سے ایک مرتبہ پھر منیلا دارالحکومت منتقل کیا گیا
سینٹ پیٹرز برگ Flag of Russia (bordered).svg روس 1712ء سے، ماسکو سے منتقل کیا گیا، 1918ء میں ماسکو ایک مرتبہ پھر دارالحکومت بنا
والیٹا Flag of Malta (bordered).svg مالٹا 1566ء سے، مڈینا سے منتقل کیا گیا
واشنگٹن ڈی سی Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ 1800ء سے، فلاڈیلفیا سے منتقل کیا گیا

متعلقہ مضامین [ترمیم]