دارالحکومتوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


اس وقت 192 تسلیم شدہ ممالک ہیں جن میں سے اقوام متحدہ کے 192 رکن ہیں اور ایک (ویٹیکن سٹی) رکن نہیں ہے۔ ان کے دارالحکومت نیچے دیے گئے ہیں۔ ویٹیکین سٹی کو دیگر ممالک کے ساتھ رکھا گیا ہے اگرچہ وہ ایک تسلیم شدہ ملک ہے۔

فہرست

دارالحکومت [ترمیم]

دارالحکومت یا دارالخلافہ کسی ملک کا ایسا شہر ہوتا ہے جسے مرکزی حیثیت حاصل ہو۔ یہ حیثیت انتظامی، آئینی، کاروباری یا پارلیمانی ہو سکتی ہے۔ عموماً ممالک کا ایک ہی دارالحکومت ہوتا ہے۔ مگر کچھ ممالک ایسے ہیں جن کے باضابطہ، انتظامی یا پارلیمانی دارالحکومت علیحدہ ہوتے ہیں۔ زیادہ تر ممالک کے دارالحکومت آبادی کے لحاظ سے ان کے سب سے بڑے شہر بھی ہوتے ہیں۔ قاہرہ، ٹوکیو، ماسکو، میکسیکو سٹی، ویلنگٹن اور بوگوتا آبادی کے لحاظ سے بڑے دارالحکومتوں میں شمار ہوتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دارالحکومت [ترمیم]

نیچے دی گئی فہرست کو اردو حروف تہجی کے حساب سےترتیب دیا جا سکتا ہے۔ اردو نام کے حساب سے ترتیب دینے کے لیے نمبر شمار والا خانہ استعمال کیا جائے تاکہ اردو حروف کی درست ترتیب کے مطابق جدول کو مرتب کیا جا سکے۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دارالحکومت
شمار
بحساب اردو حروفِ تہجی
ملک دارالحکومت
1 آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان باکو
2 آرمینیا کا پرچم آرمینیا یریوان
3 آسٹریا کا پرچم آسٹریا ویانا
4 آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا کینبرا
5 آئرلینڈ کا پرچم آئرلینڈ ڈبلن
6 آئس لینڈ کا پرچم آئس لینڈ ریکیاوک
7 اتحاد القمری کا پرچم اتحاد القمری مورونی
8 ارجنٹائن کا پرچم ارجنٹائن بیونس آئرس
9 اردن کا پرچم اردن عمان (شہر)
10 ازبکستان کا پرچم ازبکستان تاشقند
11 استوائی گنی کا پرچم استوائی گنی ملابو
12 اسرائیل کا پرچم اسرائیل یروشلم
13 اطالیہ کا پرچم اطالیہ روم
14 افغانستان کا پرچم افغانستان کابل
15 البانیہ کا پرچم البانیہ تیرانا
16 الجزائر کا پرچم الجزائر الجزیرہ
17 انڈورا کا پرچم انڈورا انڈورا لا ویلا
18 انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا جکارتہ
19 انگولا کا پرچم انگولا لواندا
20 ایتھوپیا کا پرچم ایتھوپیا ادیس ابابا
21 ایران کا پرچم ایران تہران
22 ایکواڈور کا پرچم ایکواڈور کوئٹو
23 ایل سیلواڈور کا پرچم ایل سیلواڈور سان سلواڈور
24 بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس برج ٹاؤن
25 بحرین کا پرچم بحرین منامہ
26 برازیل کا پرچم برازیل براسیلیا
27 برطانیہ کا پرچم برطانیہ لندن
28 برکینا فاسو کا پرچم برکینا فاسو اواگادوگو
29 برونائی کا پرچم برونائی بندر سری بگاوان
30 برونڈی کا پرچم برونڈی بوجومبورا
31 بلغاریہ کا پرچم بلغاریہ صوفیہ
32 بنگلہ دیش کا پرچم بنگلہ دیش ڈھاکہ
33 بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا سرائیوو
34 بولیویا کا پرچم بولیویا لا پاز (انتظامی)ِ سکرے (آئینی و عدالتی)
35 بوٹسوانا کا پرچم بوٹسوانا گیبورون
36 بھارت کا پرچم بھارت نئی دہلی
37 بھوٹان کا پرچم بھوٹان تھمپو
38 بہاماس کا پرچم بہاماس نساؤ
39 بیلاروس کا پرچم بیلاروس منسک
40 بیلیز کا پرچم بیلیز بلموپان
41 بینن کا پرچم بینن پورٹو نووو
42 پاپوا نیو گنی کا پرچم پاپوا نیو گنی پورٹ مورسبی
43 پاکستان کا پرچم پاکستان اسلام آباد
44 پالاؤ کا پرچم پالاؤ میلیکیوک
45 پاناما کا پرچم پاناما پاناما شہر
46 پرتگال کا پرچم پرتگال لزبن
47 پولینڈ کا پرچم پولینڈ وارسا
48 پیراگوئے کا پرچم پیراگوئے اسونسیون
49 پیرو کا پرچم پیرو لیما
50 تاجکستان کا پرچم تاجکستان دوشنبہ
51 ترکمانستان کا پرچم ترکمانستان اشک آباد
52 ترکی کا پرچم ترکی انقرہ
53 تنزانیہ کا پرچم تنزانیہ دارالسلام (انتظامی)، ڈوڈوما (باضابطہ)
54 تووالو کا پرچم تووالو فونافوتی
55 تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈ بنکاک
56 تیونس کا پرچم تیونس تونس
57 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو پورٹ آف اسپین
58 ٹوگو کا پرچم ٹوگو لومے
59 ٹونگا کا پرچم ٹونگا نوکوالوفا
60 جاپان کا پرچم جاپان ٹوکیو
61 جارجیا کا پرچم جارجیا تبلیسی
62 جبوتی کا پرچم جبوتی جبوتی (شہر)
63 جرمنی کا پرچم جرمنی برلن
64 جزائر سلیمان کا پرچم جزائر سلیمان ہونیارا
65 جزائر مارشل کا پرچم جزائر مارشل ماجورو
66 جمہوریہ چیک کا پرچم جمہوریہ چیک پراگ
67 جمیکا کا پرچم جمیکا کنگسٹن
68 جنوبی افریقہ کا پرچم جنوبی افریقہ پریٹوریا (باضابطہ و پارلیمانی)، بلوم فاؤنٹین (عدالتی) کیپ ٹاؤن (قانونی)
69 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا سیول
70 چاڈ کا پرچم چاڈ اینجامینا
71 چلی کا پرچم چلی سینٹیاگو (باضابطہ) ولپارائسو (پارلیمانی)
72 چین کا پرچم چین بیجنگ
73 ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک کوپن ہیگن
74 ڈومینیکا کا پرچم ڈومینیکا روسو
75 روانڈا کا پرچم روانڈا کیگالی
76 روس کا پرچم روس ماسکو
77 رومانیہ کا پرچم رومانیہ بخارسٹ
78 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکہ واشنگٹن ڈی سی
79 زمبابوے کا پرچم زمبابوے ہرارے
80 زیمبیا کا پرچم زیمبیا لوساکا
81 ساؤٹوم کا پرچم ساؤٹوم ساؤ ٹوم
82 سان مارینو کا پرچم سان مارینو سان مارینو شہر
83 سربیا کا پرچم سربیا بلغراد
84 سری لنکا کا پرچم سری لنکا سری جے وردھنے پورا کوٹے (پارلیمانی)
85 سرینام کا پرچم سرینام پاراماریبو
86 سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب ریاض
87 سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ براتیسلاوا
88 سلووینیا کا پرچم سلووینیا لیوبلیانا
89 سنگاپور کا پرچم سنگاپور سنگاپور
90 سوازی لینڈ کا پرچم سوازی لینڈ مبابان (باضابطہ و انتظامی)، لوبامبا (شاہی و پارلیمانی)
91 سوڈان کا پرچم سوڈان خرطوم
92 سویٹزر لینڈ کا پرچم سویٹزر لینڈ برن
93 سویڈن کا پرچم سویڈن اسٹاک ہوم
94 سیچیلیس کا پرچم سیچیلیس وکٹوریا
95 سیرالیون کا پرچم سیرالیون فری ٹاؤن
96 سینٹ کیٹز کا پرچم سینٹ کیٹز باسیتیر
97 سینٹ لوسیا کا پرچم سینٹ لوسیا کاستریس
98 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کنگز ٹاؤن
99 سینیگال کا پرچم سینیگال ڈاکار
100 شام کا پرچم شام دمشق
101 شمالی کوریا کا پرچم شمالی کوریا پیانگ یانگ
102 صومالیہ کا پرچم صومالیہ موغادیشو
103 عراق کا پرچم عراق بغداد
104 عمان کا پرچم عمان مسقط
105 فجی کا پرچم فجی سووا
106 فرانس کا پرچم فرانس پیرس
107 فلپائن کا پرچم فلپائن منیلا
108 فن لینڈ کا پرچم فن لینڈ ہلسنکی
109 قازقستان کا پرچم قازقستان آستانہ
110 قبرص کا پرچم قبرص نکوسیا
111 قطر کا پرچم قطر دوحہ
112 جمہوریہ کانگو کا پرچم جمہوریہ کانگو برازاویلے
113 جمہوری جمہوریہ کانگو کا پرچم جمہوری جمہوریہ کانگو کنشاسا
114 کرغیزستان کا پرچم کرغیزستان بشکک
115 کروشیا کا پرچم کروشیا زغرب
116 کمبوڈیا کا پرچم کمبوڈیا پنوم پن
117 کوت داوواغ کا پرچم کوت داوواغ یاموسوکرو (باضابطہ)، عابدجان (انتظامی)
118 کوسٹا ریکا کا پرچم کوسٹا ریکا سان ہوزے
119 کولمبیا کا پرچم کولمبیا بوگوتا
120 کویت کا پرچم کویت کویت شہر
121 کیپ ورڈی کا پرچم کیپ ورڈی پرائیا
122 کیریباتی کا پرچم کیریباتی تاراوا
123 کیمرون کا پرچم کیمرون یاؤندے
124 کینیا کا پرچم کینیا نیروبی
125 کینیڈا کا پرچم کینیڈا اٹاوہ
126 کیوبا کا پرچم کیوبا ہوانا
127 گریناڈا کا پرچم گریناڈا سینٹ جارجز
128 گنی کا پرچم گنی کوناکری
129 گنی بساؤ کا پرچم گنی بساؤ بساؤ
130 گوئٹے مالا کا پرچم گوئٹے مالا گوئٹے مالا شہر
131 گھانا کا پرچم گھانا اکرا
132 گیانا کا پرچم گیانا جارج ٹاؤن
133 گیبون کا پرچم گیبون لبریویل
134 گیمبیا کا پرچم گیمبیا بانجول
135 لاؤس کا پرچم لاؤس وینتیان
136 لائبیریا کا پرچم لائبیریا مونروویا
137 لبنان کا پرچم لبنان بیروت
138 لتھووینیا کا پرچم لتھووینیا ولنیس
139 لٹویا کا پرچم لٹویا ریگا
140 لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ لکسمبرگ (شہر)
141 لیبیا کا پرچم لیبیا طرابلس
142 لیختینستائن کا پرچم لیختینستائن واڈوز
143 لیسوتھو کا پرچم لیسوتھو ماسیرو
144 مالدیپ کا پرچم مالدیپ مالے
145 مالٹا کا پرچم مالٹا والیٹا
146 مالڈووا کا پرچم مالڈووا کیشیناو
147 مالی کا پرچم مالی بماکو
148 مائکرونیشیا کا پرچم مائکرونیشیا پالیکیر
149 متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات ابو ظہبی
150 مڈغاسکر کا پرچم مڈغاسکر اینٹانانیریو
151 مراکش کا پرچم مراکش رباط
152 مشرقی تیمور کا پرچم مشرقی تیمور دیلی
153 مصر کا پرچم مصر قاہرہ
154 مقدونیہ کا پرچم مقدونیہ اسکوپیہ
155 ملائشیا کا پرچم ملائشیا پتراجایا (انتظامی)، کوالالمپور (باضابطہ)
156 ملاوی کا پرچم ملاوی لیلونگوے
157 مناکو کا پرچم مناکو موناکو
158 منگولیا کا پرچم منگولیا اولان‌ باتور
159 موریشس کا پرچم موریشس پورٹ لوئس
160 موزمبیق کا پرچم موزمبیق موناکو
161 مونٹینیگرو کا پرچم مونٹینیگرو پوڈگوریکا
162 میانمار کا پرچم میانمار نیپیداو
163 میکسیکو کا پرچم میکسیکو میکسیکو سٹی
164 ناروے کا پرچم ناروے اوسلو
165 ناورو کا پرچم ناورو یارن
166 نائجر کا پرچم نائجر نیامی
167 نائجیریا کا پرچم نائجیریا ابوجا
168 نکاراگوا کا پرچم نکاراگوا ماناگوا
169 نمیبیا کا پرچم نمیبیا ونڈہوک
170 نیپال کا پرچم نیپال کھٹمنڈو
171 نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈز ایمسٹرڈیم (باضابطہ)، ہیگ ( انتظامی و پارلیمانی)
172 نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ ویلنگٹن
173 وانواتو کا پرچم وانواتو پورٹ ولا
174 وسطی افریقی جمہوریہ کا پرچم وسطی افریقی جمہوریہ بانگوئی
175 ویتنام کا پرچم ویتنام ہنوئی
176 وینیزویلا کا پرچم وینیزویلا کراکس
177 ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ میڈرڈ
178 ہنگری کا پرچم ہنگری بوداپست
179 ہونڈوراس کا پرچم ہونڈوراس ٹیگوسیگلپا
180 ہیٹی کا پرچم ہیٹی پورٹ او پرنس
181 یمن کا پرچم یمن صنعا
182 یوراگوئے کا پرچم یوراگوئے مونٹیویڈیو
183 یوکرین کا پرچم یوکرین کیف
184 یونان کا پرچم یونان ایتھنز
185 اریتریا کا پرچم اریتریا اسمارا
186 استونیا کا پرچم استونیا تالن
187 اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم اینٹیگوا و باربوڈا سینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا)
188 بلجئیم کا پرچم بلجئیم برسلز
189 جمہوریہ ڈومینیکن  کا پرچم جمہوریہ ڈومینیکن سانتو دومنگو
190 سامووا کا پرچم سامووا آپیا
191 موریتانیہ کا پرچم موریتانیہ نواکشوت
192 یوگنڈا کا پرچم یوگنڈا کمپالا

دیگر ممالک کے دارالحکومت [ترمیم]

نیچے ان ممالک کی فہرست ہے جو اقوام متحدہ کے رکن نہیں۔ ان میں سے ویٹیکن سٹی تسلیم شدہ ہے اور باقی یا ابھی آزادی کے دورانیہ میں ہیں یا انہیں تسلیم نہیں کیا گیا۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دارالحکومت
شمار ملک دارالحکومت
1 فلسطین کا پرچم فلسطین رملہ یا رام اللہ (موجودہ انتظامی)، القدس (آزادی کے بعد)
2 کوسووہ کا پرچم کوسووہ پریستینا
3 ویٹیکن سٹی کا پرچم ویٹیکن سٹی (تسلیم شدہ) ویٹیکن سٹی یک شہری حکومت ہے


متعلقہ مضامین [ترمیم]