"فردوس جمال" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:پی ٹی وی کی شخصیات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''فردوس جمال''' {{دیگر نام|انگریزی=''Firdous Jamal''}} (پیدائش: [[9 جون]]، [[1954ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے بقید حیات نامور ریڈیو، ٹیلی وژن، تھیٹر اور فلم کے اداکار ہیں۔<ref name="Tahir"/><ref name="360degrees">{{cite web|url=http://pakistan360degrees.com/legendary-pakistani-tv-actor-firdous-jamal/ |title=Legendary Pakistani TV Actor-Firdous Jamal |work=Pakistan 360 degrees |date=2 December 2012 |accessdate=25 November 2015}}</ref><ref>{{cite news|last=Ahmad|first=Bisma|url=http://www.dawn.com/news/1169324 |title=Old but not forgotten: Top 10 Pakistani dramas to re-watch now |work=[[ڈان (اخبار)|Dawn]] |date=13 March 2015 |accessdate=25 November 2015}}</ref><ref>{{cite news|last=Lodhi|first=Adnan|url=http://tribune.com.pk/story/937539/sad-but-true-roohi-banos-lonely-55th-birthday/ |title=Sad but true: Roohi Bano’s lonely 55th birthday |work=[[دی ایکسپریس ٹریبیون]] |date=13 August 2015 |accessdate=25 November 2015}}</ref><ref>{{cite news|last=Alavi|first=Omair|url=http://tns.thenews.com.pk/refused-act-bhaag-milkha-bhaag/#.VlZINflViko|title="I refused to act in Bhaag Milkha Bhaag": Jamal Shah |work=TNS|date=22 November 2015 |accessdate=25 November 2015}}</ref>
'''فردوس جمال''' {{دیگر نام|انگریزی=''Firdous Jamal''}} (پیدائش: [[9 جون]]، [[1954ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے بقید حیات نامور ریڈیو، ٹیلی وژن، تھیٹر اور فلم کے اداکار ہیں۔<ref name="Tahir"/><ref name="360degrees">{{cite web |url=http://pakistan360degrees.com/legendary-pakistani-tv-actor-firdous-jamal/ |title=Legendary Pakistani TV Actor-Firdous Jamal |work=Pakistan 360 degrees |date=2 December 2012 |accessdate=25 November 2015 |archive-date=2019-07-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190729000436/http://pakistan360degrees.com/legendary-pakistani-tv-actor-firdous-jamal/ |url-status=dead }}</ref><ref>{{cite news|last=Ahmad|first=Bisma|url=http://www.dawn.com/news/1169324 |title=Old but not forgotten: Top 10 Pakistani dramas to re-watch now |work=[[ڈان (اخبار)|Dawn]] |date=13 March 2015 |accessdate=25 November 2015}}</ref><ref>{{cite news|last=Lodhi|first=Adnan|url=http://tribune.com.pk/story/937539/sad-but-true-roohi-banos-lonely-55th-birthday/ |title=Sad but true: Roohi Bano’s lonely 55th birthday |work=[[دی ایکسپریس ٹریبیون]] |date=13 August 2015 |accessdate=25 November 2015}}</ref><ref>{{cite news|last=Alavi|first=Omair|url=http://tns.thenews.com.pk/refused-act-bhaag-milkha-bhaag/#.VlZINflViko|title="I refused to act in Bhaag Milkha Bhaag": Jamal Shah|work=TNS|date=22 November 2015|accessdate=25 November 2015|archive-date=2018-07-04|archive-url=https://web.archive.org/web/20180704034721/http://tns.thenews.com.pk/refused-act-bhaag-milkha-bhaag/#.VlZINflViko|url-status=dead}}</ref>


== حالات زندگی ==
== حالات زندگی ==
فردوس جمال [[9 جون]]، [[1954ء]] کو[[لاہور]]، [[پاکستان]] میں باز محمد خان کے گھر پیدا ہوئے۔ انہوں نے اسلامیہ کالج پشاور سے انٹر کا امتحان پاس کیا۔<ref name="pakistanconnections.com">[http://www.pakistanconnections.com/people/detail/967 فردوس جمال، ''پاکستانی کنیکشنز''،برمنگھم برطانیہ]</ref>
فردوس جمال [[9 جون]]، [[1954ء]] کو[[لاہور]]، [[پاکستان]] میں باز محمد خان کے گھر پیدا ہوئے۔ انہوں نے اسلامیہ کالج پشاور سے انٹر کا امتحان پاس کیا۔<ref name="pakistanconnections.com">{{Cite web |url=http://www.pakistanconnections.com/people/detail/967 |title=فردوس جمال، ''پاکستانی کنیکشنز''،برمنگھم برطانیہ |access-date=2016-04-29 |archive-date=2016-03-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160323191206/http://www.pakistanconnections.com/people/detail/967 |url-status=dead }}</ref>


فردوس جمال 17سال کی عمر میں بطور اداکار منظر عام پر آئے اورسب سے پہلے پی ٹی وی پشاور سنٹر کی ایک ہندکو سیریل میں کام کیا۔ اس وقت سے لے کر آج تک ٹی وی سکرین پر چھائے ہوئے ہیں۔ انہوں نے ایک طویل عرصہ تک [[ریڈیو پاکستان]]، [[پاکستان ٹیلی ویژن]] اور فلموں میں کام کیا۔ آج بھی وہ ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اینکر، انائونسر اور اداکار کی حیثیت سے مختلف ٹی وی چینلز کے لیے کام کر رہے ہیں۔<ref name="pakistanconnections.com"/>
فردوس جمال 17سال کی عمر میں بطور اداکار منظر عام پر آئے اورسب سے پہلے پی ٹی وی پشاور سنٹر کی ایک ہندکو سیریل میں کام کیا۔ اس وقت سے لے کر آج تک ٹی وی سکرین پر چھائے ہوئے ہیں۔ انہوں نے ایک طویل عرصہ تک [[ریڈیو پاکستان]]، [[پاکستان ٹیلی ویژن]] اور فلموں میں کام کیا۔ آج بھی وہ ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اینکر، انائونسر اور اداکار کی حیثیت سے مختلف ٹی وی چینلز کے لیے کام کر رہے ہیں۔<ref name="pakistanconnections.com"/>

نسخہ بمطابق 00:58، 16 جنوری 2021ء

فردوس جمال
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1954ء (عمر 69–70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فردوس جمال (انگریزی: Firdous Jamal) (پیدائش: 9 جون، 1954ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے بقید حیات نامور ریڈیو، ٹیلی وژن، تھیٹر اور فلم کے اداکار ہیں۔[1][2][3][4][5]

حالات زندگی

فردوس جمال 9 جون، 1954ء کولاہور، پاکستان میں باز محمد خان کے گھر پیدا ہوئے۔ انہوں نے اسلامیہ کالج پشاور سے انٹر کا امتحان پاس کیا۔[6]

فردوس جمال 17سال کی عمر میں بطور اداکار منظر عام پر آئے اورسب سے پہلے پی ٹی وی پشاور سنٹر کی ایک ہندکو سیریل میں کام کیا۔ اس وقت سے لے کر آج تک ٹی وی سکرین پر چھائے ہوئے ہیں۔ انہوں نے ایک طویل عرصہ تک ریڈیو پاکستان، پاکستان ٹیلی ویژن اور فلموں میں کام کیا۔ آج بھی وہ ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اینکر، انائونسر اور اداکار کی حیثیت سے مختلف ٹی وی چینلز کے لیے کام کر رہے ہیں۔[6]

فردوس جمال کو چار مرتبہ پی ٹی وی کے بہترین اداکار، پانچ مرتبہ ریڈیو پاکستان کے بہترین صداکار اور چھ مرتبہ بہترین تھیٹر اداکار کی حیثیت سے ایوارڈز ملے۔ اس کے علاوہ صدر پاکستان کی طرف سے 1986ء میں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی دیا گیا اور 2001ء میں وائس آف ملینیم کا ایوارڈ دیا گیا۔[6]

فردوس جمال اپنے فنی کیرئیر میں 300 سے زائد ٹی وی ڈراموں، 150 سٹیج ڈراموں اور تقریباً 50 فلموں میں کام کیا۔ اُن کے بہترین ڈراموں میں وارث، خلش، انجمن، صاحبہ، یہ کیسے ہوا، من چلے کا سودا، سائبان شیشے کا، محبوب، پاگل احمق بیوقوف، ساحل، دھوپ دیوار، رسوائیاں، نرگس، سنگین، ابھی تو آئے ہو، مہندی والے ہاتھ وغیرہ شامل ہیں۔[6]

اعزازات

حوالہ جات

  1. "Legendary Pakistani TV Actor-Firdous Jamal"۔ Pakistan 360 degrees۔ 2 December 2012۔ 29 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015 
  2. Bisma Ahmad (13 March 2015)۔ "Old but not forgotten: Top 10 Pakistani dramas to re-watch now"۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015 
  3. Adnan Lodhi (13 August 2015)۔ "Sad but true: Roohi Bano's lonely 55th birthday"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015 
  4. Omair Alavi (22 November 2015)۔ ""I refused to act in Bhaag Milkha Bhaag": Jamal Shah"۔ TNS۔ 04 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015 
  5. ^ ا ب پ ت "فردوس جمال، پاکستانی کنیکشنز،برمنگھم برطانیہ"۔ 23 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2016