"نافع بن الحارث بن کلدہ الثقفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 6: سطر 6:
ان کا ایک سوتیلا بھائی [[نفیع ابن الحارث]] بھی تھا (جو ابوبکر بن کلدہ الثقفی الطائفی کے طور پر بھی جانا جاتا ہے)۔
ان کا ایک سوتیلا بھائی [[نفیع ابن الحارث]] بھی تھا (جو ابوبکر بن کلدہ الثقفی الطائفی کے طور پر بھی جانا جاتا ہے)۔


کچھ مؤرخین کا خیال ہے کہ انھوں نے اپنی مزید طبی تعلیم [[اکادمی جندیشاپور]]، [[ساسانی سلطنت]] میں حاصل کی جہاں انھوں نے ارسطو اور [[جالینوس]] کی تعلیمات حاصل کیں۔<ref>http://www.hamzatzortzis.com/essays-articles/prophetic-studies/did-the-prophet-muhammad-plagiarise-hellenic-embryology/</ref>
کچھ مؤرخین کا خیال ہے کہ انھوں نے اپنی مزید طبی تعلیم [[اکادمی جندیشاپور]]، [[ساسانی سلطنت]] میں حاصل کی جہاں انھوں نے ارسطو اور [[جالینوس]] کی تعلیمات حاصل کیں۔<ref>{{Cite web |url=http://www.hamzatzortzis.com/essays-articles/prophetic-studies/did-the-prophet-muhammad-plagiarise-hellenic-embryology/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2017-11-13 |archive-date=2017-11-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20171115230547/http://www.hamzatzortzis.com/essays-articles/prophetic-studies/did-the-prophet-muhammad-plagiarise-hellenic-embryology/ |url-status=dead }}</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 22:50، 18 جنوری 2021ء

نافع بن الحارث بن کلدہ الثقفی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 670ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ طبیب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نافع بن الحارث ابن کلدہ الثقفی (عربی: نافع بن الحارث بن كلدة الثقفي ) (وفات۔ 13ھ/634–35)) ایک عرب قبیلے بنو ثقیف کے طبیب تھے، آپ نے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے کہنے پر سعد بن ابی وقاص کا علاج کیا تھا اور جب ابوبکر صدیق مرض وفات میں تھے، نافع بن حارث نے خلیفہ کی بیماری کی وجہ، زہر کو قرار دیا۔

آپ نے یمن میں تربیت حاصل کی،[1] کہا جاتا ہے کہ انھوں نے طب پر مکالمہ نامی ایک کتاب بھی لکھی۔ نافع ماہر طبیب تھے اور فارس کی اکادمی جندیشاپور میں طب کے استاد بھی تھے۔[حوالہ درکار]

ان کا ایک سوتیلا بھائی نفیع ابن الحارث بھی تھا (جو ابوبکر بن کلدہ الثقفی الطائفی کے طور پر بھی جانا جاتا ہے)۔

کچھ مؤرخین کا خیال ہے کہ انھوں نے اپنی مزید طبی تعلیم اکادمی جندیشاپور، ساسانی سلطنت میں حاصل کی جہاں انھوں نے ارسطو اور جالینوس کی تعلیمات حاصل کیں۔[2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ایڈورڈ گرین ول براؤن، اسلامی طب، 2002, p.11, آئی ایس بی این 81-87570-19-9)
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 15 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2017 

بیرونی روابط


سانچہ:MEast-bio-stub