مخدوم احمد محمود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مخدوم احمد محمود

چونتیسویں گورنر پنجاب
برقرار
برسر منصب 
25 دسمبر 2012
صدر آصف علی زرداری
وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف
پیشرو لطیف کھوسہ

در منصب
1990 ; 1993;1997 – 1993; 1996 ;1999
Constituency رحیم یار خان

وزیر ایکسائز و ٹکسیشن پنجاب
در منصب
1988 – 1990

در منصب
1988; 2008 – 1990 ; 2012

صدر پاکستان مسلم لیگ ف پنجاب
در منصب
2008 – 20 دسمبر 2012 [1]

پیدائش 12 ستمبر 1961
کراچی، سندھ، پاکستان
سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ ف
رشتہ دار پیر پگاڑا صبغت اللہ شاہ راشدی[2] (کزن)، سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی[2] (کزن)
بچے مرتضیٰ[2] مصطفےٰ، علی اور سکینہ
مادر علمی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
پیشہ زراعت
مذہب اسلام

مخدوم احمد محمود ایک ممتاز پاکستانی سیاستدان اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے موجودہ گورنر پنجاب ہیں۔ وہ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان مسلم لیگ ف کی طرف سے انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں۔ [3]

25 دسمبر 2012ء کو انہوں نے چونتیسویں گورنر پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔[4][5][6]

سیاسی دفاتر
پیشرو
لطیف کھوسہ
گورنر پنجاب
25 دسمبر 2012ء - 2 اگست 2013
جانشین
چوہدری محمد سرور

حوالہ جات[ترمیم]