نومسلم شخصیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسلام قبول کرنے والے
کل آبادی
برطانیہ اور فرانس میں، 100,000سے زیادہ دونوںممالک میں گذشتہ ایک دہائی میں لوگوں نے اسلام قبول کیا[1] جرمنی (4000 ایک سال میں)[2] دنیا بھر میں اور کئی دوسرے مقامات پر۔

نومسلم شخصیات یہ فہرست ان افراد کی ہے جنھوں نے اپنے آبائی مذاہب کو چھوڑ کو اسلام قبول کیا۔ ان نو مسلم اور جدید الاسلام شخصیات کو سندھی اصطلاح میں شیخ کہا جاتا ہے۔[3]

بڑے مذاہب سے اسلام کی طرف آنے والوں کی فہرست[ترمیم]

سیاست دان[ترمیم]

کھیل[ترمیم]

مذہبی دانشور[ترمیم]

  • عبدالاحد داؤد (ڈیوڈ بنجمن کیلڈانی): سابق رومن کیتھولک مبلغ
  • عبدالاحد عمر (گیری ملر): کمیٹی آن ریلیشنز ود پبلک ایسوسی ایشنز کے سابق مبلغ اور منتظم
  • ابو یحیی (جیرالڈ ایف ڈرکس): سابق مسیحی
  • عمر فاروق عبداللہ: اسلامی عالم
  • یوسف ایسٹس: سابق مسیحی مبلغ
  • امینہ اسلمی: مسیحیت چھوڑ کر اسلام قبول کیا، دانشور اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل یونین آف مسلم ویمن
  • بلال فلپس : سابق مسیحی، اسلامی دانشور اور مصنف
  • حامد الگر : جامعہ کیلی فورنیا، برکلے میں برطانوی پروفیسر، جعفری مکتب فکر اور ایرانی تہذیب کے ماہر
  • محمد عبدالرحمن بارکر : اردو کے پروفیسر، جامعہ منیسوٹا کے شعبہ جنوب ایشیائی تعلیمات کے سابق سربراہ
  • محمد پکتھال : سابق مسیحی، قرآن مجید کا معروف انگریزی ترجمہ انھوں نے کیا
  • عبدالحکیم مراد (ٹموتھی جے ونٹر): جامعہ کیمبرج میں مطالعۂ اسلام کے لیکچرار
  • خالد محمد یاسین : امریکی سابق مسیحی، اسلامی ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ (آئی ٹی آئی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر
  • حمزہ یوسف : سابق مسیحی، مشہور اسلامی دانشور
  • عبداللہ کویلیام: سابق مسیحی،انگلستان میں پہلی مسجد کے بانی

فن و ثقافت، فنون لطیفہ[ترمیم]

دیگر شخصیات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Islam converts change face of Europe", Jerusalem Post; retrieved 2013-02-01.
  2. "Germany: Sharp rise in Muslim converts"; retrieved 2010-01-25.
  3. تذکرہ صلحاء ،صفحہ25 ،خواجہ محمد حسن مجددی، مطبع عباسی پریس کراچی