اولین ٹیسٹ میں پانچ وکٹ حاصل کرنے والے کرکٹ کھلاڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کرکٹ کی اصطلاح میں (انگریزی: five-wicket haul، five-for یا fifer) [1] سے مراد کسی بھی گیند باز کے لیے اولین میچ کی ایک اننگز میں پانچ وکٹ لینا ہے۔ یہ کارکردگی بہت اعلی مانی جاتی ہے۔ .[2] جنوری 2015 تک 144 کرکٹ کھلاڑی اولین ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔[3] جن میں سے دس کھلاڑی پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں۔[4]

درج ذیل میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے ممالک کے کھلاڑیوں کی تعداد بیان کی گئی ہے جو اولین ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹ لے چکے ہیں۔

آسٹریلیا[ترمیم]

2014 تک آسٹریلیا کے 33 کھلاڑی اپنے اولین ٹیسٹ میں 5 وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔[5]

بنگلہ دیش[ترمیم]

2014 تک بنگلہ دیش کے 6 کھلاڑی اپنے اولین ٹیسٹ میں 5 وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔ .[6]

انگلستان[ترمیم]

2014 تک انگلستان کے 45 کھلاڑی اپنے اولین ٹیسٹ میں 5 وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔ .[7]

بھارت[ترمیم]

2014 تک بھارت کے 8 کھلاڑی اپنے اولین ٹیسٹ میں 5 وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔ .[8]

نیوزی لینڈ[ترمیم]

2014 تک نیوزی لینڈ کے 7 کھلاڑی اپنے اولین ٹیسٹ میں 5 وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔[9]

پاکستان[ترمیم]

2014 تک پاکستان کے 10 کھلاڑی اپنے اولین ٹیسٹ میں 5 وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔[10]

جنوبی افریقہ[ترمیم]

2014 تک جنوبی افریقہ کے 22 کھلاڑی اپنے اولین ٹیسٹ میں 5 وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔ .[11]

سری لنکا[ترمیم]

2014 تک سری لنکا کے 2 کھلاڑی اپنے اولین ٹیسٹ میں 5 وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔ .[12]

ویسٹ انڈیز[ترمیم]

2014 تک ویسٹ انڈیز کے 9 کھلاڑی اپنے اولین ٹیسٹ میں 5 وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔ .[13]

زمبابوے[ترمیم]

2014 تک زمبابوے کے 33 کھلاڑی اپنے اولین ٹیسٹ میں 5 وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔ .[14]

اولین ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں پانچ، پانچ وکٹ لینے والے گیند باز[ترمیم]

2015 تک 9 گیند باز اولین ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں پانچ، پانچ وکٹ لے چکے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ریان سائیڈ بوٹم کا انٹرویو". دی سکاٹ مین. 17 اگست 2008. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2009. ... میں انگلستان کے لیے پانچ وکٹیں لینا پسند کرتا ہوں 
  2. پرویز، ایم اے (2001). کرکٹ کی ڈکشنری. اورئنٹ بلیک سوان. صفحہ 31. ISBN 978-81-7370-184-9. 
  3. "شماریات / سٹیٹس گرو / ٹیسٹ میچ / گیند بازی ریکارڈز / شماریات". کرک انفو. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2014. 
  4. "شماریات / سٹیٹس گرو / ٹیسٹ میچ / گیند بازی ریکارڈز / شماریات (پاکستان)". کرک انفو. 5 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2014. 
  5. "گیند بازی ریکارڈ: ٹیسٹ میچ (آسٹریلیا)". کرک انفو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2011. 
  6. "گیند بازی ریکارڈ: ٹیسٹ میچ (بنگلہ دیش)". کرک انفو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2011. 
  7. "گیند بازی ریکارڈ: ٹیسٹ میچ (انگلستان)". کرک انفو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2011. 
  8. "گیند بازی ریکارڈ: ٹیسٹ میچ (بھارت)". کرک انفو. 5 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2011. 
  9. "گیند بازی ریکارڈ: ٹیسٹ میچ (نیوزی لینڈ)". کرک انفو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2011. 
  10. "گیند بازی ریکارڈ: ٹیسٹ میچ (پاکستان)". کرک انفو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2011. 
  11. "گیند بازی ریکارڈ: ٹیسٹ میچ (جنوبی افریقہ)". کرک انفو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2013. 
  12. "گیند بازی ریکارڈ: ٹیسٹ میچ (سری لنکا)". کرک انفو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2011. 
  13. "گیند بازی ریکارڈ: ٹیسٹ میچ (ویسٹ انڈیز)". کرک انفو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2011. 
  14. "گیند بازی ریکارڈ: ٹیسٹ میچ (زمبابوے)". کرک انفو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2011. 

سانچہ:International cricket five-wicket hauls