"میشا شفیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 82: سطر 82:
| 2014 || "چکنی" || اولین گلوکار [[عالم لوہار]]
| 2014 || "چکنی" || اولین گلوکار [[عالم لوہار]]
|-
|-
| 2016 || "اے راہ حق کے شہیدو" ||اولین گلوکار نسیم بیگم<ref>{{Cite web|url=http://www.pakistanimusic.com/articles/naseembegum_thetragedyqueen.html|title=PakistaniMusic.com: نسیم بیگم: The Tragedy Queen|website=www.pakistanimusic.com|access-date=2016-10-02}}</ref>
| 2016 || "اے راہ حق کے شہیدو" ||اولین گلوکار نسیم بیگم<ref>{{Cite web|url=http://www.pakistanimusic.com/articles/naseembegum_thetragedyqueen.html|title=PakistaniMusic.com: نسیم بیگم: The Tragedy Queen|website=www.pakistanimusic.com|access-date=2016-10-02|archive-date=2017-02-02|archive-url=https://web.archive.org/web/20170202001450/http://www.pakistanimusic.com/articles/naseembegum_thetragedyqueen.html|url-status=dead}}</ref>
|-
|-
| 2016 || "بھولے بھالے" ||
| 2016 || "بھولے بھالے" ||

نسخہ بمطابق 06:29، 31 دسمبر 2020ء

میشا شفیع
پیدائشی ناممیشا شفیع
پیدائش (1981-12-01) 1 دسمبر 1981 (عمر 42 برس)لاہور، پنجاب، پاکستان
پیشےگلوکاری، اداکار، ماڈل
آلاتگفتار، بول
متعلقہ کارروائیاںکوک سٹوڈیو اور اوور لوڈ
ویب سائٹmeeshashafi.net

میشا شفیع ایک پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ ہے۔[1]

میشا نے پہلی بار 2013ء میں میرا نائر کی فلم دی ریلکٹنٹ فنڈامینٹلسٹ میں معاون اداکارہ کا کردار کیا۔ جب کہ اسی سال مزید بالی وڈ فلم بھاگ ملکھا بھاگ میں کام کیا، جو 2013ء کی سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی ایک فلم بولی ووڈ فلم بھارت میں۔ میشا نے اس کے بعد بلال لاشاری کی ایکشن تھریلر فلم وار میں بھی کام کیا، جو سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی پاکستانی فلموں میں سے ایک۔ ہے۔

ابتدائی زندگی

میشا شفیع لاہور، پاکستان میں پنجابی گھرانے میں پیدا ہوئی، میشا پاکستانی اداکارہ صبا محمود کی بیٹی ہیں۔ لاہور کے گرائمر اسکول سے اے لیول اور نیشنل کالج آف آرٹس سے گریجویٹ کیا ہے۔

پیشہ ورانہ زندگی

ماڈلنگ

میشا نے 17 سال کی عمر میں ماڈلنگ میں قدم رکھا، پہلی بار جواد احمد کے وڈیو گانے بن تیرے کیا ہے جینا میں ماڈلنگ کی۔[2] 2009ء میں لی اوریل پیرس پاکستان نے میشا کو اپنا برانڈ کا سفیر مقرر کیا۔[3][4] اس کے بعد میشا کئی پاکستانی اور بین الاقوامی رسالوں جیسے لی اوفیشل اور ووگ بھارت وغیرہ میں نظر آئیں۔ میشا کئی کثیر ملکی اداروں کی مصنوعات کی مشہوریوں میں کام کر چکی ہیں، ان میں کوکا کولا، لپٹن چائے، موبی لنک، فینٹا، الائیڈ بینک، ایل جی موبائل فون قابل ذکر ہیں۔[2]

اداکاری

میشا نے 2006ء میں ہم ٹی وی کے ڈرامے محبت خواب کی صورت سے اداکاری کا آغاز کیا۔ اگلے سال 2007ء میں، جیو ٹی وی کے ڈرامے یہ زندگی وہ تو نہیں میں کام کیا۔

2012ء میں میرا نائر کی انگریزی فلم دی ریلکٹنٹ فنڈامینٹلسٹ (یہ محسن حمید کے اسی نام کے ناول پر مبنی ہے) سے فلموں میں اداکاری کا آغاز کیا۔ اس فلم میں ان کے ساتھ کیٹ ہڈسن اور ریز احمد تھے۔ یہ فلم 9/11 کے بعد امریکی عوام پر مسلمانوں کے خراب تاثر کا بیان کرتی ہے۔ میشا نے ایک جدید پاکستانی گلوکارہ کا کردار ادا کیا۔ فلم پر ناقدین نے ملا جلا تبصرہ کیا اور فلم باکس آفس پر بھی خاص کامیابی حاصل نہ کر پائی۔[5][6] تاہم، ناقدین نے میشا شفیع کی اداکاری کی تعریف کی تھی۔[7]

اداکاری

فلموگرافی

سال فلم کردار زبان وضاحت
2013 دی ریلکٹنٹ فنڈامینٹلسٹ بینا خان انگریزی
2013 بھاگ ملکھا بھاگ پری زاد ہندی
2013 وار زویا، Laxmi اردو، انگریزی اے آر وائے فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ[8]
2014 عظیم چالبازیاں انگریزی زبان Filming

ٹی وی

سال شو کردار زبان وضاحت
2014 عشق اوے امل اردو
2016 مور محل فرخ زاہد اردو

ڈسکوگرافی

سال عنوان
2009 پچھل پیری
2012 دی ریلکٹنٹ فنڈامینٹلسٹ

کوک اسٹوڈیو گیت

سال گیت وضاحت
2010 "چوری چوری" اولین گلوکار ریشماں
2010 "الف اللہ" مع عارف لوہار
2012 "دشت تنہائی اولین گلوکار اقبال بانو
2012 "عشق آپ بے اولا" مع چکوال گروپ
2014 "سن وے بلوری" اولین گلوکار نور جہاں (گلوکارہ)
2014 "چکنی" اولین گلوکار عالم لوہار
2016 "اے راہ حق کے شہیدو" اولین گلوکار نسیم بیگم[9]
2016 "بھولے بھالے"
2016 "اے لیاری"

لولی ووڈ

سال گیت فلم کمپوزر
2015

2016

2017

EVA مور اسٹرنگز
سن وے بلوری شان عشق عامر منور
24/7 لک ہلنا پنجاب نہیں جاؤں گی شانی ارشد

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "About: Meesha Shafi"۔ Web PK۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2011 
  2. ^ ا ب Anam Mansuri۔ "It's getting hot in here"۔ Tribune Pakistan۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2018 
  3. "Meesha interview with Fashion Central"۔ Fashion Central۔ 6 اپریل 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2011 
  4. Shireen Hirani۔ "Meesha Shafi Biography & Pictures"۔ Fashion in Step۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2013 
  5. The Reluctant Fundamentalist (2013) – International Box Office Results – Box Office Mojo
  6. Mira Nair on ‘The Reluctant Fundamentalist’ - The New York Times
  7. "Archived copy"۔ 2 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2013 
  8. "Archived copy"۔ 26 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2014 
  9. "PakistaniMusic.com: نسیم بیگم: The Tragedy Queen"۔ www.pakistanimusic.com۔ 02 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2016 

بیرونی روابط