"معین الدین احمد قریشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
وفات
سطر 12: سطر 12:
{{سانچہ:پاکستان کے وزرائے اعظم}}
{{سانچہ:پاکستان کے وزرائے اعظم}}


[[زمرہ:2016ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پاکستانی ارب پتی]]
[[زمرہ:پاکستانی سرکاری ملازمین]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی ماہرین معاشیات]]
[[زمرہ:پاکستانی ماہرین معاشیات]]
[[زمرہ:1930ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1930ء کی پیدائشیں]]

نسخہ بمطابق 18:05، 3 دسمبر 2016ء

معین قریشی؛ پاکستان کےسابق نگران وزیراعظم

معین الدین احمد قریشی جنہیں معین قریشی کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان کے نگران وزیراعظم تھے۔معین قریشی نے پنجاب یونیورسٹی سے معاشیات میں ایم اے کیا اور انڈیانا یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ 18 جولائی ، 1993ء سے 19 اکتوبر 1993ء تک نگراں کار وزیراعظم رہے۔ انھوں نے سنہ 1993 میں نواز شریف کی پہلی حکومت کے خاتمے کے بعد نگراں وزیراعظم کی ذمہ داری نبھائی۔وہ سنہ 1960 میں گھانا حلکومت کے معاشی مشیر اور 1974 سے 1977 تک انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایگزیکٹیو وائس پریزیڈنٹ بھی رہےمعین قریشی سنہ 1981 سے 1987 تک عالمی بینک کے سینیئر وائس پریزیڈنٹ آف فنانس بھی رہے۔ نومبر 2016 میں 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

آپ کے بعد وزیر آعظم بینظیر_بھٹو


سیاسی عہدے
ماقبل  وزیراعظم پاکستان
1993ء
مابعد 

<link rel="mw:PageProp/Category" href="./زمرہ:لاہور_کے_سیاستدان" />

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔