111,622
ترامیم
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م (خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہی، لاپروائی، سے، اور، سے) |
||
== سمیک ویام: مناسب محنت ==
اس سے مراد وہ قوت ہے جو پسندیدہ خیالات و جذبات کو پیدا کرنے اور انہیں اختیار کرنے نیز ناپسندیدہ جذبات و خیالات کو ابھرنے سے روکنے اور باطن بدر کرنے کے سلسلے میں سچے بدھی پیرو کو درکار ہوتی ہے۔ [[گوتم بدھ|گوتم]] کے بقول ہمدردی، محبت، بے غرضی اور راست گفتاری وغیرہ اعلیٰ خیالات و تصورات میں شامل ہیں۔ ان اوصاف کو اپنی ذات میں پیدا کرنے اور ان کے برعکس خصائص کو ختم کرنے کے لیے جو کوشش کرنا پڑتی ہے وہی ”مناسب محنت“ قرار دی گئی ہے۔ [[گوتم بدھ|سدھارتھ]] کے نزدیک نفسیاتی خواہشات،
== سمیک سمرتی: مناسب حافظہ ==
فرد سے معاشرے تک یکسان اثر آفرینی کے ساتھ قابلِ اطلاق اشٹانگ مارگ کے ساتویں اصول سے مراد مناسب باتوں کو یاد رکھنا اور نامناسب خیالات کو ذہن سے نکال پھینکنا ہے تاکہ بقائمی ہوش و حواس فلاح ذات کی سمت بھرپور کوشش ممکن ہو سکے۔ انسان کو ہر وقت ہر حالت میں خیالات، جذبات، حرکات و سکنات اور نشست و برخاست، گفتگو اور مختلف اعمال میں یکسو ہو کر اپنی راست الستمی کا تعین کرنا چاہیے۔ اس عمل میں غفلت اور
== سمیک سمادھی: مناسب مراقبہ ==
|