سعودی عرب میں ہوائی اڈوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سعودی عرب

یہ سعودی عرب کے ہوائی اڈوں کی فہرست (List of airports in Saudi Arabia) ہے ۔

فہرست[ترمیم]

شہر علاقہ آئی سی اے او آیاٹا ہوائی اڈے کا نام
بین الاقوامی ہوائی اڈے
دمام الشرقيہ علاقہ OEDF DMM شاہ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈا
جدہ المکہ علاقہ OEJN JED شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا
ریاض الرياض علاقہ OERK RUH شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈا
مدینہ منورہ المدينہ علاقہ OEMA MED شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ہوائی اڈا
ہفوف، محافظہ الحساء الشرقيہ علاقہ OEAH HOF الحسا بین الاقوامی ہوائی اڈا
ینبع مدینہ منورہ OEYN YNB ینبع ہوائی اڈا
بریدہ القصيم علاقہ OEGS ELQ شہزادہ نایف بن عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا
علاقائی ہوائی اڈے
ابھا عسير علاقہ OEAB AHB ابھا علاقائی ہوائی اڈا
جازان جیزان علاقہ OEGN GIZ جیزان علاقائی ہوائی اڈا
حائل (شہر) حائل علاقہ OEHL HAS حائل علاقائی ہوائی اڈا
تبوک، سعودی عرب تبوک علاقہ OETB TUU تبوک علاقائی ہوائی اڈا
طائف المکہ علاقہ OETF TIF طائف علاقائی ہوائی اڈا
داخلی ہوائی اڈے
الباحہ (شہر) الباحہ علاقہ OEBA ABT الباحہ داخلی ہوائی اڈا
سکاکا الجوف علاقہ OESK AJF الجوف داخلی ہوائی اڈا
الوجہ تبوک علاقہ OEWJ EJH الوجہ داخلی ہوائی اڈا
عرعر الحدود الشماليہ علاقہ OERR RAE عرعر داخلی ہوائی اڈا
بیشہ عسير علاقہ OEBH BHH بیشہ داخلی ہوائی اڈا
دوادمی الرياض علاقہ OEDM DWD دوادمی داخلی ہوائی اڈا
قریات، سعودی عرب الجوف علاقہ OEGT URY قریات داخلی ہوائی اڈا
نجران نجران علاقہ OENG EAM نجران داخلی ہوائی اڈا
قیوصومہ، حفر الباطن الشرقيہ علاقہ OEPA AQI قیوصومہ/حفر الباطن ہوائی اڈا
رفحاء الحدود الشماليہ علاقہ OERF RAH رفحاء داخلی ہوائی اڈا
شرورہ نجران علاقہ OESH SHW شرورہ داخلی ہوائی اڈا
العلا المدينہ علاقہ OEAO ULH شہزادہ عبدالمجید بن عبدالعزیز داخلی ہوائی اڈا
طريف الحدود الشماليہ علاقہ OETR TUI طريف داخلی ہوائی اڈا
وادی الدواسر الرياض علاقہ OEWD WAE وادی الدواسر داخلی ہوائی اڈا
فوجی ہوائی اڈے
ظہران الشرقيہ علاقہ OEDR DHA شاہ عبدالعزیز ایئر بیس
حفر الباطن (شاہ خالد عسکری شہر) الشرقيہ علاقہ OEKK KMC شاہ خالد عسکری شہر ہوائی اڈا
الجبیل الشرقيہ علاقہ OEJB QJB الجبیل ہوائی اڈا
الجبیل الشرقيہ علاقہ OEJL شاہ عبدالعزیز بحری اڈا
راس مشعاب الشرقيہ علاقہ OERM راس مشعاب ہوائی اڈا
سعودی آرامکو ہوائی اڈے
بقیق الشرقيہ علاقہ OEBQ بقیق ہوائی اڈا
ابو علی، الجبیل الشرقيہ علاقہ OEAA ابو علی ہوائی اڈا
Al-Sadawi الشرقيہ علاقہ OEPK آئی پی ایس اے-3 ہوائی اڈا
حرض الشرقيہ علاقہ OEHR حرض ہوائی اڈا
خفجی الشرقيہ علاقہ خفجی ہوائی اڈا
خریص الشرقيہ علاقہ OEKN خریص ہوائی اڈا
راس تنورہ الشرقيہ علاقہ OERT راس تنورہ ہوائی اڈا
شیبہ الشرقيہ علاقہ OESB شیبہ ہوائی اڈا
تناجیب الشرقيہ علاقہ OETN راس تناجیب ہوائی اڈا

حوالہ جات[ترمیم]

  • Presidency of Civil Aviation
  • "IATA Airport Code Search"۔ انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2018 
  • "ICAO Location Indicators by State" (PDF)۔ بین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم۔ 2006-01-12۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (پی ڈی ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2018 
  • "UN Location Codes: Saudi Arabia"۔ UN/LOCODE 2009-2۔ UNECE۔ 2010-02-08۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2018  - includes IATA codes