عالمی اقتصادی آزادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
نقشہ ممالک بلحاظ 2008 عالمی اقتصادی آزادی, فریزر انسٹی ٹیوٹ

عالمی اقتصادی آزادی (Economic Freedom of the World) ایک سالانہ سروے ہے جو فریزر انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے تیار کردہ ایک مشعر ہے۔ [1]

2013 سالانہ رپورٹ [2][ترمیم]

درجہ ملک خلاصہ
مشعر
1  ہانگ کانگ 8.97
2  سنگاپور 8.73
3  نیوزی لینڈ 8.49
4  سوئٹزرلینڈ 8.30
5  متحدہ عرب امارات 8.07
6  موریشس 8.01
7  فنلینڈ 7.98
8  بحرین 7.93
8  کینیڈا 7.93
10  آسٹریلیا 7.88
11  چلی 7.87
12  برطانیہ 7.85
13  اردن 7.81
14  ڈنمارک 7.78
15  تائیوان 7.77
16  استونیا 7.76
17  ریاستہائے متحدہ امریکہ 7.73
18  قبرص 7.72
19  جرمنی 7.68
20  جمہوریہ آئرلینڈ 7.66
21  مالٹا 7.65
22  پیرو 7.64
23  قطر 7.62
23  آرمینیا 7.62
25  جارجیا 7.61
25  لتھووینیا 7.61
27  آسٹریا 7.59
27  مجارستان 7.59
29  سویڈن 7.58
30  نیدرلینڈز 7.57

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]