قرنطینہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بین الاقوامی بحری اشارہ پرچم جو پیلا جیک اور لیما بھی کہلاتا ہے اُن بحری جہازوں پر لہرایا جاتا ہے، جو قرنطینہ میں ہوں۔

قرنطینہ (انگریزی: Quarantine) یا قیدِ طبّی یا جبری حراست ایسی پابندی ہوتی ہے جو وبائی بیماریوں کو پھیلنے سے روکنے کے لیے لگائی جاتی ہے۔کسی وبائی مرض کے پھیلنے کی صورت میں متاثرہ علاقے سے آنے والے لوگوں کو مخصوص مدت کے لیے طبیبوں کی نگرانی میں قرنطینہ میں رکھا جاتا ہے تاکہ اُن میں مرض کے جراثیم ہوں تو سامنے آ جائیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]