پاکستان میں بندرگاہوں کی فہرست
Appearance
پاکستان میں بندرگاہوں کی فہرست درج ذیل ہے۔ پاکستان میں تمام بندرگاہوں کی دیکھ بھال اور حکومت پاکستان کی وزارت سمندری امور کے زیر انتظام ہے۔ قاسم بندرگاہ کراچی، پاکستان کی سب سے بڑی بندر گاہ ہے۔

بندرگاہوں کی فہرست
[ترمیم]

نام | شہر | مقام | تفصیل |
---|---|---|---|
کراچی کی بندرگاہ | کراچی | ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ | |
پورٹ قاسم | کراچی | ملک کی دوسری بڑی بندرگاہ | |
گوادر پورٹ | گوادر | ملک کی تیسری بڑی بندرگاہ | |
پسنی کی بندرگاہ | پسنی | علاقائی بندرگاہ | |
کیٹی بندر پورٹ | ٹھٹھہ | مجوزہ بندرگاہ | |
اورماڑہ پورٹ ( جناح نیول بیس ) | اورماڑہ | 25°12′04″N 64°40′02″E | ملٹری - پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا نیول بیس |
جیوانی پورٹ | جیوانی | 25°2′50″N 61°44′45″E | علاقائی فوجی سمندری اڈا |
شاہ بندر بندرگاہ | سجاول | 24⁰1652"N 67⁰9002"S | علاقائی بندرگاہ |
سونمیانی کی بندرگاہ | سونمیانی | مجوزہ |
مزید دیکھیے
[ترمیم]- پاکستان کی خشک بندرگاہوں کی فہرست
- پاکستان کے مچھلی کے بندرگاہوں کی فہرست
- پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن
بیرونی روابط
[ترمیم]- وزارت سمندری امورآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ moma.gov.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی آفیشل سائٹ
- پورٹ قاسم اتھارٹی کی آفیشل سائٹ
- کراچی پورٹ ٹرسٹ کی آفیشل سائٹ
- گوادر پورٹ اتھارٹی کی آفیشل سائٹآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ gwadarport.gov.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)