پنجاب اور چندی گڑھ کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ شہری ہم بستگی اور شہروں کی فہرست ہے، اس میں 2013ء کی مردم شماری کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب اور یونین علاقہ چندی گڑھ کے 100,000 سے کم آبادی والے شہر شامل نہیں۔[1]

پنجاب[ترمیم]

درجہ نام ضلع قسم* آبادی 2011 مرد خواتین آبادی
below 5 yrs
شرح خواندگی
1 لدھیانہ لدھیانہ شہر 1,613,878 874,773 739,105 173,021 85.38
2 امرتسر امرتسر شہری علاقہ 1,183,705 630,114 553,591 63,238 84.64
3 جالندھر جالندھر شہری علاقہ 873,725 463,975 409,970 84,886 85.46
4 پٹیالہ پٹیالہ شہری علاقہ 660,453 343,435 317,018 42,458 89.95
5 بھٹنڈہ بھٹنڈہ شہر 285,813 151,782 134,031 30,713 82.84
6 اجیت گڑھ موہالی شہری علاقہ 176,152 92,407 83,745 16,148 93.04
7 ہوشیارپور ہوشیارپور شہر 168,443 88,290 80,153 16,836 89.11
8 بٹالا گرداسپور شہری علاقہ 158,404 83,536 74,868 14,943 89.28
9 پٹھان کوٹ پٹھان کوٹ شہری علاقہ 147,875 79,145 68,730 14,734 88.71
10 موگا، پنجاب موگا شہری علاقہ 146,897 79,808 67,089 16,447 81.42
11 ابوہر فاضلکہ شہر 145,238 76,840 68,398 15,870 79.86
12 مالیرکوٹلہ سنگرور شہری علاقہ 135,330 71,401 63,929 16,315 70.25
13 کھنہ، پنجاب لدھیانہ شہر 128,130 67,811 60,319 13,218 84.43
14 پھگواڑا کپورتھلہ شہری علاقہ 117,954 62,171 55,783 11,622 87.43
15 سری مکتسر صاحب سری مکتسر صاحب شہر 117,085 62,005 55,080 13,639 77.31
16 برنالہ برنالہ شہر 116,454 62,302 54,152 12,984 79.80
17 راجپورہ پٹیالہ شہر 112,193 57,803 54,390 12,841 82.00
18 فیروزپور فیروزپور شہر 110,091 58,401 51,690 11,516 79.75
19 کپور تھلہ کپورتھلہ شہر 101,654 55,485 46,169 9,706 85.82
20 سنگرور سنگرور شہر 88,043 46,931 41,112 9,027 83.54
* UA=شہری بستیاں

چندی گڑھ[ترمیم]

درجہ نام ضلع قسم* آبادی 2011 مرد خواتین آبادی
below 5 yrs
شرح خواندگی
1 چندی گڑھ چندی گڑھ شہری علاقہ 1,025,682 563,127 462,555 113,698 86.56
* UA=شہری بستیاں

شہری ہم بستگی حلقہ انتخاب[ترمیم]

2011ء کی مردم شماری کے مطابق 100,000 آبادی والے مندرجہ ذیل انتخابی حلقے ہیں۔[2]

شہری بستیاں قانون ساز کا نام ضلع قسم* آبادی 2011 مرد خواتین آبادی
below 5 yrs
شرح خواندگی
امرتسر امرتسر امرتسر میونسپل کارپوریشن 1,132,761 602,754 530,007 109,540 85.27
چندی گڑھ چندی گڑھ چندی گڑھ میونسپل کارپوریشن۔ 960,787 525,226 435,561 104,192 77.90
جالندھر جالندھر جالندھر میونسپل کارپوریشن 862,196 458,015 404,181 83,669 85.50
پٹیالہ پٹیالہ پٹیالہ میونسپل کارپوریشن۔ 445,196 236,238 208,958 42,458 89.95
اجیت گڑھ اجیت گڑھ اجیت گڑھ میونسپل کارپوریشن۔ 146,104 76,441 69,663 13,155 93.22
بٹالا بٹالا گرداسپور M Cl 151,400 79,459 71,941 14,698 85.49
پٹھان کوٹ پٹھان کوٹ پٹھان کوٹ میونسپل کارپوریشن۔ 143,357 74,833 68,524 13,496 88.60
موگا، پنجاب موگا، پنجاب موگا میونسپل کارپوریشن۔ 141,432 73,760 67,672 15,502 82.09
فیروزپور فیروزپور فیروزپور میونسپل کارپوریشن۔ 110,091 58,401 51,690 11,516 79.75

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Urban Agglomerations/Cities having population 1 lakh and above" (PDF)۔ Provisional Population Totals, Census of India 2011۔ 06 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2012 
  2. "Cities having population 1 lakh and above" (PDF)۔ Provisional Population Totals, Census of India 2011۔ 06 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2012