مندرجات کا رخ کریں

ہاکی چیمپئنز ٹرافی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Current season, competition or edition:
Current sports event 2018 مردوں کی ہاکی چیمپئنز ٹرافی
2018 خواتین کی ہاکی چیمپئنز ٹرافی
کھیلفیلڈ ہاکی
قیامم: 1978
خ: 1987
ٹیموں کی تعداد6
باضابطہ ویبسائٹFIH.ch

ہاکی چیمپئنز ٹرافی (انگریزی: Hockey Champions Trophy) ایک بین الاقوامی فیلڈ ہاکی مقابلہ ہے جو بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن کے تحت منعقد ہوتا ہے۔ اس کا قیام 1978ء میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سربراہ نور خان نے کیا۔

مرد

[ترمیم]

خلاصہ

[ترمیم]
سال میزبان فائنل تیسرا مقام میچ
قاتح اسکور دوسرا مقام تیسرا مقام اسکور چوتھا مقام
1978
تفصیلات
لاہور، پاکستان
پاکستان

آسٹریلیا

برطانیہ

نیوزی لینڈ
1980
تفصیلات
کراچی، پاکستان
پاکستان

مغربی جرمنی

آسٹریلیا

نیدرلینڈز
1981
تفصیلات
کراچی، پاکستان
نیدرلینڈز

آسٹریلیا

مغربی جرمنی

پاکستان
1982
تفصیلات
امستلوین، نیدرلینڈز
نیدرلینڈز

آسٹریلیا

بھارت

پاکستان
1983
تفصیلات
کراچی، پاکستان
آسٹریلیا

پاکستان

مغربی جرمنی

بھارت
1984
تفصیلات
کراچی، پاکستان
آسٹریلیا

پاکستان

برطانیہ

نیدرلینڈز
1985
تفصیلات
پرتھ، آسٹریلیا
آسٹریلیا

برطانیہ

مغربی جرمنی

پاکستان
1986
تفصیلات
کراچی، پاکستان
مغربی جرمنی

آسٹریلیا

پاکستان

برطانیہ
1987
تفصیلات
امستلوین، نیدرلینڈز
مغربی جرمنی

نیدرلینڈز

آسٹریلیا

برطانیہ
1988
تفصیلات
لاہور، پاکستان
مغربی جرمنی

پاکستان

آسٹریلیا

سوویت یونین
1989
تفصیلات
برلن، مغربی جرمنی
آسٹریلیا

نیدرلینڈز

مغربی جرمنی

پاکستان
1990
تفصیلات
ملبورن، آسٹریلیا
آسٹریلیا

نیدرلینڈز

جرمنی

پاکستان
1991
تفصیلات
برلن، جرمنی
جرمنی

پاکستان

نیدرلینڈز

آسٹریلیا
1992
تفصیلات
کراچی، پاکستان
جرمنی
4–0
آسٹریلیا

پاکستان
2–1
نیدرلینڈز
1993
تفصیلات
کوالالمپور، ملائیشیا
آسٹریلیا
4–0
جرمنی

نیدرلینڈز
6–2
پاکستان
1994
تفصیلات
لاہور، پاکستان
پاکستان
2–2
(7–6)

پینیلٹی اسٹروک

جرمنی

نیدرلینڈز
2–2
(9–8)

پینیلٹی اسٹروک

آسٹریلیا
1995
تفصیلات
برلن، جرمنی
جرمنی
2–2
(4–2)

پینیلٹی اسٹروک

آسٹریلیا

پاکستان
2–1
نیدرلینڈز
1996
تفصیلات
چینائی، بھارت
نیدرلینڈز
3–2
پاکستان

جرمنی
5–0
بھارت
1997
تفصیلات
ایڈیلیڈ، آسٹریلیا
جرمنی
3–2
اضافی وقت (کھیل)

آسٹریلیا

ہسپانیہ
2–1
نیدرلینڈز
1998
تفصیلات
لاہور، پاکستان
نیدرلینڈز
3–1
پاکستان

آسٹریلیا
1–1
(8–7)

پینیلٹی اسٹروک

جنوبی کوریا
1999
تفصیلات
برسبین، آسٹریلیا
آسٹریلیا
3–1
جنوبی کوریا

نیدرلینڈز
5–2
ہسپانیہ
2000
تفصیلات
امستلوین، نیدرلینڈز
نیدرلینڈز
2–1
اضافی وقت (کھیل)

جرمنی

جنوبی کوریا
3–0
ہسپانیہ
2001
تفصیلات
روتردم، نیدرلینڈز
جرمنی
2–1
آسٹریلیا

نیدرلینڈز
5–2
پاکستان
2002
تفصیلات
کولون (علاقہ)، جرمنی
نیدرلینڈز
0–0
(3–2)

پینیلٹی اسٹروک

جرمنی

پاکستان
4–3
بھارت
2003
تفصیلات
امستلوین، نیدرلینڈز
نیدرلینڈز
4–2
آسٹریلیا

پاکستان
4–3
بھارت
2004
تفصیلات
لاہور، پاکستان
ہسپانیہ
4–2
نیدرلینڈز

پاکستان
3–2
بھارت
2005
تفصیلات
چینائی، بھارت
آسٹریلیا
3–1
نیدرلینڈز

ہسپانیہ
5–2
جرمنی
2006
تفصیلات
تراسا، ہسپانیہ
نیدرلینڈز
2–1
جرمنی

ہسپانیہ
2–2
(5–4)

پینیلٹی اسٹروک

آسٹریلیا
2007
تفصیلات
کوالالمپور، ملائیشیا
جرمنی
1–0
آسٹریلیا

نیدرلینڈز
3–2
جنوبی کوریا
2008
تفصیلات
روتردم، نیدرلینڈز
آسٹریلیا
4–1
ہسپانیہ

ارجنٹائن
2–2
(5–3)

پینیلٹی اسٹروک

نیدرلینڈز
2009
تفصیلات
ملبورن، آسٹریلیا
آسٹریلیا
5–3
جرمنی

جنوبی کوریا
4–2
نیدرلینڈز
2010
تفصیلات
موئنشنگلاباخ، جرمنی
آسٹریلیا
4–0
انگلینڈ

نیدرلینڈز
4–1
جرمنی
2011
تفصیلات
آکلینڈ، نیوزی لینڈ
آسٹریلیا
1–0
ہسپانیہ

نیدرلینڈز
5–3
نیوزی لینڈ
2012
تفصیلات
ملبورن، آسٹریلیا
آسٹریلیا
2–1
اضافی وقت (کھیل)

نیدرلینڈز

پاکستان
3–2
بھارت
2014
تفصیلات
بھونیشور، بھارت
جرمنی
2–0
پاکستان

آسٹریلیا
2–1
بھارت
2016
تفصیلات
لندن، مملکت متحدہ
آسٹریلیا
0–0
(3–1)

پینیلٹی اسٹروک

بھارت

جرمنی
1–0
برطانیہ
2018
تفصیلات
بریدا، نیدرلینڈز

کامیاب قومی ٹیمیں

[ترمیم]
ٹیم فاتح دوسرا مقام تیسرا مقام چوتھا مقام
 آسٹریلیا 14 (1983، 1984، 1985*، 1989، 1990*، 1993، 1999*، 2005، 2008، 2009*، 2010، 2011، 2012*، 2016) 10 (1978، 1981، 1982، 1986، 1992، 1995، 1997*، 2001، 2003، 2007 4 (1980، 1987، 1988، 1998، 2014) 3 (1991، 1994، 2006)
 جرمنی^ 10 (1986، 1987، 1988، 1991*، 1992، 1995*، 1997، 2001، 2007، 2014) 7 (1980، 1993، 1994، 2000، 2002*، 2006، 2009) 7 (1981، 1983، 1985، 1989*، 1990، 1996، 2016) 2 (2005، 2010*)
 نیدرلینڈز 8 (1981، 1982*، 1996، 1998، 2000*، 2002، 2003*، 2006) 6 (1987*، 1989، 1990، 2004، 2005، 2012) 8 (1991، 1993، 1994، 1999، 2001*، 2007، 2010، 2011) 7 (1980، 1984، 1992، 1995، 1997، 2008*، 2009)
 پاکستان 3 (1978*، 1980*، 1994*) 7 (1983*، 1984*، 1988*، 1991، 1996، 1998*، 2014) 7 (1986*، 1992*، 1995، 2002، 2003، 2004*، 2012) 7 (1981*، 1982، 1985، 1989، 1990، 1993، 2001)
 ہسپانیہ 1 (2004) 2 (2008، 2011) 3 (1997، 2005، 2006*) 2 (1999، 2000)
 برطانیہ~ 2 (1985، 2010) 2 (1978، 1984) 3 (1986، 1987، 2016*)
 جنوبی کوریا 1 (1999) 2 (2000، 2009) 2 (1998، 2007)
 بھارت 1 (2016) 1 (1982) 7 (1983، 1996*، 2002، 2003، 2004، 2012، 2014*)
 ارجنٹائن 1 (2008)
 نیوزی لینڈ 2 (1978، 2011*)
 سوویت یونین# 1 (1988)
* = host nation
^ = includes results representing West جرمنی between 1980 and 1989
~ = includes results representing انگلستان
# = states that have since split into two or more independent nations

ٹیم بلحاظ مقابلہ

[ترمیم]
ٹیم 1978 1980 1981 1982 1983 1984 1985 1986 1987 1988 1989 1990 1991 1992 1993 1994 1995 1996 1997 1998 1999 2000 2001 2002 2003 2004 2005 2006 2007 2008 2009 2010 2011 2012 2014 2016 2018 Total
 ارجنٹائن - - - - - - - - پنجم - - - - - - - - - - - - - - - پنجم - - ششم - سوم - - - - ششم - Q 6
 آسٹریلیا دوم سوم دوم دوم اول اول اول دوم سوم سوم اول اول چہارم دوم اول چہارم دوم ششم دوم سوم اول پنجم دوم پنجم دوم - اول چہارم دوم اول اول اول اول اول سوم اول Q 36
 بلجئیم - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - پنجم ہشتم پنجم Q 4
 فرانس - - - - - - - - - - - - - ششم - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - 1
 جرمنی^ - دوم سوم پنجم سوم - سوم اول اول اول سوم سوم اول اول دوم دوم اول سوم اول ششم - دوم اول دوم ششم پنجم چہارم دوم اول پنجم دوم چہارم پنجم ششم اول سوم - 33
 برطانیہ~ سوم ہفتم ششم - - سوم دوم چہارم چہارم ششم پنجم ششم پنجم پنجم - ششم ششم - - - پنجم ششم پنجم - - - - - ششم - ششم دوم ششم ہشتم ہفتم چہارم - 24
 بھارت - پنجم - سوم چہارم - ششم پنجم - - ششم - - - - - پنجم چہارم - - - - - چہارم چہارم چہارم ششم - - - - - - چہارم چہارم دوم Q 16
 ملائیشیا - - - - - - - - - - - - - - ششم - - - - - - - - - - - - - ہشتم - - - - - - - - 2
 نیدرلینڈز - چہارم اول اول پنجم چہارم پنجم ششم دوم - دوم دوم سوم چہارم سوم سوم چہارم اول چہارم اول سوم اول سوم اول اول دوم دوم اول سوم چہارم چہارم سوم سوم دوم پنجم - Q 34
 نیوزی لینڈ چہارم - - - ششم پنجم - - - - - - - - - - - - - - - - - - - ششم - - - - - ششم چہارم ہفتم - - - 7
 پاکستان اول اول چہارم چہارم دوم دوم چہارم سوم ہفتم دوم چہارم چہارم دوم سوم چہارم اول سوم دوم پنجم دوم ششم - چہارم سوم سوم سوم پنجم پنجم ہفتم - - - ہفتم سوم دوم - Q 32
 جنوبی کوریا - - - - - - - - - - - - - - - - - - ششم چہارم دوم سوم ششم ششم - - - - چہارم ششم سوم - ہشتم - - ششم - 11
 سوویت یونین# - - - ششم - - - - ہشتم چہارم - پنجم ششم Defunct 5
 ہسپانیہ پنجم ششم پنجم - - ششم - - ششم پنجم - - - - پنجم پنجم - پنجم سوم پنجم چہارم چہارم - - - اول سوم سوم پنجم دوم پنجم پنجم دوم - - - - 21
کل 5 7 6 6 6 6 6 6 8 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 8 6 6 6 8 8 8 6 6 234
^ = includes results representing West جرمنی between 1980 and 1989
~ = includes results representing انگلستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم
# = states that have since split into two or more independent nations

خواتین

[ترمیم]

خلاصہ

[ترمیم]
سال میزبان فائنل تیسرا مقام میچ
قاتح اسکور دوسرا مقام تیسرا مقام اسکور چوتھا مقام
1987
تفصیلات
امستلوین، نیدرلینڈز
نیدرلینڈز

آسٹریلیا

جنوبی کوریا

کینیڈا
1989
تفصیلات
فرینکفرٹ، West جرمنی
جنوبی کوریا

آسٹریلیا

West جرمنی

برطانیہ
1991
تفصیلات
برلن، جرمنی
آسٹریلیا

جرمنی

نیدرلینڈز

ہسپانیہ
1993
تفصیلات
امستلوین، نیدرلینڈز
آسٹریلیا
1–1
(4–2)
پینیلٹی اسٹروک

نیدرلینڈز

جرمنی
2–0
جنوبی کوریا
1995
تفصیلات
مر ڈیل پلاتا [en]، ارجنٹائن
آسٹریلیا
1–1
(4–3)
پینیلٹی اسٹروک

جنوبی کوریا

ریاستہائے متحدہ
0–0
(4–1)

پینیلٹی اسٹروک

جرمنی
1997
تفصیلات
برلن، جرمنی
آسٹریلیا
2–1
اضافی وقت (کھیل)

جرمنی

نیدرلینڈز
5–2
جنوبی کوریا
1999
تفصیلات
برسبین، آسٹریلیا
آسٹریلیا
3–2
نیدرلینڈز

جرمنی
1–0
ارجنٹائن
2000
تفصیلات
امستلوین، نیدرلینڈز
نیدرلینڈز
3–2
جرمنی

آسٹریلیا
1–0
ارجنٹائن
2001
تفصیلات
امستلوین، نیدرلینڈز
ارجنٹائن
3–2
نیدرلینڈز

آسٹریلیا
2–1
اضافی وقت (کھیل)

چین
2002
تفصیلات
مکاؤ، چین
چین
2–2
(3–1)
پینیلٹی اسٹروک

ارجنٹائن

نیدرلینڈز
4–3
اضافی وقت (کھیل)

آسٹریلیا
2003
تفصیلات
سڈنی، آسٹریلیا
آسٹریلیا
3–2
چین

نیدرلینڈز
3–2
ارجنٹائن
2004
تفصیلات
روساریو، سانتا فے، ارجنٹائن
نیدرلینڈز
2–0
جرمنی

ارجنٹائن
3–2
آسٹریلیا
2005
تفصیلات
کینبرا، آسٹریلیا
نیدرلینڈز
0–0
(5–4)
پینیلٹی اسٹروک

آسٹریلیا

چین
2–2
(9–8)

پینیلٹی اسٹروک

ارجنٹائن
2006
تفصیلات
امستلوین، نیدرلینڈز
جرمنی
3–2
چین

نیدرلینڈز
1–1
(4–1)

پینیلٹی اسٹروک

ارجنٹائن
2007
تفصیلات
قویلمیس [en]، ارجنٹائن
نیدرلینڈز
1–0
ارجنٹائن

جرمنی
2–0
آسٹریلیا
2008
تفصیلات
موئنشنگلاباخ، جرمنی
ارجنٹائن
6–2
جرمنی

نیدرلینڈز
3–0
چین
2009
تفصیلات
سڈنی، آسٹریلیا
ارجنٹائن
0–0
(4–3)
پینیلٹی اسٹروک

آسٹریلیا

نیدرلینڈز
5–2
جرمنی
2010
تفصیلات
ناٹنگھم، انگلستان
ارجنٹائن
4–2
نیدرلینڈز

انگلینڈ
2–1
جرمنی
2011
تفصیلات
ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈز
نیدرلینڈز
3–3
(3–2)
پینیلٹی اسٹروک

ارجنٹائن

نیوزی لینڈ
3–2
جنوبی کوریا
2012
تفصیلات
روساریو، سانتا فے، ارجنٹائن
ارجنٹائن
1–0
برطانیہ

نیدرلینڈز
5–4
جرمنی
2014
تفصیلات
مندوسا، ارجنٹائن، ارجنٹائن
ارجنٹائن
1–1
(3–1)
پینیلٹی اسٹروک

آسٹریلیا

نیدرلینڈز
2–1
نیوزی لینڈ
2016
تفصیلات
لندن، مملکت متحدہ
ارجنٹائن
2–1
نیدرلینڈز

ریاستہائے متحدہ
2–2
(1–0)
پینیلٹی اسٹروک

آسٹریلیا
2018
تفصیلات
چانگژو، چین

کارکردگی بلحاظ ملک

[ترمیم]
ٹیم فاتح دوسرا مقام تیسرا مقام چوتھا مقام
 ارجنٹائن 7 (2001، 2008، 2009، 2010، 2012*، 2014*، 2016) 3 (2002، 2007*، 2011) 1 (2004*) 5 (1999، 2000، 2003، 2005، 2006)
 نیدرلینڈز 6 (1987*، 2000*، 2004، 2005، 2007، 2011*) 5 (1993*، 1999، 2001*، 2010، 2016) 9 (1991، 1997، 2002، 2003، 2006*، 2008، 2009، 2012، 2014)
 آسٹریلیا 6 (1991، 1993، 1995، 1997، 1999*، 2003*) 5 (1987، 1989، 2005*، 2009*، 2014) 2 (2000، 2001) 4 (2002، 2004، 2007، 2016)
 جرمنی^ 1 (2006) 5 (1991*، 1997*، 2000، 2004، 2008*) 4 (1989*، 1993، 1999، 2007) 4 (1995، 2009، 2010، 2012)
 چین 1 (2002*) 2 (2003، 2006) 1 (2005) 2 (2001، 2008)
 جنوبی کوریا 1 (1989) 1 (1995) 1 (1987) 3 (1993، 1997، 2011)
 برطانیہ~ 1 (2012) 1 (2010) 1 (1989)
 ریاستہائے متحدہ 2 (1995، 2016)
 نیوزی لینڈ 1 (2011) 1 (2014)
 کینیڈا 1 (1987)
 ہسپانیہ 1 (1991)
* = host nation
^ = includes results representing West جرمنی between 1987 and 1989
~ = includes results representing انگلستان

ٹیم بلحاظ مقابلہ

[ترمیم]
ٹیم 1987 1989 1991 1993 1995 1997 1999 2000 2001 2002 2003 2004 2005 2006 2007 2008 2009 2010 2011 2012 2014 2016 2018 کل
 ارجنٹائن - - - - ششم - چہارم چہارم اول دوم چہارم سوم چہارم چہارم دوم اول اول اول دوم اول اول اول Q 18
 آسٹریلیا دوم دوم اول اول اول اول اول سوم سوم چہارم اول چہارم دوم پنجم چہارم پنجم دوم - ششم - دوم چہارم 20
 کینیڈا چہارم ششم - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - 2
 چین - - پنجم - - - - - چہارم اول دوم پنجم سوم دوم - چہارم پنجم ششم ہفتم ہشتم ششم - Q 14
 جرمنی^ - سوم دوم سوم چہارم دوم سوم دوم - - - دوم پنجم اول سوم دوم چہارم چہارم ہشتم چہارم ہفتم - 17
 برطانیہ~ پنجم چہارم - ششم - پنجم - - - ششم پنجم - - - - - ششم سوم پنجم دوم پنجم پنجم Q 13
 جاپان - - - - - - - - - - - - - - پنجم ششم - - - پنجم ہشتم - 4
 نیدرلینڈز اول پنجم سوم دوم - سوم دوم اول دوم سوم سوم اول اول سوم اول سوم سوم دوم اول سوم سوم دوم 21
 نیوزی لینڈ ششم - - - - - پنجم ششم پنجم پنجم - ششم - ششم - - - پنجم سوم ششم چہارم ششم 12
 جنوبی افریقا - - - - - - - پنجم - - - - - - - - - - - - - - 1
 جنوبی کوریا سوم اول ششم چہارم دوم چہارم ششم - - - ششم - ششم - - - - - چہارم ہفتم - - 11
 ہسپانیہ - - چہارم پنجم پنجم - - - ششم - - - - - ششم - - - - - - - 5
 ریاستہائے متحدہ - - - - سوم ششم - - - - - - - - - - - - - - - سوم 3
کل 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 6 8 8 8 6 6 144
^ = includes result representing West Germany in 1989
~ = includes results representing England

حوالہ جات

[ترمیم]