یزید ثالث بن ولید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(یزید بن ولید سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
یزید ثالث بن ولید
(عربی میں: يزيد ابن الوليد ابن عبد الملك خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 701  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 25 ستمبر 744 (42–43 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
دمشق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات دماغ کا سرطان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات طبعی موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
شہریت خلافت امویہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
والد ولید بن عبدالملک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
خاندان خلافت امویہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں خاندان (P53) ویکی ڈیٹا پر
دیگر معلومات
پیشہ مصنف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
بنو امیہ
Umay-futh.PNG
خلفائے بنو امیہ
معاویہ بن ابو سفیان، 661-680
یزید بن معاویہ، 680-683
معاویہ بن یزید، 683-684
مروان بن حکم، 684-685
عبدالملک بن مروان، 685-705
ولید بن عبدالملک، 705-715
سلیمان بن عبدالملک، 715-717
عمر بن عبدالعزیز، 717-720
یزید بن عبدالملک، 720-724
ہشام بن عبدالملک، 724-743
ولید بن یزید، 743-744
یزید بن ولید، 744
ابراہیم بن ولید، 744
مروان بن محمد، 744-750


یزید ثالث بن ولید عرف یزید الناقص،ولید ثانی کے قتل کے بعد یزید ثالث 126ھ میں تخت نشین ہوا۔ اگرچہ وہ نیک خلیفہ تھا، تا ہم اس نے آتے ہی ایسے ناقص اقدام اٹھائے جس سے اس کی نااہلی کا شہرہ ہو گیا۔ مثلاً اس نے ولید ثانی بن یزید کے دور میں کیے گئے فوجیوں کی تنخواہوں کے اضافے کو منسوخ کر دیا۔ کل چھ مہینے کی خلافت کی 126ھ میں جب اس کی عمر 64 سال تھی، وہ انتقال کر گیا۔ اس کا مختصر عہد خلافت بھی شورشوں اور بغاوتوں کی نذر ہو گیا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]