ولید ثانی بن یزید
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 706ء [1] سوریہ |
||||||
وفات | سنہ 744ء (37–38 سال) | ||||||
وجہ وفات | لڑائی میں مارا گیا | ||||||
طرز وفات | لڑائی میں ہلاک | ||||||
شہریت | سلطنت امویہ | ||||||
والد | یزید بن عبدالملک | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | خلافت امویہ | ||||||
مناصب | |||||||
خلیفہ سلطنت امویہ (11 ) | |||||||
برسر عہدہ 6 فروری 743 – 17 اپریل 744 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاعر ، گورنر ، خلیفہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
بنو امیہ |
خلفائے بنو امیہ |
---|
معاویہ بن ابو سفیان، 661-680 |
یزید بن معاویہ، 680-683 |
معاویہ بن یزید، 683-684 |
مروان بن حکم، 684-685 |
عبدالملک بن مروان، 685-705 |
ولید بن عبدالملک، 705-715 |
سلیمان بن عبدالملک، 715-717 |
عمر بن عبدالعزیز، 717-720 |
یزید بن عبدالملک، 720-724 |
ہشام بن عبدالملک، 724-743 |
ولید بن یزید، 743-744 |
یزید بن ولید، 744 |
ابراہیم بن ولید، 744 |
مروان بن محمد، 744-750 |
ہشام بن عبدالملک کے بعد ولید ثانی ربیع الثانی 125ھ میں تخت نشین ہوا۔ وہ انتہائی نالائق اور غلط کار شخص تھا۔ ہشام بن عبدالملک نے اپنی زندگی میں اپنے بیٹے کی عادات کو سنوارنے کی کئی ناکام کوششیں کی تھیں۔
ولید ثانی کی بد اخلاقی کی بنا پر کئی امرا نے اس کی ولی عہدی کی مخالفت کی تھی۔ جب وہ تخت نشین ہوا تو اس نے سب سے پہلے یہ کام کیا کہ اپنے مخالفوں کو چن چن کر مروا دیا۔ اس کی اس سفاکی پر بعض متاثر افراد اس قدر پریشان ہوئے کہ وہ ہشام بن عبد الملک کی قبر جا کر رویا کرتے تھے۔
قتل
[ترمیم]ظلم و ستم کے علاوہ اپنی حد سے بڑھتی ہوئے بد اخلاقی کی وجہ سے بھی اس کی مخالفت زور پکڑتی گئی۔ آخر کار ایک سال اور دو مہینے کی خلافت کے بعد اپنے مخالفوں سے لڑتا ہوا مارا گیا۔ ایک مشہور مؤرخ نے تو یہ لکھا ہے کہ جب لوگ اس کو قتل کرنے کے لیے چڑھ آئے تو وہ یہ کہہ کر قرآن خوانی میں مصروف ہو گیا کہ " جس طرح حضرت عثمان رض تلاوت قرآن کرتے ہوئے مارے گئے تھے مرا بھی خاتمہ اسی طرح ہو"۔
شغف
[ترمیم]ولید ثانی کو شعر و سخن اور رقص و موسیقی سے بے حد لگاؤ تھا۔ بادہ نوشی کے بارے میں اس کے اشعار تو اس وقت کے عظیم ترین شاعروں کو بھی شرما دیتے .
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118771078 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- 706ء کی پیدائشیں
- 744ء کی وفیات
- 709ء کی پیدائشیں
- آٹھویں صدی کے اموی خلفا
- اموی خلفاء
- بنو امیہ
- میدان جنگ میں فوت ہونے والے عسکری کارکنان
- آٹھویں صدی کی عرب شخصیات
- آٹھویں صدی کے مقتول حکمران
- مقتول خلیفہ
- آٹھویں صدی میں ایشیا کے حکمران
- یورپ میں آٹھویں صدی کے حکمران
- آٹھویں صدی کے عرب شعرا
- افریقا میں آٹھویں صدی کے فرماں روا
- آٹھویں صدی میں ایشیا کے بادشاہ
- یورپ میں آٹھویں صدی کے فرماں روا
- الف لیلہ و لیلہ کے افسانوی کردار