جنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع اٹک
تحصیلتحصیل جنڈ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)
ویب سائٹwww.attockonians.com

جنڈ، اٹک (انگریزی: Jand, Attock) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع اٹک میں واقع ہے اورمرکزی دار الحکومت اسلام آباد سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ شہر صوبہ پنجاب اورصوبہ خیبر پختونخوا کے درمیان میں سرحد کا کام کرتاہے۔

یونین کونسل[ترمیم]

تحصیل جنڈ 12 یونین کونسلوں پرمشتمل ہے

  • بسال مٹھال
  • چھب
  • جابہ
  • جنڈ
  • کھنڈا
  • لنگر
  • مکھڈ
  • ناڑہ
  • پنڈسلطانی
  • سگھری
  • تراپ
  • تھٹہ

تعلیمی ادارے[ترمیم]

  • گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج جنڈ
  • گورنمنٹ گرلزڈگری کالج جنڈ
  • انڈس کالج جنڈ [1]
  • پنجاب ڈگری کالج جنڈ

قبائل[ترمیم]

یہاں پرمختلف قبائل کے لوگ آبادہیں جن میں سید،اعوان،خٹک،راجپوت اوربنگش سرفہرست ہیں-


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Indus College Jand ... Home"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2015