"پراگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 87: سطر 87:
'''١۴ صدی''' میں شاہ ''کارل''۴ / ١۳١۶-١٣٧٨ / نے ، جو سب سے مشہور چیک کا شاہ تھا، حکومت کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا. اس کی حکومت نے سیاسی، اقتصادی اور شہروں کی ترقی پر اچھا اثر ڈالا. اس نے پراگ توسیع کیا اور اس نے یہاں یونیورسیٹی کی تاسیس کی جس کارل کا ''یونیورسیٹی'' کے نام سے مشہور ہے.
'''١۴ صدی''' میں شاہ ''کارل''۴ / ١۳١۶-١٣٧٨ / نے ، جو سب سے مشہور چیک کا شاہ تھا، حکومت کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا. اس کی حکومت نے سیاسی، اقتصادی اور شہروں کی ترقی پر اچھا اثر ڈالا. اس نے پراگ توسیع کیا اور اس نے یہاں یونیورسیٹی کی تاسیس کی جس کارل کا ''یونیورسیٹی'' کے نام سے مشہور ہے.


'''١٦ صدی''' میں المانی بادشاہ ''مکسملیان'' نے چیک بادشاہی میں حکومت کو اپنی ہاتوں میں لے لیا. اس کا بیٹا ''رودولف'' ٢ / ١٥٧٦-١٦١٢ / پراگ مین رہتا تھا. اس وقت میں پراگ ہافزبورگ کا سلطنت دارالحکومت تھا اور مہمترین شہر تہا. رودولف کی حکومت نے ثقافت کی ترقی پر اچھا اثر ڈالا. اس نے پراگ میں خوبصورتی تصویروں اور مجسموں کو جمع کیا اوراس نے پراگ شاندارکی طرح سے تبدیل کیا لیکن ١٦١٨ کال میں جنگ کی شروع کی اور ١٦۴٨ کال میں [[سویدن]] کے فوج نے پراگ پر قبضہ کیا اور رودولف کی مجموعوں کو چورا.
'''١٦ صدی''' میں المانی بادشاہ ''مکسملیان'' نے چیک بادشاہی میں حکومت کو اپنی ہاتوں میں لے لیا. اس کا بیٹا ''رودولف'' ٢ / ١٥٧٦-١٦١٢ / پراگ مین رہتا تھا. اس وقت میں پراگ ہافزبورگ کا سلطنت دارالحکومت تھا اور مہمترین شہر تہا. رودولف کی حکومت نے ثقافت کی ترقی پر اچھا اثر ڈالا. اس نے پراگ میں خوبصورتی تصویروں اور مجسموں کو جمع کیا اوراس نے پراگ شاندارکی طرح سے تبدیل کیا لیکن ١٦١٨ کال میں جنگ کی شروع کی اور ١٦۴٨ کال میں [[سویڈن]] کے فوج نے پراگ پر قبضہ کیا اور رودولف کی مجموعوں کو چورا.


[[File:Stary Plzenec (CZE) - rotunda.jpg|100px|thumb|right|rotundaروتوندا]]
[[File:Stary Plzenec (CZE) - rotunda.jpg|100px|thumb|right|rotundaروتوندا]]
سطر 155: سطر 155:


[[ File:Jan Vilímek - Karel IV.jpg|100px|thumb|right|شاه کارل]]
[[ File:Jan Vilímek - Karel IV.jpg|100px|thumb|right|شاه کارل]]
























==ویب سایٹ==
==ویب سایٹ==

نسخہ بمطابق 13:22، 15 جنوری 2010ء

  
پراگ
(چیک میں: Praha)[1]
(چیک میں: hlavní město Praha)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

پراگ
پراگ
پرچم
پراگ
پراگ
نشان

تاریخ تاسیس 8ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک چیک جمہوریہ (1 جنوری 1993–)[3]
چیکوسلوواکیہ (9 مئی 1945–31 دسمبر 1992)
آسٹریا-مجارستان (30 مارچ 1867–28 اکتوبر 1918)
آسٹریائی سلطنت (11 اگست 1804–29 مارچ 1867)
چیکوسلوواکیہ (28 اکتوبر 1918–14 مارچ 1939)
بوہیمیا
مقدس رومی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[4][5]
دار الحکومت برائے
چیک جمہوریہ (1 جنوری 1993–)  ویکی ڈیٹا پر (P1376) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ چیک جمہوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 50°05′15″N 14°25′17″E / 50.0875°N 14.421388888889°E / 50.0875; 14.421388888889   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[6]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
  • گھرانوں کی تعداد
مزید معلومات
جڑواں شہر
برلن (10 جون 1995–)
کوپن ہیگن
میامی-ڈیڈ کاؤنٹی، فلوریڈا
نورنبرگ (3 ستمبر 1990–)[7]
لکسمبرگ
گوانگژو
ہامبرگ (1990–)
ہلسنکی
نیم (شہر) (1967–)
پریشوو
راس العین، اسرائیل [8]
بامبرگ (1992–)
برسلز شہر
فرینکفرٹ (11 مئی 1990–)[9]
یروشلم
ماسکو
سینٹ پیٹرز برگ (1992–2 ستمبر 2014)[10][11]
شکاگو
تائی پے (13 جنوری 2020–)[12]
تیرنی
فیرارا
ترینتو
مونتسا
لیچہ
ناپولی
ولنیس
استنبول
صوفیہ
بیونس آئرس
ایتھنز
براٹیسلاوا [13]
میدرد
تونس شہر
برسلز
فوئینکس، اریزونا
تیرانا
کیوٹو (15 اپریل 1996–)
کیلی
بیجنگ (–7 اکتوبر 2019)[14]
شنگھائی (–13 جنوری 2020)[15]
تبلیسی (2015–)[16]  ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )،  00 (روشنیروز بچتی وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
A (1960–)[17]  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
100 00–199 00
252 26
252 28  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 CZ-10  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 3067696  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map


پراگ چیک جمہوریہ کا دارالحکومت اور سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور تعلیمی کا مرکز ہے. یہچیک جمہوریہ کا سب سے بڑاشہر بھی ہے. پراگ دارالحکومت ہے اس لئے ملک کے دونوں اعلی ترین عہدینداران صدر اور وزیر اعظم کی رھایش گاہیں بھی ہے. چیک پارلمان کے دونوں ایوان اور اعلی عدالت بھی یہیں قائم ہیں.

تاریخچہ

تاریخ کے صفحات میں پراگ کا پھلا ذکر ٩ صدی میں ملتا ہے جب چیک کے شہرزادے بوریووی ١/ ٨٥٣-٨٨٩ / م. نے پراگ میں اپنی قلعہ تعمیر کیا. ٩٢٠ کال میں شہرزادے وراتیسلاف ١/ بوریوووی ١ کا بیٹا/ نے اس کے قلعہ کے قریب مسیحی کلیسا تعمیر کیا جس جورج مقدس کے باسیلیک کے نام سے مشہور ہے اور اس وقت میں پراگ کا سب سے پرانا کلیسا ہے. یہ کلیسا رومان کی طرز تعمیر سے تعمیر ہوئی ہے. ٩٢٩ کال میں وراتیسلاف ١ کا بیٹا واتسلاف ١ نے جورج مقدس کے باسیلیک کے سامنے اپنی نمازوں کے لئے دوسرا کلیسا تعمیر کیا. یہ کلیسا ویت مقدس کا روتوندا کے نام سے معلوم ہے. ویت مقدس کا روتوندا رومان کی طرز تعمیر بھی تھی. ١٠٩٦ شہرزادے وراتیسلاف ٢ نے روتوندا کو نیے اندازے سے بنایا اور اس نے اس روتوندا سے ویت مقدس کا باسیلیک بنایا. / معنی کہ اس نے روتوندا کو نیی طرز تعمیر دیا. / ١۳۴۴ کال میں شاہ یان لوکسینبورسکی نے ویت مقدس کے باسیلیک کو ڈھایا / تباہ کیا/ اور اس نے نیا کلیسا بنانے کی شروع کی. اس کلیسا ویت مقدس کے کاٹیڈرال کے نام سے مشہور ہے اور اس کی طرز تعمیر گوٹیک ہے. جورج مقدس کے باسیلیک اور ویت مقدس کے کاٹیڈرال کے علاوہ شاہی محل یہاں بہی ہے. شاہی محل یا پرانی شاہی محل پراگ کا سب سےمشہور عمارت ہے. یہ محل ١۳ صدی تک صرف قلعہ تھا اور ١۳ صدی میں چیک شاہوں نے قلعہ تباہ کیے اور نیا محل تعمیر کیے. ١۴ صدی میں شاہ کارل۴ / ١۳١۶-١٣٧٨ / نے ، جو سب سے مشہور چیک کا شاہ تھا، حکومت کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا. اس کی حکومت نے سیاسی، اقتصادی اور شہروں کی ترقی پر اچھا اثر ڈالا. اس نے پراگ توسیع کیا اور اس نے یہاں یونیورسیٹی کی تاسیس کی جس کارل کا یونیورسیٹی کے نام سے مشہور ہے.

١٦ صدی میں المانی بادشاہ مکسملیان نے چیک بادشاہی میں حکومت کو اپنی ہاتوں میں لے لیا. اس کا بیٹا رودولف ٢ / ١٥٧٦-١٦١٢ / پراگ مین رہتا تھا. اس وقت میں پراگ ہافزبورگ کا سلطنت دارالحکومت تھا اور مہمترین شہر تہا. رودولف کی حکومت نے ثقافت کی ترقی پر اچھا اثر ڈالا. اس نے پراگ میں خوبصورتی تصویروں اور مجسموں کو جمع کیا اوراس نے پراگ شاندارکی طرح سے تبدیل کیا لیکن ١٦١٨ کال میں جنگ کی شروع کی اور ١٦۴٨ کال میں سویڈن کے فوج نے پراگ پر قبضہ کیا اور رودولف کی مجموعوں کو چورا.

rotundaروتوندا











جورج مقدس کا باسیلیک .









پراگ کا کاٹیڈرال













شاه کارل

ویب سایٹ


  1. https://www.cuzk.cz/ruian/Poskytovani-udaju-ISUI-RUIAN-VDP/Ciselniky-ISUI.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 4 جون 2023
  2. https://www.gleif.org/lei-files/20170831/GLEIF/20170831-GLEIF-concatenated-file.zip
  3. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1752.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جنوری 2024
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ پراگ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2024ء 
  5.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ پراگ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2024ء 
  6.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ پراگ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2024ء 
  7. https://www.nuernberg.de/internet/international/prag_partnerschaft.html
  8. http://www.rosh-haayin.muni.il/html5/web/2249/פרוטוקול%20ישיבת%20מליאת%20המועצה%20מן%20המניין%20מס%60%2032-12%2002.08.10.pdf
  9. https://frankfurt.de/service-und-rathaus/verwaltung/aemter-und-institutionen/hauptamt-und-stadtmarketing/referat-fuer-internationale-angelegenheiten/partnerstaedte/prag
  10. https://kvs.gov.spb.ru/en/agreements/
  11. https://deutsch.radio.cz/taeglicher-nachrichtenueberblick-8285212
  12. https://www.cna.com.tw/news/firstnews/202001130310.aspx?
  13. http://bratislava-city.sk/bratislava-twin-towns/
  14. https://www.cna.com.tw/news/firstnews/201910070221.aspx
  15. http://www.shanghai.gov.cn/nw2/nw2314/nw2319/nw12344/u26aw63349.html
  16. https://tbilisi.gov.ge/img/original/2018/6/12/tbilisiinfigures.pdf
  17. Kódování okresů pro SPZ (1960 – 2002) — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اکتوبر 2018


سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA