"افغانستان پریمیئر لیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 33: | سطر 33: | ||
{{Location map~|Afghanistan|lat_deg=31|lat_min=37|lon_deg=65|lon_min=43|position=left|background=|label=[[قندھار نائٹس]]}} |
{{Location map~|Afghanistan|lat_deg=31|lat_min=37|lon_deg=65|lon_min=43|position=left|background=|label=[[قندھار نائٹس]]}} |
||
{{Location map~|Afghanistan|lat_deg=33|lat_min=20|lon_deg=69|lon_min=55|position=left|background=|label=[[پکتیا پینتھرز]]}} |
{{Location map~|Afghanistan|lat_deg=33|lat_min=20|lon_deg=69|lon_min=55|position=left|background=|label=[[پکتیا پینتھرز]]}} |
||
{{Location map~|Afghanistan|lat_deg=34|lat_min=26|lon_deg=70|lon_min=27|position= |
{{Location map~|Afghanistan|lat_deg=34|lat_min=26|lon_deg=70|lon_min=27|position=right|background=|label=[[ننگرہار لیپرڈز]]}} |
||
}} |
}} |
||
| style="border:0 solid #777;"| |
| style="border:0 solid #777;"| |
نسخہ بمطابق 05:02، 8 اکتوبر 2018ء
ممالک | افغانستان |
---|---|
منتطم | افغانستان کرکٹ بورڈ |
فارمیٹ | ٹوئنٹی/20 |
پہلی بار | 2018ء-2019ء |
ٹیموں کی تعداد | 5 |
ویب سائٹ | www.aplt20.tv/ |
افغانستان پریمیئر لیگ (پشتو: د افغانستان غورہ لیګ؛ فارسی: لیگ برتر افغانستان)، باضابطہ طور پر گل بہار افغانستان پریمیئر لیگ ایک ٹوئنٹی/20 کرکٹ لیگ ہے، جو افغانستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے کروائی جا رہی ہے۔[1][2] پہلا ایڈیشن 5 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔[3] اس ٹورنامنٹ میں 40 بیرون ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔[4][5] پانچ ٹیموں جن کے نام افغانستان کے صوبوں پر ہیں، کو منتخب کیا گیا ہے۔[6] اگست 2018 میں، آئی سی سی نے ٹورنامنٹ کا پلان قبول کر لیا۔[7]
ٹیمیں
ٹیم | شہر | علاقہ | ڈیبیو | کوچ | کپتان | |
---|---|---|---|---|---|---|
بلخ لیجنڈز | مزار شریف | شمال | 2018ء | سیمون ہیلموٹ | محمد نبی | |
کابل زوانان | کابل | وسطی | 2018ء | ہیتھ اسٹریک | راشد خان | |
قندھار نائٹس | قندھار | جنوبی مغرب | 2018 | کبیر علی | اصغر افغان | |
ننگرہار لیپرڈز | جلال آباد | مشرق | 2018ء | وینکٹیش پرساد | بین کٹنگ | |
پکتیا پینتھرز | خوست، لویا پکتیا | جنوبی مشرق | 2018ء | دولت احمد زئی | محمد شہزاد |
حوالہ جات
- ↑ "Afghanistan Premier League slated for October 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018
- ↑ "Afghanistan Cricket Premier League To Be Played In UAE"۔ Tolo News۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018
- ↑ "DSport to live broadcast APL 2018 in India"۔ Afghanistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2018
- ↑ "BCCI unlikely to allow Indian players from participating in newly-launched Afghanistan Premier League"۔ First Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018
- ↑ "Afghans ready with their version of T20 league"۔ Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018
- ↑ "Sharjah to host Afghanistan T20 League from اکتوبر 5"۔ Gulf News۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2018
- ↑ "ICC approves plans for Afghanistan Premier League"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018
پیش نظر صفحہ افغانستان میں کھیل سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کرکٹ مقابلے سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |