"اینڈروئیڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 237: سطر 237:
[[fi:Android]]
[[fi:Android]]
[[sv:Android (operativsystem)]]
[[sv:Android (operativsystem)]]
[[ta:ஆண்ட்ராய்டு இயங்குதளம்]]
[[ta:கூகுள் அண்ட்ராய்டு]]
[[th:แอนดรอยด์ (ระบบปฏิบัติการ)]]
[[th:แอนดรอยด์ (ระบบปฏิบัติการ)]]
[[tr:Android (işletim sistemi)]]
[[tr:Android (işletim sistemi)]]

نسخہ بمطابق 22:12، 15 فروری 2013ء

اینڈروئیڈ
سامسنگ گیلیکسی نیکسس کا گھر صفحہ، جس میں اینڈروئیڈ 4.0 '"آئس کریم سینڈوچ استعمال کیا گیا ہے۔
ڈویلپرگوگل، مفتوح دستی محمول اتحاد، اینڈروئیڈ
زبان تحریرتزت، C, C++, Java[1]
آپریٹنگ سسٹم خاندانلینکس
فعالی حالتموجودہ
سورس ماڈلمفتوح مصدر
ابتدائی رلیز20 ستمبر 2008ء (2008ء-09-20)
تازہ ترین ریلیز4.0.4 (آئس کریم سینڈوچ)[2] / مارچ 28، 2012؛ 12 سال قبل (2012-03-28)
مخزن
پیکج مینیجرگوگل پلے / APK
پلیٹ فارمARM, MIPS,[3] x86
کرنل قسمیک سنگی (نظر ثانی شدہ لینکس کرنل)
طے شدہ یوزر انٹرفیسمخطط
لائسنساپاچی اجازہ 2.0
Linux kernel patches under جی این یو جی پی ایل v2[4]
رسمی ویب سائٹwww.android.com

اینڈروئیڈ (انگریزی: Android) ذکی محمولات اور لوحی شمارندوں کیلیے لینکس کی بنیاد پر مبنی ایک اشتغالی نظام ہے۔ یہ مفتوح دستی محمول اتحاد (انگریزی: Open Handset Alliance)، گوگل اور کئی اور تجارتی اِداروں کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے-

تاریخ

اینڈروئیڈ انکارپوریٹڈ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ۲۰۰۳ قائم ہوئی جسکو گوگل نے ۲۰۰۵ میں خرید لیا-

۲۰۰۷ میں مفتوح دستی محمول اتحاد (انگریزی: Open Handset Alliance) نامی تنظیم سامنے آئی جسمیں کئی تجارتی ادارے بروڈکام کارپوریشن، گوگل، ایچ ٹی سی، انٹیل، ایل جی، مارویل ٹیکنالوجی گروپ، موٹورولا، نویڈیا، قوالکوم، سیمسنگ الیکٹرانکس، سپرنٹ نیکسٹل، ٹی-موبائل اور ٹیکساس انسٹرومنٹس شامل تھے۔

تاریخ اخراجات

فائل:G1, Nexus One, Nexus S, Galaxy Nexus.jpg
ذکی محمولات مع اینڈروئیڈ اشتغالی نظام


اینڈروئیڈ اخراجہ کو مختلف ناموں سے یاد کیا جاتا ہے جوکہ مندرجہ ذیل ہیں۔

  • اینڈروئیڈ
  • ایکلیر
  • فرویو
  • ڈونٹ
  • کپ کیک
  • جنجربریڈ
  • ہنیکومب
  • آئس کریم سینڈوچ
  • جیلی بین

اطلاقی مصنع لطیف سطح البین

اخراجہ کا استعمال

اخراجہ کا استعمال - جون ۲۰۱۲
اخراجہ رمز نام تاریخ اصدار اطلاقی مصنع لطیف سطح البین
(ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس) درجہ
توزیع (دسمبر 3, 2012)
4.2 جیلی بین نومبر 13, 2012 17 0.8%
4.1.x جیلی بین جولائی 9, 2012 16 5.9%
4.0.x آئس کریم سینڈوچ دسمبر 16, 2011 15 27.5%
3.2 ہنی کومب جولائی 15, 2011 13 1.2%
3.1 ہنی کومب مئی 10, 2011 12 0.4%
2.3.3–2.3.7 جنجربریڈ فروری 9, 2011 10 50.6%
2.3–2.3.2 جنجربریڈ دسمبر 6, 2010 9 0.2%
2.2 فرویو مئی 20, 2010 8 10.3%
2.0–2.1 ایکلیر اکتوبر 26, 2009 7 2.7%
1.6 ڈونٹ ستمبر 15, 2009 4 0.3%
1.5 کپ کیک اپریل 30, 2009 3 0.1%

عالمی منڈی میں حصہ

IDC: ذکی محمول ترسیل (لاکھوں میں)
سہ ماہی اینڈروئیڈ آئی او ایس سمبئین بلیک بیری اشتغالی نظام باڈا ونڈوز فون دوسرے مجموعہ
2012 سہ ماہی1 89.9 35.1 10.4 9.7 3.5 3.3 0.4 152.3
2011 سہ ماہی4 83.4 36.3 18.3 12.8 3.8 2.4 0.8 157.8
2011 سہ ماہی3 67.7 16.3 17.3 11.3 3.9 1.4 0.1 118.1
2011 سہ ماہی2 49.9 20 18 12.2 3.3 2.4 0.5 106.5
2011 سہ ماہی1 36.7 18.6 26.4 13.8 3.2 2.6 0.3 101.6

حوالہ جات

  1. "Android Code Analysis"۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2012 
  2. "Binaries for Nexus Phones"۔ Google Developers۔ Google۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2012 
  3. "MIPS gets sweet with Honeycomb"۔ Eetimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2012 
  4. "Licenses"۔ Android Open Source Project۔ Google۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2012