سورج گرہن 9 مارچ 2016ء
Appearance
سورج گرہن مارچ 9, 2016 | |
---|---|
قسم گرہن | |
طبعاً | مکمل |
گاما | 0.2609 |
وسعت | 1.045 |
زیادہ سے زیادہ گرہن | |
دورانیہ | 4منٹ 9سیکنڈ |
متناسقات | 10°06′N 148°48′E / 10.1°N 148.8°E |
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی | 155 کلومیٹر (96 میل) |
اوقات (UTC) | |
طویل گرہن | 1:58:19 |
حوالہ جات | |
Saros | 130 (52 of 73) |
درجہ بندی # (SE5000) | 9543 |
بروز بدھ 9 مارچ 2016ء کو بحرالکاہل اور مشرقِ بعید کے تمام ممالک میں مکمل سورج گرہن کا نظارہ کیا گیا۔
آئندہ واقع ہونے والا سورج گرہن
[ترمیم]اِسی نوعیت کا مکمل سورج گرہن آئندہ 20 مارچ 2034ء کو واقع ہوگا۔[1]
یہ گرہن جن ممالک میں دکھائی دیا
[ترمیم]- جزائر انڈمان و نکوبار اور دار الحکومت پورٹ بلیئر۔
- براعظم آسٹریلیا اور اُس کے دیگر شہر:
ایلس سپرنگز، بروم، مغربی آسٹریلیا، بنبری، مغربی آسٹریلیا، کیرنز، ڈارون، شمالی علاقہ، جیرالڈٹن، گلیڈسٹون، کوئنزلینڈ، کالگورلئی، کاراتھا، مغربی آسٹریلیا، مکائے، کوئنزلینڈ، ماؤنٹ ایسا، پرتھ، پورٹ ہیڈلینڈ، مغربی آسٹریلیا، راکہیمپٹن، ٹاؤنسول۔
- بنگلہ دیش اور اُس کے دیگر شہروں یعنی چٹا گانگ، کومیلا، ڈھاکہ، کھلنا، راجشاہی، رنگپور شہر، سلہٹ میں یہ گرہن نظر آیا۔
سورج گرہن کا مشاہدہ کرنے والے شہر
[ترمیم]ممالک | جزوی گرہن کا آغاز | مکمل گرہن کی اِبتداء | اِختتام مکمل سایہ گرہن | اِختتام جزوی گرہن | منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت |
---|---|---|---|---|---|
پالمبانگ، جنوبی سماٹرا، انڈونیشیا | 06:20:29 |
07:20:48 |
07:22:41 |
08:31:27 |
+7 گھنٹے |
جکارتا، جاوا، انڈونیشیا | 06:19:51 |
صرف جزوی گرہن |
صرف جزوی گرہن |
08:43:41 |
+7 گھنٹے |
Palu, Sulawesi، انڈونیشیا | 07:27:51 |
08:37:47 |
08:39:52 |
10:00:34 |
+8 گھنٹے |
Ternate, Maluku Islands، انڈونیشیا | 08:36:03 |
09:51:40 |
09:54:19 |
11:20:50 |
+9 گھنٹے |
کوالا لمپور، ملائیشیا | 07:24:22 |
صرف جزوی گرہن |
صرف جزوی گرہن |
09:31:00 |
+8 گھنٹے |
سنگاپور، تھائی لینڈ | 07:23:01 |
صرف جزوی گرہن |
صرف جزوی گرہن |
09:32:54 |
+8 گھنٹے |
منیلا، فلپائن | 07:51:14 |
صرف جزوی گرہن |
صرف جزوی گرہن |
10:14:20 |
+8 گھنٹے |
بینکاک، تھائی لینڈ | 06:39:03 |
صرف جزوی گرہن |
صرف جزوی گرہن |
08:32:39 |
+7 گھنٹے |
کم از کم مکمل سورج گرہن، بحر الکاہل | 00:02:41 |
01:55:06 |
01:59:16 |
03:30:25 |
+0 گھنٹے |
ڈارون، آسٹریلیا | 09:07:29 |
صرف جزوی گرہن |
صرف جزوی گرہن |
11:35:00 |
+9 گھنٹے 30 منٹ |
Yap، مائیکرونیشیا | 10:02:49 |
صرف جزوی گرہن |
صرف جزوی گرہن |
13:01:48 |
+10 گھنٹے |
ہونولولو، ہوائی، ہوائی - منگل 8 مارچ 2016ء | 16:36:52 |
صرف جزوی گرہن |
صرف جزوی گرہن |
18:30:06 |
-10 گھنٹے |
الاسکا ایئر لائنز 840، دورانِ پرواز- جزیرہ ہوائی سے 695 میل/ 1118کلومیٹر شمال میں- منگل 8 مارچ 2016ء | دورانِ پرواز یہ کیفیت دکھائی نہیں دِی |
17:35:00 |
17:37:03 |
دورانِ پرواز یہ کیفیت دکھائی نہیں دِی |
-10 گھنٹے |
سورج گرہن کے نقشے
[ترمیم]سورج گرہن — 9 مارچ 2016ء | عالمی نقشہ جہاں جہاں سورج گرہن دکھائی دیا | |
انڈونیشیا میں سورج گرہن نظر آنے کا نقشہ |
جن شہروں میں جزوی سورج گرہن کا نظارہ دیکھا گیا
[ترمیم]-
سنگاپور میں جزوی سورج گرہن کا منظر— 00:23 متناسق عالمی وقت
-
برونائی میں جزوی سورج گرہن کا منظر— 01:01 متناسق عالمی وقت