غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم
Appearance
غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم Unrepresented Nations and Peoples Organization | |
---|---|
صدر دفاتر | ہیگ, نیدرلینڈز |
42 groupsa | |
Leaders | |
• سیکرٹری جنرل | مارینو بوسداچن (2003) |
• صدر | Ngawang Choephel Drakmargyapon (مئی 2010) |
• نائب صدر | محمود ڈار (دسمبر 2012) |
قیام | فروری 11, 1991 |
ویب سائٹ http://www.unpo.org/ | |
|
غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم (Unrepresented Nations and Peoples Organization - UNPO) جس کا قیام 11 فروری، 1991ء کو ہیگ، نیدرلینڈز میں عمل میں آیا، ایک بین الاقوامی جمہوریت نواز تنظیم ہے۔ اس کا مقصد دنیا میں بے نیابت، غیر نمائندہ اور پسماندہ اقوام اور لوگوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔[2][3] تکنیکی طور پر یہ غیر سرکاری تنظیم نہیں ہے کیونکہ اسے بعض ارکان میں سے کچھ حکومتی یا غیر تسلیم شدہ ریاستوں کی سرکاری ایجنسیاں ہیں۔ اس کے اراکین علاقائی اقوام، اقلیتیں اور غیر تسلیم شدہ ریاستیں یا مقبوضہ علاقہ جات ہیں۔ تنظیم گروپوں کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے مؤثر طریقے سے وکالت کرنے کی تربیت دیتی ہے۔ کچھ سابق اراکین آرمینیا، مشرقی تیمور، استونیا، لٹویا، جارجیا اور پلاؤ ہیں جو مکمل آزادی حاصل کر کے اقوام متحدہ میں شامل ہو گئے ہیں۔[4][5]
اراکین
[ترمیم]سابق اراکین
[ترمیم]- سوویت یونین کی سابقہ اشتراکی جمہوریات، اقوام متحدہ سے تسلیم شدہ، 1991 میں آزادی کے بعد دستبردار
پرچم | تاریخ شمولیت | دستبردار |
---|---|---|
آرمینیا | 11 فروری 1991 | 2 مارچ 1992 |
استونیا | 11 فروری 1991 | 17 اگست 1991 |
جارجیا | 11 فروری 1991 | 31 جولائی 1992 |
لٹویا | 11 فروری 1991 | 17 اگست 1991 |
- دیگر اقوام متحدہ سے تسلیم
پرچم | تاریخ شمولیت | دستبردار | نوٹ |
---|---|---|---|
مشرقی تیمور | 17 جنوری 1993 | 27 ستمبر 2002 | |
پلاؤ | 11 فروری 1991 | 15 دسمبر 1994 |
- دیگر وجوہات کی بنا پر چھوڑ دیا
پرچم | تاریخ شمولیت | رکنیت موقوف | نوٹ |
---|---|---|---|
آچے | 6 اگست 1991 | 1 مارچ 2008 | |
مقدونیہ میں البانوی | 16 اپریل 1994 | 1 مارچ 2008 | |
باشکورتوستان | 3 فروری 1996 | 30 جون 1998 | |
بوگاینویل | 6 اگست 1991 | 1 مارچ 2008 | |
چوواش | 17 جنوری 1993 | 1 مارچ 2008 | |
گاگاؤزیا | 16 اپریل 1994 | 1 دسمبر 2007 | |
انگوشتیا | 30 جولائی 1994 | 1 مارچ 2008 | |
کمیک | 17 اپریل 1997 | 1 مارچ 2008 | |
لاکوتا قوم | 30 جولائی 1994 | 1 دسمبر 2007 | |
ماوہی | 30 جولائی 1994 | 1 دسمبر 2007 | |
نوکسالک | 23 ستمبر 1998 | 1 مارچ 2008 | |
روسینی | 23 ستمبر 1998 | 1 دسمبر 2007 | |
سخا | 3 اگست 1993 | 30 جون 1998 | |
تالش | 26 جون 2005 | 1 مارچ 2008 | |
تاتارستان | 11 فروری 1991 | 1 مارچ 2008 | |
تامل ایلام | 11 فروری 1991 | 19 مئی 2009 |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ International Organizations N - W
- ↑ http://www.worldstatesmen.org/International_Organizations2.html#UNPO World Statesman.org. Retrieved February 7, 2012
- ↑ [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unpo.org (Error: unknown archive URL) UNPO official website 'About UNPO'. Retrieved February 7, 2012.
- ↑ Barbara Crossette, Those Knocking, Unheeded, at U.N.'s Doors Find Champion, نیو یارک ٹائمز, 18 December 1994.
- ↑ Tishkov, Valerie, An Anthropology of NGOs آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ eurozine.com (Error: unknown archive URL), Eurozine, July 2008
زمرہ جات:
- توضیح مطلوب ویکیپیڈیا مضامین از December 2012ء
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم
- 1991ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
- بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیمیں
- تنظیمات انسانی حقوق
- نیدرلینڈز میں انسانی حقوق کی تنظیمیں
- بیلجیم میں 1991ء کی تاسیسات