مقدونیائی شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت
Appearance
بازنطینی سلطنت Byzantine Empire
| |||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
867–1056 | |||||||||||||||||
دار الحکومت | قسطنطنیہ | ||||||||||||||||
عمومی زبانیں | وسطی یونانی, رومنی زبانیں, آرمینیائی زبان, قدیم کلیسا سلاوی, جنوبی سلاوی زبانیں | ||||||||||||||||
مذہب | مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا | ||||||||||||||||
حکومت | فوجی حکمرانی کے تحت بادشاہت | ||||||||||||||||
بازنطینی شہنشاہوں کی فہرست | |||||||||||||||||
• 867–886 | باسل اول | ||||||||||||||||
• 1055–1056 | تھیودورا پورفیروجینیتا | ||||||||||||||||
تاریخ | |||||||||||||||||
• | 24 ستمبر 867 | ||||||||||||||||
• | 31 اگست 1056 | ||||||||||||||||
|
مقدونیائی شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت نویں صدی، دسویں صدی اور گیارہویں صدی کے اوائل میں ایک حیات نو سے گذری۔ مقدونیائی شہنشاہوں کے تحت، سلطنت نے بحیرہ ایڈریاٹک، جنوبی اطالیہ پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ مقدونیائی شاہی سلسلہ کی خصوصیت فلسفہ اور فنون جیسے شعبوں میں ثقافتی احیا سے تھی اور اسے بازنطینی سلطنت کا "سنہری دور" کہا جاتا ہے۔