پاکستان میں طبی سیاحت
Appearance
طبی سیاحت بھی سیاحت کا ایک جز ہے۔ طبی سیاحت سے مراد وہ سیاحت جس میں ایک شخص کسی ایک ملک سے دورسرے ملک کسی بیماری کا علاج کرنے جائے۔ عموماََ صرف ان ممالک سے لوگ دوسرے ملک علاج کے لیے جاتے ہیں جہاں پر طب کے شعبے میں ترقی نہ ہوئی ہو۔ طبی ماہرین کے مطابق پاکستان ان چند خوش نصیب ممالک میں سے ہے جو سیاحت کا مرکز بن سکتا ہے اگر اس پر حکومت اور عوام توجہ دے اور اس پر کام کریں۔ پاکستان میں بڑے بڑے جنگلات موجود ہیں جہاں سے ہر قسم کی طبی امداد حاصل کی جا سکتی ہے۔
مزید
[ترمیم]*