اختر کالونی، کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اختر کالونی، کراچی، پاکستان میں کراچی ویسٹ ڈسٹرکٹ میں واقع ہے۔ یہ پہلے جمشید ٹاؤن کے زیر انتظام تھا۔ اس جگہ کا نام [1][2][3] ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں عرصہ دراز سے مقیم لوگوں کی دیکھ بھال اور ان سے محبت کرنے والے لوگوں نے محمد اختر قریشی کے نام سے منسوب کیا۔ 

منظور کالونی میں کئی نسلی گروہ ہیں اور ان میں شامل ہیں: مہاجر، پنجابی، سندھی، کشمیری، سرائیکی، پختون، بلوچی ، میمن، بوہرا، اسماعیلی۔ اختر کالونی کی آبادی تقریباً ایک لاکھ بتائی جاتی ہے۔ محلے میں اردو بولی جاتی ہے۔ 90% سے زیادہ آبادی مسلمان ہے جس میں چھوٹی عیسائی اور ہندو اقلیتیں ہیں۔

اختر کالونی میں پانچ سیکٹر اے، بی، سی، ڈی اور ای ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Akhtar Colony is part of Jamshed Town"۔ City Government of Karachi website۔ 13 جون 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2022 
  2. Akhtar Colony, Karachi on Detailed Google Map Retrieved 29 May 2022
  3. KARACHI: KESC office in Akhtar Colony Dawn (newspaper), Published 28 October 2003, Retrieved 29 May 2022

بیرونی روابط[ترمیم]

24°53′N 67°02′E / 24.883°N 67.033°E / 24.883; 67.03324°53′N 67°02′E / 24.883°N 67.033°E / 24.883; 67.033