"بھارت میں اردو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 91: سطر 91:
* [[رہنمائے دکن]]
* [[رہنمائے دکن]]
* [[اعتماد (اخبار)]] -<ref>[http://www.etemaad.com/ etemaad.com<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
* [[اعتماد (اخبار)]] -<ref>[http://www.etemaad.com/ etemaad.com<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
* [[راشٹریہ سہارا]] -<ref>[http://www.saharaurdu.in/]</ref>
* [[راشٹریہ سہارا]] -<ref>{{Cite web |url=http://www.saharaurdu.in/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2014-11-20 |archive-date=2008-03-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20080321232719/http://www.saharaurdu.in/ |url-status=dead }}</ref>
* [[ملاپ (اخبار)]] -<ref>[http://www.milap.com/ The Daily Milap<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
* [[ملاپ (اخبار)]] -<ref>[http://www.milap.com/ The Daily Milap<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>



نسخہ بمطابق 09:31، 29 دسمبر 2020ء

بھارت میں اردو : اردو کی پیدائش ہندوستان میں ہوئی۔ جب پیدا ہوئی تو ملک بہت ہی وسیع تھا۔ شمالی مغرب میں ایران تو شمالی مشرق میں تھائی لینڈ اس کے حدود تھے۔ رفتہ رفتہ یہ حدود سکڑتے گئے۔ 1947 تقسیمِ ہند کے بعد تو بھارت آج کی شکل کا ہوا ہے۔ پھر بھی یہ ملک اتنا وسیع ہے کہ اس کو آج بھی بر صغیر کا بڑا حصہ تصور کیا جاتا ہے۔

اس وسیع ملک میں لسانی اعتبار سے مختلف طبقات ہیں۔ یہاں کی سرکاری زبان تو ہندی ہے مگر اس کے ساتھ انگریزی بھی دفتری زبان ہے۔ اردو بھارت کی بعض ریاستوں کی سرکاری زبان ہے۔ کل 29 ریاستیں ہیں، ان ریاستوں میں 22 سرکاری زبانیں ہیں۔

اردو بحیثیت سرکاری زبان

ان ریاستوں کے علاوہ بہت ساری ریاستوں میں اچھے خاصے اردو بولنے والوں کی تعداد ہے۔ مثلاً دہلی، مہاراشٹر، آندھرا پردیش، کرناٹک، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، اتراکھنڈ، ہریانہ وغیرہ ریاستیں۔

اردو کے اہم شہر

بھارت کے درجنوں شہر ایسے ہیں جہاں بڑی تعداد میں اردو بولی جاتی ہے۔ وہ شہر جو کبھی نوابوں کے دار الخلافہ رہ چکے ہیں انہیں اردو کا گہوارہ کہا جاسکتا ہے۔ ایسے شہروں میں ذیل کے شہر اہم ہیں۔

کچھ ایسے شہر جو ثقافتی اعتبار سے ہندی اور اردو بولنے والے یکساں ملتے ہیں، ذیل کے شہر ہیں۔

دور جدید میں بھارت میں اردو کوسموپولس اور میٹرو شہروں میں کافی پھلی پھولی ہے۔ اس کی وجہ اردو بولنے والے احباب شہروں کی طرف منتقل ہوجانا ہے۔ ایسے شہر ذیل کے ہیں۔

اردو فونٹس

بھارت سرکار کی وزارت انسانی وسائل و بہبود اور انفورمیشن ٹیکنولوجی اور قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان مل کر مشترکہ طور پر اردو فونٹس کو ترقی دینے کی ذمھ دار ہے تاکہ اردو دیگر اداروں پر انحصار سے باہر نکل آئے۔[1]

اردو اور دیگر زبانوں میں لغات

بھارت کے کئی زبانوں میں اردو کے مشترکہ لغات ہیں۔ جیسے اردو-تیلگو لغات، اردو-ہندی لغات، اردو-مراٹھی لغات، اردو-بنگالی لغات، اردو-کنڑی لغات وغیرہ۔

مثال کے طور پر 1938 میں ورنگل کے عثمانیہ کالیج کے وظیفہ یاب عربی پروفیسر آئی۔ کونڈالا راؤ نے اردو-تیلگو لغات کی تالیف کی۔ پھر اس کے بعد 2009 میں آندھرا پردیش سرکاری تنظیم لسانیات کے صدر اے۔ بی۔ کے۔ پرساد کی نگرانی میں 862 صفحات والی اردو-تیلگو لغات شایع ہوئی۔

اردو میں تراجم ہندو مت کی کتابیں

ہندو دھرم کی کئی دھارمک کتابیں مترجم ہوئیں، ان میں سے ذیل کی اہم ہیں۔

  • راماین - (مغل سلطان اکبر کے دور میں)
  • مہا بھارت - رزم نامہ (مغل سلطان اکبر کے دور میں)
  • بھگوت گیتا - نغمئہ یزدانی۔ الہ آباد سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اجے مالوی نے گیتا کو سنسکتر سے اردو میں ترجمہ کیا۔ ان کا کہنا یہ تھا کہ اس طرح کے تراجم سے دو مذہبوں کے پیروکاریں کے درمیان اچھے رشتے قائم ہوں گے اور ہم آہنگی پیدا ہوگی۔[2]
  • گلے بکاولی

تقابلی امتحانات بذریعے اردو

حکومت ہند کے ماتحت مختلف اداروں کے ذریعے دیگر زبانوں کے ساتھ اردو میں بھی مقابلہ جاتی امتحانات ہوتے ہیں۔

اردو ادب

دورِ حاضر میں اردو بہت پیچھے رہ گئی ہے۔ ایسے میں، عربی مدارس، اردو مدارس، اردو فروغ ادارے، اردو اخبار، اردو ٹی۔ وی۔ چینلز، مشاعرے، کتب خانے، اردو زبان کے ورثہ کو بچانے میں کوشاں ہیں۔ سیاسی حلقے بھی اردو سیمینار، اردو مشاعرے انعقاد کرنے میں کافی دلچسپی دکھاتے ہیں۔

اردو ادیب

کلاسیکل اردو ادب کے تمام ادبا ہندوستان کے رہنے والے تھے۔

اردو شعرا

عصری شعرا میں نامور، جاوید اختر، گلزار زتشی، وسیم بریلوی، منور رانا، راحت اندوری، نامور شعرا ہیں۔

بھارت میں اہم اردو اخبار

مختلف شہروں سے شایع ہونے والے روزنامے

دہلی

لکھنؤ

کانپور

کولکتہ

بھوپال

ممبئی

حیدرآباد

بنگلور

دربھنگہ

پٹنہ

چینائی

بھارت میں جامعیات

بھارت میں وہ جامعیات جو یا تو مکمل طور پر اردو کی ہیں یا اردو کے شعبہ جات ہیں۔

اترپردیش

بہار

مولانا مظہرالحق عربی و فارسی یونیورسٹی پٹنہ بہار [www.mmhapu.com]

مولانا آزاد قومی اردو یونیورسٹی محلہ-چندن پٹٹی ضلع-دربھنگہ [www.manuu.ac.in]

مغربی بنگال

مدھیہ پردیش

مہاراشٹر

کرناٹک

تلنگانہ میں اردو جامعیات

آندھرا پردیش کے جامعیات جہاں اردو شعبہ جات ہیں

تامل ناڈو

کیرلا

  • شری شنکراچاریہ سنسکرت یونی ورسٹی (اردو شعبہ)

بھارت میں اردو جامعات

فروغ اردو کے لیے کوشاں ادارے

بھارت میں اردو ٹی۔ وی۔ چینل

بھارت میں اردو ریڈیو اسٹیشنس

حوالہ جات

  1. Urdu language: India develops Urdu font, ‘dumps’ Pakistan's | Gadgets Now
  2. دسمبر 26، 2008
  3. The Siasat Daily: Breaking News, Hyderabad, India, Islamic, World
  4. [1]
  5. etemaad.com
  6. "آرکائیو کاپی"۔ 21 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2014 
  7. The Daily Milap
  8. http://musalman.100hands.net/ The Last Calligraphers, A film by Premjit Ramachandran
  9. :: Maulana Azad National Urdu University ::
  10. Central Institute of Indian Languages
  11. National Council for Promotion of Urdu Language
  12. [http://www.aponline.gov.in/apportal/departments/departments.asp?