پاکستان ریلوے کے ہسپتال
پاکستان ریلوے ہسپتال ملک بھر میں واقع سرکاری ہسپتالوں کا ایک سلسلہ ہے اور یہ ہسپتال پاکستان ریلوے کے زیر انتظام ہیں۔
تاریخ[ترمیم]
یہ ہسپتال برطانوی راج کے دوران بنائے گئے تھے۔ [1] جنوری 2019ء میں ریلوے ہسپتال ملتان میں نرسری وارڈ کا افتتاح کیا گیا۔ [2] 2020ء سے، لاہور، کراچی، ملتان کے ہسپتال تیس سالوں سے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت اسلامک انٹرنیشنل میڈیکل کالج ٹرسٹ (IIMCT) کے ذریعے چلائے جا رہے ہیں۔ [3][4]
ہسپتالوں کے نام[ترمیم]
- ریلوے ہسپتال ملتان، اس میں 500 بستروں کی گنجائش ہے لیکن صرف 84 بستر ہی کام کر رہے ہیں۔ [1]
- ریلوے ہسپتال لاہور [4]
- ریلوے ہسپتال پشاور [4]
- ریلوے ہسپتال کراچی [4]
- ریلوے ہسپتال سکھر [4]
- ریلوے ہسپتال کوئٹہ[4]
- ریلوے جنرل ہسپتال راولپنڈی [4]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب Shahab Omer (August 29, 2021)۔ "Railway hospitals and everything wrong with how privatisation happens in Pakistan"۔ Profit by Pakistan Today
- ↑ "Sheikh Rasheed inaugurates Nursery ward in Railway Hospital"۔ دنیا نیوز
- ↑ "Rashid lays foundation of new block of IIMCT Railway Hospital"۔ دی نیوز
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج Amin Ahmed (September 16, 2021)۔ "Railway hospitals being outsourced, says minister"۔ DAWN.COM