دولت مشترکہ کے رکن ممالک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اقوام کی دولت مشترکہ

اقوام کی دولت مشترکہ (Commonwealth of Nations) چون (54) خود مختار آزاد ریاستوں کی ایک رضاکارانہ تنظیم ہے۔

موجودہ اراکین[ترمیم]

ملک شمولیت براعظم آبادی نوٹس[ا]
اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم اینٹیگوا و باربوڈا[و] 1981-11-011 نومبر 1981 شمالی امریکا 88,000
آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا[و] 1931-12-1111 دسمبر 1931 اوقیانوسیہ 22,073,000
بہاماس کا پرچم بہاماس[و] 1973-07-1010 جولائی 1973 شمالی امریکا 342,000
بنگلادیش کا پرچم بنگلہ دیش[ب] 1972-04-1818 اپریل 1972[1] ایشیا 162,221,000
بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس[و] 1966-11-3030 نومبر 1966 شمالی امریکا 279,000
بیلیز کا پرچم بیلیز[و] 1981-09-2121 ستمبر 1981 شمالی امریکا 322,130
بوٹسوانا کا پرچم بوٹسوانا 1966-09-3030 ستمبر 1966 افریقا 1,950,000
برونائی دارالسلام کا پرچم برونائی 1984-01-011 جنوری 1984 ایشیا 400,000
کیمرون کا پرچم کیمرون 1995-11-1313 نومبر 1995[2] افریقا 19,522,000
کینیڈا کا پرچم کینیڈا[و] 1931-12-1111 دسمبر 1931 شمالی امریکا
قبرص کا پرچم قبرص 1961-03-1313 مارچ 1961[3] یورپ 803,200 [4]
ڈومینیکا کا پرچم ڈومینیکا 1978-11-033 نومبر 1978 شمالی امریکا [ج]79,000
گیمبیا کا پرچم گیمبیا 1965-02-1818 فروری 1965 افریقا 1,717,000
گھانا کا پرچم گھانا 1957-03-066 مارچ 1957 افریقا 23,837,000
گریناڈا کا پرچم گریناڈا[و] 1974-02-077 فروری 1974 شمالی امریکا 103,000
گیانا کا پرچم گیانا 1966-05-2626 مئی 1966 جنوبی امریکا 761,000
بھارت کا پرچم بھارت 1947-08-1515 اگست 1947 ایشیا 1,210,193,422
جمیکا کا پرچم جمیکا[و] 1962-08-066 اگست 1962 شمالی امریکا 2,721,000
کینیا کا پرچم کینیا 1963-12-1212 دسمبر 1963 افریقا 39,856,000
کیریباتی کا پرچم کیریباتی 1979-07-1212 جولائی 1979 اوقیانوسیہ [D]99,000
لیسوتھو کا پرچم لیسوتھو 1966-10-044 اکتوبر 1966 افریقا 2,000,000
ملاوی کا پرچم ملاوی 1964-07-066 جولائی 1964 افریقا 15,884,000
ملائیشیا کا پرچم ملائیشیا 1963-09-1631 اگست 1957[5][6] ایشیا 28,356,000 [7]
مالدیپ کا پرچم مالدیپ 1982-07-099 جولائی 1982 ایشیا 329,000 [8][9]
مالٹا کا پرچم مالٹا 1964-09-2121 ستمبر 1964 یورپ 412,668
موریشس کا پرچم موریشس 1968-03-1212 مارچ 1968 افریقا 1,285,000
موزمبیق کا پرچم موزمبیق 1995-11-1313 نومبر 1995[10] افریقا 22,892,000
نمیبیا کا پرچم نمیبیا 1990-03-2121 مارچ 1990 افریقا 2,131,000 [11]
ناورو کا پرچم ناورو[ب] 1968-11-01†1 نومبر 1968 اوقیانوسیہ 14,000 [12][13][14]
نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ[و] 1931-12-1111 دسمبر 1931 اوقیانوسیہ 4,317,972 [15]
نائجیریا کا پرچم نائجیریا 1960-10-011 اکتوبر 1960 افریقا 154,796,000 [16]
پاکستان کا پرچم پاکستان 1947-08-1515 اگست 1947 ایشیا 168,052,000 [17][18]
پاپوا نیو گنی کا پرچم پاپوا نیو گنی[و] 1975-09-1616 ستمبر 1975 اوقیانوسیہ 6,737,000
روانڈا کا پرچم روانڈا[ب] 2009-11-2929 نومبر 2009[19] افریقا 9,998,000
سینٹ کیٹز و ناویس کا پرچم سینٹ کیٹز[ب][و] 1983-09-1919 ستمبر 1983 شمالی امریکا 52,000
سینٹ لوسیا کا پرچم سینٹ لوسیا[و] 1979-02-2222 فروری 1979 شمالی امریکا 171,000
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز[و] 1979-10-2727 اکتوبر 1979 شمالی امریکا [ج]119,000
سامووا کا پرچم سامووا 1970-08-2828 اگست 1970 اوقیانوسیہ 185,000 [20]
سیشیلز کا پرچم سیچیلیس 1976-06-2929 جون 1976 افریقا 84,000
سیرالیون کا پرچم سیرالیون 1961-04-2727 اپریل 1961 افریقا 5,695,000
سنگاپور کا پرچم سنگاپور 1965-10-15†9 اگست 1966 (سے مؤثر 9 اگست 1965)[21] ایشیا 4,986,000 [22]
جزائر سلیمان کا پرچم جزائر سلیمان[و] 1978-07-077 جولائی 1978 اوقیانوسیہ 913,000
جنوبی افریقا کا پرچم جنوبی افریقا 1931-12-1111 دسمبر 1931 افریقا 49,423,000 [23]
سری لنکا کا پرچم سری لنکا 1948-02-044 فروری 1948 ایشیا 20,743,000
سوازی لینڈ کا پرچم سوازی لینڈ 1968-09-066 ستمبر 1968 افریقا 1,182,000
تنزانیہ کا پرچم تنزانیہ 1964-04-2626 اپریل 1964 افریقا 43,729,000 [24]
ٹونگا کا پرچم ٹونگا 1970-06-044 جون 1970 اوقیانوسیہ 102,000
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 1962-08-3131 اگست 1962 شمالی امریکا 1,335,000
تووالو کا پرچم تووالو[ب][و] 1978-10-011 اکتوبر 1978 اوقیانوسیہ 12,000 [25]
یوگنڈا کا پرچم یوگنڈا 1962-10-099 اکتوبر 1962 افریقا 32,816,000
مملکت متحدہ کا پرچم برطانیہ[و] 1931-12-1111 دسمبر 1931 یورپ 61,609,500
وانواٹو کا پرچم وانواتو[ب] 1980-07-3030 جولائی 1980 اوقیانوسیہ 241,000
زیمبیا کا پرچم زیمبیا 1964-10-2424 اکتوبر 1964 افریقا 12,935,000
  • ا - آزادی برطانیہ سے حاصل کی گئی۔ دوسری صورت میں بیان کیا گیا ہے۔
  • ب - دولت مشترکہ فاؤنڈیشن کے رکن نہیں۔
  • ج - آبادی کے اعداد و شمار 2004ء کے اندازوں پر مبنی ہیں۔
  • د - آبادی کے اعداد و شمار 2005ء کے اندازوں پر مبنی ہیں۔
  • ہ - اگرچہ پاکستان اپنی آزادی 14 اگست 1947ء کو مناتا ہے، آزادی باضابطہ طور پر 15 اگست 1947ء آدھی رات پر دی گئی تھی۔ لہذا دولت مشترکہ میں شامل ہونے کی تاریخ 15 اگست 1947ء ہو گی۔
  • و - دولت مشترکہ حلقہ، آزادی کے دن سے ان کی ریاست کی سربراہ الزبتھ دوم کو تسلیم کرتے ہیں۔

معطل اراکین[ترمیم]

ملک شمولیت براعظم معطل نوٹس
فجی کا پرچم فجی[A] 1970-10-1010 اکتوبر 1970 اوقیانوسیہ 8 دسمبر 2006 [26][27][28][29]

سابقہ اراکین[ترمیم]

ملک شمولیت براعظم چھوڑ دیا نوٹس
جمہوریہ آئرلینڈ کا پرچم جمہوریہ آئرلینڈ 1931-12-1111 دسمبر 1931 یورپ 1949-04-1818 اپریل 1949 [30][31]
زمبابوے کا پرچم زمبابوے 1980-10-011 اکتوبر 1980 افریقا 2003-12-077 دسمبر 2003 [27][32]

تحلیل اراکین[ترمیم]

سابقہ ملک شمولیت براعظم تحلیل دوبارہ شمولیت اختیار بطور نوٹس
ملایا وفاق کا پرچم ملایا 1957-08-3131 اگست 1957 ایشیا 1963-07-3131 جولائی 1963[6] ملائیشیا کا پرچم ملائیشیا
نیو فاؤنڈ لینڈ کا پرچم نیو فاؤنڈ لینڈ 1931-12-1111 دسمبر 1931 شمالی امریکا 1934-02-1616 فروری 1934 کینیڈا کا پرچم کینیڈا
ٹینگانیکا کا پرچم ٹینگانیکا 1961-12-099 دسمبر 1961 افریقا 1964-04-2626 اپریل 1964 تنزانیہ کا پرچم تنزانیہ
زنجبار کا پرچم زنجبار 1963-12-1010 دسمبر 1963

رکنیت کے لیے درخواست[ترمیم]

ملک درخواست براعظم آبادی نوٹس
الجزائر کا پرچم الجزائر[33] افریقا 36,423,000
مڈغاسکر کا پرچم مڈغاسکر[33] افریقا 20,714,000
صومالی لینڈ کا پرچم صومالی لینڈ 2009[34] افریقا 3,500,000
جنوبی سوڈان کا پرچم جنوبی سوڈان 2011[35] افریقا 8,260,490
سوڈان کا پرچم سوڈان[33] افریقا 30,894,000
سرینام کا پرچم سرینام[36] جنوبی امریکا 560,157 [37][38]
یمن کا پرچم يمن[33] ایشیا 22,230,531

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Marcelo G. Kohen (2006)۔ Secession۔ London: Cambridge University Press۔ صفحہ: 122۔ ISBN 978-0-521-84928-9 
  2. Jean-Emmanuel Pondi (1997)۔ "کیمرون and the Commonwealth of Nations"۔ The Round Table۔ 86 (344): pp. 563–570۔ doi:10.1080/00358539708454389 
  3. W. David McIntyre (2000)۔ "Britain and the creation of the Commonwealth Secretariat"۔ Journal of Imperial and Commonwealth History۔ 28 (1): pp. 135–158۔ doi:10.1080/03086530008583082 
  4. "Statistical Service Republic of قبرص"۔ Ministry of Finance۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2012 
  5. Federation of Malaya Independence Act 1957
  6. ^ ا ب ملائشیا Act 1963
  7. "ملائشیا - History"۔ Commonwealth Secretariat۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2008 
  8. "مالدیپ - History"۔ Commonwealth Secretariat۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2008 
  9. "The مالدیپ and the Commonwealth"۔ Republic of مالدیپ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2009  [مردہ ربط]
  10. Derek Ingram (1996)۔ "Commonwealth Update"۔ The Round Table۔ 85 (338): pp. 153–165۔ doi:10.1080/00358539608454302 
  11. Chronology of نمیبیاn Independence
  12. "ناورو Accedes to Full Membership of the Commonwealth"۔ Commonwealth Secretariat۔ 12 اپریل 1999۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2009 
  13. "ناورو–History"۔ Commonwealth Secretariat۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2008 
  14. "ناورو back as full Commonwealth member"۔ Radio نیوزی لینڈ International۔ 26 جون 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2011 
  15. "نیوزی لینڈ- History"۔ Commonwealth Secretariat۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2008 
  16. "نائجیریا"۔ Commonwealth Secretariat۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2008 
  17. "پاکستان suspended from the Commonwealth"۔ Commonwealth Secretariat۔ 2007-11-22۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2008 
  18. "Commonwealth lifts پاکستان suspension"۔ Commonwealth Secretariat۔ 2008-05-12۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2008 
  19. "Constitution Amendment Act (No 2) 1997"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2007 
  20. سنگاپور Act 1966
  21. "Road to Independence"۔ ایشیاOne۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2006 [مردہ ربط]
  22. "جنوبی افریقہ"۔ Commonwealth Secretariat۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2008 
  23. "تنزانیہ - History"۔ Commonwealth Secretariat۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2008 
  24. "تووالو Accedes to Full Membership of the Commonwealth"۔ Commonwealth Secretariat۔ 14 اگست 2000۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2009 
  25. Derek Ingram (2000)۔ "Commonwealth Update"۔ The Round Table۔ 89 (355): pp. 311–55۔ doi:10.1080/00358530050083406 
  26. ^ ا ب Derek Ingram (2002)۔ "Commonwealth Update"۔ The Round Table۔ 91 (364): pp. 131–59۔ doi:10.1080/00358530220144148 
  27. Derek Ingram، Judith Soal (2007)۔ "Commonwealth Update"۔ The Round Table۔ 96 (388): pp. 2–28۔ doi:10.1080/00358530701189734 
  28. فجی suspended from the Commonwealth. Commonwealth Secretariat, 1 September 2009. Retrieved 11 اپریل 2011.
  29. "Dominion Status"۔ Commonwealth of Nations۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2008 
  30. "Wind of Change"۔ Commonwealth of Nations۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2008 
  31. "Editorial: CHOGM 2003, Abuja, نائجیریا"۔ The Round Table۔ 93 (373): pp. 3–6۔ 2004۔ doi:10.1080/0035853042000188139 
  32. ^ ا ب پ ت Daniel Howden (26 November 2009)۔ "The Big Question: What is the Commonwealth's role, and is it relevant to global politics?"۔ The Independent۔ London۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2013 
  33. صومالی لینڈ on verge of observer status in the Commonwealth. Qaran News, 16 November 2009
  34. "جنوبی سوڈان Launches Bid to Join Commonwealth"۔ 22 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2022 
  35. سرینام plans to join the Commonwealth
  36. سرینام eyeing membership of Commonwealth[مردہ ربط]
  37. Worldwide Priority: Strengthening گیانا’s participation in the Commonwealth and providing guidance to سرینام as it considers applying for membership[مردہ ربط]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]