اسکندر پاشا مسجد، کانلیجا

متناسقات: 41°06′00″N 29°03′57″E / 41.10002°N 29.06587°E / 41.10002; 29.06587
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسکندر پاشا مسجد
اسکندر پاشا مسجد، کانلیجا
بنیادی معلومات
متناسقات41°06′00″N 29°03′57″E / 41.10002°N 29.06587°E / 41.10002; 29.06587
مذہبی انتساباسلام
ضلعبیکوز ضلع
صوبہاستنبول
ملکترکی
تعمیراتی تفصیلات
معمارمعمار سنان پاشا
نوعیتِ تعمیرمسجد
سنہ تکمیل1559ء1560ء

اسکندر پاشا مسجد، کانلیجا (ترکی زبان: İskender Paşa Cami) کانلیجا، بیکوز ضلع، ترکی میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے جو سولہویں صدی عیسوی میں تعمیر کی گئی۔

تاریخ[ترمیم]

اِس مسجد کی تعمیر کا حکم قاضی عسکر غازی اسکندر پاشا نے دیا اور عثمانی معمارِاعظم معمار سنان پاشا کی نگرانی میں مسجد کی بنیاد 966ھ/ 1559ء میں رکھی گئی۔ مسجد کی تعمیر 2 سال کی مدت میں 967ھ/ 1560ء کے اختتام میں تکمیل کو پہنچی۔ غازی اسکندر پاشا کا مقبرہ مسجد سے ملحق ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]