لیاقت آباد ٹاؤن
Appearance
Liaquatabad Town | |
---|---|
لیاقت آباد ٹاؤن | |
لیاقت آباد 10 نمبر | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | سندھ |
ماتحت | ضلع ناظم آباد |
تشکیل | 1972 |
درجہ قصبہ | 2001 |
تحلیل | 2011 |
فعال | 2015 |
قائم از | لیاقت علی خان |
مرکزی دفتر | ڈی ایم سی وسطی |
تعداد انجمن مجلس | ۷
|
حکومت | |
• قسم | قصبہ بلدیاتی تنظیم |
• صدر قصبہ | فراز حسیب |
• قائم مقام منتظم | طحہٰ سلیم |
• حلقہ | این اے۔249 (کراچی وسطی۔3) |
• رکن ایوان زیریں | احمد سلیم صدیقی (متحدہ قومی موومنٹ) |
رقبہ | |
• کل | 6 کلومیٹر2 (2 میل مربع) |
بلندی | 25 میل (82 فٹ) |
بلند ترین مقام | 72 میل (236 فٹ) |
پست ترین مقام | 9 میل (30 فٹ) |
آبادی (مردم شماری پاکستان 2023ء) | |
• کل | 547,706 |
• کثافت | 91,284.33/کلومیٹر2 (236,425.3/میل مربع) |
نام آبادی | کراچی والے |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشاہدہ نہیں کیا جاتا (UTC) |
رمزیہ ڈاک | 75900 |
ٹیلی فون کوڈ | 021 |
آیزو 3166 رمز | PK-SD |
لیاقت آباد پاکستان کے صوبہ سندھ کے کراچی ڈویژن میں ضلع ناظم آباد کا ایک قصبہ ہے۔ جو 2001ء میں قائم ہوا۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق لیاقت آباد سب ڈویژن کی آبادی پانچ لاکھ سینتالیس ہزار 547,706 افراد پر مشتمل ہے۔
علم آبادیات
[ترمیم]لياقت آباد ٹاؤن کے خاص علاقے
[ترمیم]لیاقت آباد ٹاؤن کل 11 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے: