خان پور-چاچڑاں ریلوے
Khanpur–Chachran Railway | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
مقامی نام | خان پور-چاچڑاں ریلوے |
حالت | غیر فعال |
ٹرمینل | خانپور جنکشن ریلوے اسٹیشن چاچڑاں ریلوے اسٹیشن |
سٹیشن | 4 |
آپریشن | |
افتتاح | 2 جولائی 1911ء |
مالک | پاکستان ریلویز |
آپریٹر | پاکستان ریلویز |
تکنیکی | |
لائن کی لمبائی | 33 کلومیٹر (21 میل)[1] |
ٹریک گیج | 1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ) |
خانپور- چاچڑاں ریلوے، پاکستان میں کئی برانچ لائنوں میں سے ایک تھی، جسے پاکستان ریلویز چلاتی اور دیکھ بھال کرتی تھی۔ یہ لائن خان پور جنکشن سے شروع ہو کر چاچڑاں پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 33 کلومیٹر (21 میل) ہے جس میں 4 ریلوے اسٹیشن ہیں۔
خان پور-چاچڑاں ریلوے لائن پر اسٹیشنز[ترمیم]
- خانپور جنکشن ریلوے اسٹیشن
- کوٹلہ پٹھان ریلوے اسٹیشن
- ججا عباسیاں ریلوے اسٹیشن
- ظاہر پیر ریلوے اسٹیشن
- چاچڑاں ریلوے اسٹیشن
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Pakistan Railways Time & Fare Table 2015" (PDF)۔ Musafir (بزبان انگریزی and Urdu)۔ Pakistan۔ October 2015: 106 (50)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2016