البدیع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

البدیع اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • البدیع' کے معنی ہیں بے مثال چیزوں کا پیدا کرنے والا۔
  • وہ جس نے کسی نمونے کے بغیرکائنات میں حیرت انگیز چیزیں پیدا کیں۔

البدیع وہ ہے جو نہ کسی آلہ کا محتاج ہو نہ مال مسالا کا، نہ مقام و مکان کا پابند، نه زمان و وقت کا مقید و محتاج نہ کسی نمونہ کا، نہ استاذ کا ... وہ صناع ہے کاری گر نہیں، اصلی اور حقیقی معنی میں خالق اور موجد ہے بغیر کسی کی اعانت اور شرکت کے وجود میں لانے والا۔آسمان وزمین سب اس کی مخلوق ہیں۔


(403 of 489)

حوالہ جات[ترمیم]

اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے