مندرجات کا رخ کریں

المتعال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اَلْمُتَعَالُ: معنیٰ و مفہوم

[ترمیم]

اسم اَلْمُتَعَالُ (Al-Muta‘āl) اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے، جس کا مطلب ہے:

[ترمیم]

تمام مخلوقات سے اعلیٰ و بالا

[ترمیم]

یہ نام اللہ تعالیٰ کی عظمت، کبریائی اور بے نیازی کو ظاہر کرتا ہے کہ وہ ہر چیز سے بلند و برتر ہے اور کوئی بھی اس کے برابر نہیں ہو سکتا۔

[ترمیم]

قرآن مجید میں ذکر

[ترمیم]

فضائل و برکات

[ترمیم]

مشکلات اور رکاوٹوں سے نجات

[ترمیم]

فیصلہ سازی میں آسانی

[ترمیم]

اذکار و وظائف

[ترمیم]

نتیجہ

[ترمیم]

حوالہ جات[1]

[ترمیم]

المتعال اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • ا المتعال کے معنی ہیں بلند شان والا
  • اور اللہ سبحانہ نے فرمایا:
  • عٰلِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيْرُ الْمُتَعَالِ
  • وہ (اللہ ) مخفی اور موجود اشیاء کا عالم ہے۔ وہ بہت بڑا اور عالی مرتبت ہے۔ ”“(الرعد:9)
  • ( المتعال) العلو سے ہے
  • جس کے معنی بلند اور بر تر کے ہیں جب یہ لفظ اللہ تعالیٰ کی صفت واقع ہو تو اس کے معنی ہوتے ہیں وہ ذات اس سے بلند وبالا تر ہے کوئی شخص اس کا وصف بیان کرسکے بلکہ عارفین کا علم بھی وہاں تک نہیں پہنچ سکتا ۔[2]
  • المتعال کا مفہوم یہ ہے علو اللہ تعالیٰ کا وصف ہے یعنی وہ اوپر ہوا اور بلند ہو گیا۔ کیونکہ وہ سب مخلوقات سے اوپر عرش پر مستوی ہے۔ وہ اپنی صفات اور اپنی تقدیر کے لحاظ سے بھی عالیشان ہے تبھی اس کا کوئی مماثل نہیں وہ اپنے قہر کے اعتبار سے بھی عالی ہے۔ کہ جو اپنی عزت اور علو کے ذریعے تمام مخلوقات پر غالب ہے۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. سورۃ الرعد، آیت 9
  2. مفردات القرآن امام راغب اصفہانی ،الرعد:9
  3. الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی الکویتی
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتینالولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالاحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے